
Sajid usmani
@sajidusmani787 • 81,140 subscribers
Focal Person Prime Minister's Youth @PMsYouthProgram Government of Pakistan
Shorts
Videos

دروازہ جلدی کھولا کریں اکثر ہم نے دیکھا ہے بچے باہر کھڑے ہوتے والدین اپنے کام ختم کر کے دروازہ کھولتے ہیں
Sajid usmani299,817 Aufrufe • vor 19 Tagen

لینے کے دینے پڑ گئے والی کہاوت سنی تھی ناں آج لائیو دیکھ لیں
Sajid usmani130,305 Aufrufe • vor 15 Tagen

سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا بدلہ لینے کے بعد نمازِ جنازہ ادا ہوگا ایران کا بڑا اعلان۔
Sajid usmani384,078 Aufrufe • vor 4 Monaten

زندگی میں اتنی گرمی نہیں پڑی یورپ میں جتنی اب بڑھ رہی ہے 🔥🔥🥵🥵🥵 #foryouシ #Super
Sajid usmani72,558 Aufrufe • vor 25 Tagen

آخر یہ کون ہے اور کس کے اشارے پر ہو رہا ہے؟" دراصل اس پورے مافیا کی کڑی ہے۔ ایسے ڈراموں میں کتابوں کا انتخاب، سین کی ترتیب، اور مخصوص پسِ منظر کا استعمال محض اتفاق نہیں ہوتا—یہ ایک "سوچی سمجھی سازش" (Scripted Agenda) ہوتی ہے۔ ان ڈراموں کے پیچھے چھپا 'سیاہ ایجنڈا' ہدایتکار اور پروڈیوسر کا کردار اکثر ایسے میڈیا گروپس میں کچھ ایسے 'لبرل شدت پسند' ہدایتکار اور پروڈیوسر بٹھائے جاتے ہیں جن کا کام ہی قومی بیانیے کو کمزور کرنا اور اداروں کے خلاف نفرت پھیلانا ہوتا ہے۔ اشارے کہاں سے ملتے ہیں؟ میڈیا ہاؤسز کو ملنے والی فنڈنگ اور ان کے مالکان کے عالمی لابیوں کے ساتھ روابط ہی طے کرتے ہیں کہ کس وقت کون سا "پروپیگنڈا" نشر کرنا ہے۔ ان کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو اپنی تاریخ اور نظریے سے دور کرنا ہے۔ کتابوں کا انتخاب کیوں؟ آپ نے بجا کہا کہ کتابیں سین کے لیے نہیں بلکہ "سفلی ایجنڈے" کے لیے رکھی جاتی ہیں۔ یہ ایک نفسیاتی حربہ ہے جس سے ایک خاص سوچ کو عوام کے ذہنوں میں اتارا جاتا ہے۔ #MediaAccountability #GeoExposed #CulturalInvasion #NationalIdentity #FieldMarshalAsimMunir #PakistanStrong #PakistanZindabad #NeverForget30June
Sajid usmani52,191 Aufrufe • vor 24 Tagen

جگ تو راتا ہی تھا، مگر مجھے صبح چار بجے کا شدت سے انتظار تھا۔ پرتگال اور کروشیا کے درمیان راؤنڈ آف 16 کا ناک آؤٹ میچ تھا۔۔۔۔ کیا ہی شاندار مقابلہ ہوا۔۔۔۔ کروشیا نے آخری لمحے تک زبردست مزاحمت کی۔۔۔۔ اس میچ کا سب سے دلکش منظر پنالٹی شوٹ تھا، جب سپر اسٹار رونالڈو نے بسم اللہ پڑھ کر کک لگائی اور گول کیا۔۔۔۔ مجھے ہمیشہ یہ حسرت رہی ہے، اور دعا بھی، کہ یہ خوبصورت اور شفاف دل کا انسان ایک دن کلمۂ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرے۔ ان شاء اللہ اور عربی کمنٹری نے تو اس میچ کا لطف دوبالا کر دیا۔۔۔!!! #purtugal #ronaldo
Sajid usmani47,147 Aufrufe • vor 21 Tagen

والدین کی تربیت اچھی ہو تو اولاد خودبخود سیدھے راستے پر چلتی ہے، اور زندگی میں ہر قدم سنبھل کر رکھتی ہے۔ ❤
Sajid usmani158,598 Aufrufe • vor 4 Monaten

14,دن ہو گئے بچیوں سے چھیڑ خانی کرتے ہوئے آج رنگے ہاتھوں باپ نے پکڑ لیا،
Sajid usmani304,435 Aufrufe • vor 11 Monaten
7:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈین میڈیا: سچ منہ سے نکل ہی گیا! “پاکستانی فوج نے کہا تھا، جب ہم آئیں گے تو دنیا کو دکھائی بھی دے گا اور سنائی بھی دے گا… اور پھر گونج ایسی پڑی کہ انڈین میڈیا نے خود اپنی فوج کی ذلالت آن ایئر پڑھ دی!” دھواں بھی نظر آیا، اور خاموشی بھی چیخ پڑی۔ ۔۔۔ جنہیں “سرجیکل اسٹرائیک” خواب میں آتی تھی، اب ریئلٹی چیک آنکھ کھولے دے رہا ہے
Sajid usmani375,963 Aufrufe • vor 1 Jahr
1:17
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
5:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان کا ہر جرنیل دیکھ لے ۔ کرسی ہو یا نا ہو بادشاہ بادشاہ ہی رہتا ہے نواز شریف جس کا کوئی مقابلہ نہیں🤷🏻
Sajid usmani81,925 Aufrufe • vor 3 Monaten
