
Saleem Speaks
@saleemspeaks2 • 39,937 subscribers
Speaking the uncomfortable truths 🔍 Decoding power, media spin & viral chaos 🎙️ The takes mainstream media avoids 🔔 Follow for daily, unfiltered reality.
Shorts
Videos

یہ بچی شاید کوی ڈرامہ ایکٹر ہے نام تو نہی معلوم مگر اس کی یہ ویڈیو میری فیڈ پر ای ۔۔ اور میں اس کی بات سن کر حیران رہ گیا ۔۔ کہتی ہیں کسی بھی تھراپسٹ کے پاس جاو تو وہ کہتے ہیں نماز پڑھو نماز اپکو سکون دیتے ہی اور ساتھ بیٹھے لزرکے نے کہا اب ہر مسئلے کا حل نماز تو نہی ہے جس پر یہ لڑکی اس بات سے متفق ہوتی ہے ۔۔ سوچ رہا ہوں اگر ان بچوں کے مائنڈ میں یہ بات ہے تو پوری سوبز انڈسٹری کیا سوچتی ہو گئی کیونکہ انکا زیادہ دقت شوٹنگ میں گزرتا ہے تو جو چیز جو گفتگو یہ وہاں دیکھتے ہیں سنتے ہیں ۔۔ تو پھر یہ سب بولیں گے اس کو اب جہالت بولا جاے یا کم عقلی کم علمی بولا جاے مگر حقیقت یہ ہے کہ جتنا سکون نماز دیتی ہے اور کسی چیز میں نہی ہے ۔۔
Saleem Speaks287,246 Aufrufe • vor 1 Tag

یہ دو ویڈیوز ہیں پہلی ویڈیو میں شاہ زیب خان زادہ جیو نیوز پر وائرل سٹوری کور کر رہے ہیں ۔۔ کہ کراچی کی اک بچی کو ائن لائن پہلے بلی کو مارنے ٹاسک ملا اس پر اسے انعام ملا دوسراٹاسک ملا کہ وہ اپنی جان پر ظلم کرے اور اس بچی کو بروقت بچا لیا گیا ۔۔ اس سٹوری پر ہر کسی نے تبصرے کیے مگر میں حیران ہوں کہ ڈارک سے بھی زیادہ کام تو ٹک ٹاک لائیو پر ہوتا ہے جس میں میچ ہارنے کی صورت میں سخت سزائیں فحش سزائیں رکھی جاتی ہیں ۔۔ وہ کیوں نہی اس میڈیا کو نظر اتا وہ تو سبکے سامنے اوپن ہے اک اٹھ سال کا بچہ بھی دیکھ رہا ہے اس پر ان کی نظر کیوں جاتی ہے ۔۔ اور صرف مثال کیلے اک ویڈیو سامنے رکھ رہا ہوں یہ لڑکی میچ ہار گئی جیتنے والے نے شرط کیا رکھی ہے وہ ویڈیو میں دیکھ لیں ایسا تماشہ روز ہوتا بلکہ اس سے بھی سخت ہوتا ہے انکھوں میں مرچیں ڈالنا لال مرچ پانی میں مکس کر کے انکھوں میں ڈالنا ۔۔ برف کے اوپر کھڑے رہنا ۔۔ پانچ لیٹر ائل کو بغیر کسی وقفہ کے پینا ۔ یہ سب موجود ہے مگر اس پر میڈیا خاموش کیوں ہے ۔ ؟ دونوں ویڈیو دیکھیے ۔
Saleem Speaks117,598 Aufrufe • vor 1 Tag

اک باپ کا اپنی بیٹی سے محبت کا انداز ۔۔ یہ ویڈیو بہت وائرل ہوی ہے لوگوں نے بہت تنقید کی ۔۔ بچی کے والد نے جب اتنی تنقید دیکھی ۔۔ تو اس نے وضاحت دی کہ میری بچی کے دل میں سوراخ ہے میں نے جو کیا باپ کی محبت میں کیا میری بیٹی کی صحت کیلے دعا کریں ۔۔ قصور تنقید کرنے والوں کا بھی نہی ہے کیونکہ سوشل میڈیا پر ویوز کیلے بھی یہ سب کیا جارہا ہے ۔۔ ہم اک باپ کی نیت پر شک نہی کر سکتے مگر میرے خیال میں احتیاط کرنی چاہیے بچی کے سر پر ہاتھ رکھ سکتے ہیں اور اگر زیادہ محبت ہے تو اس کی پیشانی چوم سکتے ہیں ۔۔ کیونکہ ہمیں نہ صرف یہ سیکھایا گیا ہے بلکہ ہم نے اہنے گھروں میں بزرگوں کو یہ سر پر ہاتھ رکھتے ہوے دیکھا ہے ۔۔ اب اگر اسلام میں دیکھا جاے تو بچوں سے پیار کی تاکید کی گئی ہے علما کرام بھی یہی کہتے ہیں بچوں کو بوسہ لیتے وقت پیشانی اور سر کا انتخاب کریں ۔۔ کیونکہ پیار جتانے کے بہت سے خوبصورت طریقے ہیں جیسے سر پر ہاتھ پھیرنا گلے لگانا پیشانی چومنا اس کے ساتھ وقت گزارنا اس سے کھیلنا ۔۔ اگر میں تحریر میں بچی کی بیماری کا حوالہ نہ دیتا تو شاید اپکو یہ ویڈیو نارمل بھی نہ لگتی اور اپکو بھی غصہ اتا ۔۔ مگر بہت سے لوگ ویوز کیلے یہ سب کر رہے ہیں جنکی حرکات کسی طور پر بھی نارمل نہی لگتی ۔۔
Saleem Speaks611,453 Aufrufe • vor 7 Tagen

پھر اپ لوگ کہتے ہو میں فیملی وی لاگرز اور ٹک ٹاکر کے خلاف کیوں بولتا ہے ۔۔ کیوں نہی سمجھتےطاس معاشرے کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں ۔ اب اس نئی وی لاگر کے کام دیکھیں ۔۔ اور اس کا فرسٹ وی لاگ ہے اندازہ لگالیں ۔۔ باقی میں کیا حال ہو گا ۔۔ اور اس لڑکی نے ریکوسٹ کی ہے کہ میرا پہلا وی لاگ ہے اسے وائرل کریں ۔۔ مگر جو حرکتیں کی ہیں مجھے نہی لگتا اسے یہ فقرہ بولنا بولنا چاہیے تھا ۔۔۔
Saleem Speaks439,696 Aufrufe • vor 6 Tagen

چھپیا فاونڈویشن کے بانی صاحب نے یہ ویڈیو شئیر کی ہے ۔ جس میں وہ تین معصوم بچیوں کے قاتل ہمایوں نامی شخص کی میت کو غسل دینے سے انکار کر دیا ہے ۔۔اور اس کی ویڈیو بنا کر اپنی اکاونٹ سے شئیر کر دی ہے ۔ اک ویلفئر ٹرسٹ کے بانی کو کیا ایسی ویڈیو بنانی چاہیے تھی جنکا کام ہی یہی ہے ایسی لاشوں کو دفنانا جنکو معاشرہ بھی قبول نہ کرے ۔۔ یہی فرق ہے چھپیا صاحب میں اور عبدالستار ایدھی مرحوم میں مجھے اج بھی یاد ہے سانگھڑ کے پانچ ڈاکوں کی لاشیں انکے ورثا نے لینے سے انکار کر دیا تھا کیوں کہ وہ قتل اغوا زیادتی کے کیس میں ملوث تھے معاشرے کیلے نفرت کا نشان بن چکے تھے ۔ عبد الستار ایدھی صاحب نے انہیں پورے اکرام سے غسل دیا ان میں سے اک ہندو نکل ایا اس کو ہندو مذہب کے مطابق ہندو قبرستان میں دفنایا ۔ اب اسلام اس بارے میں کیا کہتے ہیں ۔۔ اسلام میں مسلمان میت کے چار حق ہیں۔ غسل کفن نماز جنازہ اور تدفین۔ یہ فرض کفایہ ہیں یعنی مسلمانوں کے ذمے ہیں۔ فقہاء کا اس پر اتفاق ہے کہ جو شخص مسلمان ہو کر مرے چاہے گناہ گار ہو چاہے قاتل ہو چاہے قصاص میں مارا گیا ہو اس کی سب سے بڑی دلیل خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل ہے۔ غامدیہ نام کی خاتون نے زنا کا اعتراف کیا اور شریعت کی حد میں رجم کی گئی۔ اس کے خون کے چھینٹے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ پر پڑے تو انہوں نے اسے برا بھلا کہا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں روک دیا اور فرمایا کہ اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ ناجائز ٹیکس لینے والا بھی کرتا تو بخش دیا جاتا۔ پھر آپ نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اعتراض کیا تو فرمایا کہ اس نے ایسی توبہ کی کہ مدینہ کے ستر لوگوں پر بانٹی جاتی تو سب کو کافی ہوتی۔ یہ صحیح مسلم کی روایت ہے۔ یہاں ایک بنیادی نقطہ سمجھیے ۔ قاتل کی سزا اس کی موت ہے۔ جب ریاست نے عدالت کے ذریعے قصاص یا سزائے موت پر عمل کر دیا تو دنیا کا حساب پورا ہو گیا اس کے بعد حساب اللہ کے پاس چلا گیا ہے ۔۔ اک فلاحی ادارہ کو اس طرح کا پیغام نہی جاری کرنا چاہے عوام اور ان میں فرق ہونا چاہیے ۔ شاید چھپیا صاحب نے ویوز کیلے ایسا کیا ہے اگر غصہ تھا تو انکار کر دیتے ۔ مگر پیغام نہ دیتے
Saleem Speaks124,966 Aufrufe • vor 2 Tagen

ابرارالحق نے مسٹر پتلو کو اس کی اوقات دیکھا دی ۔۔ جیل میں بیٹھا شخص جسکا نام عمران احمد خان نیازی ہے ۔۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں ٹک ٹاک کے سب سے بڑے خنجر مسٹر پتلو نے کہا کہ اس کی شادی پر جو سنگر اے گا ۔۔ وہ اگلا اک سال گھر بیٹھ کر کھاے گا اور یہ بات اس نے سچ کی ہے کیونکہ ان خنجروں کی شادیوں پر پانی کی طرح پیسہ بہایا جاتاہے ۔۔۔ اور جب شادی مسٹر پتلو کی ہو تو ہرسنگر کی خواہش ہو گی اسے بلایا جاے ۔ اب مسٹر پتلو نے خبر چلوا دی کہ اس کی شادی پر ابرار الحق اۓ گا ۔۔ سوشل میڈیا پر یہ خبر پھیل گئی ۔۔ جب ابرار الحق تک یہ بات پہنچی تو اس شخص نے نہ صرف صاف انکار کر دیا بلکہ جس طرح سے وہ ویڈیو میں ٹک ٹاکر لفظ پر مسکرانے لگے اس سے یہی لگتا ہے جیسے کہ رہے ہوں تم جیسوں کی اوقات ہے ۔۔ بیشک ابرار الحق نے دباو میں اکر پی ٹی ای چھوڑ دی مگر اس نے انکار کر کے یہ مسیج دے دیا ہے کہ جو شخص عمران خان کو اس کی مرحوم والدہ کو غلیظ گالیاں دیتا ہوں یہی وقت بہتر ہے اس کو اس کی اوقات دیکھانے کا ۔۔ اب کہنے کو تو ابرار الحق صاحب نے یہ وجہ بتای کہ وہ شادی کے فنکشن پر نہی جاتے مگر ویڈیو میں انکی شرارتی ہنسی نے ساری کہانی بیان کر دی ہے ۔ ابرار الحق اک سنگر ہے ٹرسٹ بھی چلاتا ہے چلا بھی جاتا تو اتنا بڑاایشو نہ بنتا ۔۔ مگر اس نے کڑوروں کی رقم ٹھکرا کر اک بہترین مسیج دیا ہے ۔۔ عوام تیار رہے یہ مسیج ہر کسی تک پہنچنا چاہیے جوسنگر پتلو کی شادی پر جاے گا عوام اس کا سوشل بائیکاٹ کرے گی اس کی وجہ یہ نہی ہے کہ وہ مخالف جماعت کا ہے بلکہ یہ ہے ۔۔ اس نے ماں شوکت خانم کو گندی غلیظ گالیاں دی تھی ۔۔
Saleem Speaks149,174 Aufrufe • vor 3 Tagen

چلتی گاڑی میں گودی میں بیٹھ کر فیملی وی لاگنگ کرنا یہ صرف مومنہ اقبال ہی کر سکتی ہیں ۔۔ فضا علی تو اپنے شوہر کے ساتھ ایکشن سین فلماتی ہیں مگر یہ پاکستان کی نامور شوبز اداکارہ مومنہ اقبال کے حال دیکھو ۔۔ گاڑی میں شوہر کی گود میں بیٹھ کر کیا کر رہی ہے ۔۔ محترمہ کہتی ہے قسم سے ہمیں ابھی ابھی ہمیں گاڑی اڑانے والی تھی ۔ ہماری گاڑی ٹکرانے سے بچ گئی ۔ محترمہ جب اپ لوگ چلتی گاڑی میں رومانوی سین شوٹ کریں گے تو پھر ڈرائیونگ پر توجہ کیسے رہے گی ۔ مومنہ اقبال سے گزارش ہے اپکا اپنا شوہر ہے اپ یہ لمحات ضرور فلمائیں انجواے کریں مگر اپنے تک رکھیں اگر ثاقب چڈھر کو جلانے کیلے اگر ایسی حرکات کرتی ہیں تو انہیں واٹس ایپ کر دیا کریں ۔۔ کیونکہ مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب نے اک ہنستے ہوے ثاقب چڈھر کا نام لیے بغیر مذاق اڑایا ہے کہ کوی ہمارے وی لاگ دیکھے نہ دیکھے مگر کوی اک شخص لازمی دیکھتا ہو گا ۔۔
Saleem Speaks368,774 Aufrufe • vor 7 Tagen

استاد کے منہ پر جوتے مار مار کر اسے نیلا کر کے رکھ دو مریم نواز کے اس بیان پر منصور علی خان بھی پھٹ پڑے ۔۔ یہ بیان ایسا ہے جس کو کوی بھی زی شعور انسان دفاع نہی کر سکتا منصور علی خان انکا اپنا صحافی بھی اس کا بھی ضبط جواب دے گیا ہے ۔۔ سنیے منصور علی خان کیا کہ رہا ہے
Saleem Speaks76,840 Aufrufe • vor 1 Tag

یہ چالاک عورت یاد ہے کسی کو جس نے پیزا ڈیلیوری بواۓ کا قتل کیا تھا اپنے شوہر کے ساتھ ملکر ۔۔۔ اس پر فرد جرم عائد ہو گی ہے اور دونوں میاں بیوی کو عمر قید ہو گئی ہے ۔ اور یہ جیل سے بیٹھ کر روز انٹرویو دیتی تھی کہتی تھی میں بے گناہ ہوں اور اتنے جھوٹ بولے کہ عوام کو سچ لگنے لگ گیا کہ اس کی کہانی سچی ہے ۔ اسکا چکر پیزا ڈیلیوری بواۓ کے ساتھ جب شوہر گھر سے باہر گیا اس نے اس لڑکے کو بلایا اور اجانک سے شوہر گھر ا گیا اس نے شوہر کو بھی یہی کہانی کرای ۔۔ کہ یہ زبردستی گھر میں گھس ایا اور چاقو رکھ کر مجھ سے زبردستی کرنے لگا ۔ شوہر نے اور اس نے ملکر پہلے اسے باندھا اور پھر مار دیا اور جلا دیا ۔۔ شوہر نے تسلی سے فون کیا پولیس کو اور گرفتاری دے دی اور قتل اپنے سر لے لیا ۔ شاید یہ بچ جاتے مگر لڑکے جانے سے پہلے اپنے دوست کو بتا کر گیا اسے سب معلوم تھا اس کے پاس سکرین شاٹ تھا اسکا اور مرنے والا کا جہاں سے یہ پکڑ میں ای ۔۔ دوران کیس اس کو ضمانت ملنے والی تھی جج نے سائن بھی کر دیے تھے مگر جب جج کو وکیل نے یا دلایا کہ انہوں نے اسے جلایا ہے تو جج نے وہ پیپر غصے سے پھاڑ دیا ۔۔ اب دوبوں میاں بیوی جیل میں ہیں ساڑھے تین سال مقدمہ چلا ہے کرائم رپورٹر کہتے ہیں ہم نے بڑی بڑی چالاک عورتیں دیکھی ہیں مگر اس کا لیول ہی الگ ہے ۔۔ ساری تفیشیش اس کے خلاف تھی مگر اس کے باوجود بھی ہمیں یہ قائل کر لیتی کہ میں بے گناہ ہوں ۔۔ اس سفاک عورت کی دو ویڈیو لگی ہیں اس سے اپکو اندازہ ہو جاے گا ۔۔
Saleem Speaks64,430 Aufrufe • vor 1 Tag

اگر یہ بات سچ ہے تو دنیا کی غلیظ ترین قومیں وہ ہیں جو باتھ روم میں مسلم شاور نہی لگاتے ۔اور گندگی ٹشو سے صاف کر کے وہیں ڈسٹ بین میں پھینک دیں ۔۔ جہاں مسلمانوں کو تشریف صاف کرنے کیلے پہلے شاپنگ مال سے منرل واٹر لینا پڑے ۔۔ اللہ کا ش اس بھای کی بات سنیں جس نے کھلے الفاظ میں ان صفای پسند ممالک کی حقیقت بتای ہے ۔۔
Saleem Speaks67,724 Aufrufe • vor 2 Tagen

اگر اک سکینڈ بھی لیٹ ہو جاتا تو کئی جانیں ضائع ہوتی ویڈیو دیکھیں ۔۔ اور اسے بولتے ہیں رزق حلال عین عبادت ہے ۔ پانچ ہزار فٹ زمین کے نیچے کوئلے کو نکالنا ۔۔۔ اور اس ویڈیو میں دیکھیے مشقت محنت کیسے کہتے ہیں صرف چند ہزار کمانے کیلے زندگی کو اتنے بڑے رسک میں ڈال رہے ہیں ۔۔ اب یہ بندہ کوئلے کی اس غار میں دھماکہ کرنے کیلے اس نے دھماکے والا میٹریل لگا دیا ہے اور اک ماچس کی تیلی سے سبکو اگ لگانی ہے ۔۔ اور پھر وہاں سے بھاگ کر اپنی جان بچانے کیلے اتنا دور جانا ہے کہ دھماکے سے کہیں یہ کوئلہ ان پر نہ ا گرے ۔۔ یہ سب کس لیے کر رہے ہیں تاکہ ان کے بچوں کے پیٹ میں حلال کا لقمہ جا سکے ۔۔ کیونکہ ان علاقوں میں انڈسٹری تو ہوتی نہی انہیں یہی کام کرنا پڑتا ہے ۔۔ بس ہر حال میں رب تعالی کا شکر ادا کرتے رہیں ۔ ان پاکستانی مزدوروں کی محنت عظمت کو سلام ہے ۔
Saleem Speaks165,183 Aufrufe • vor 7 Tagen
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پہلی ویڈیو دیلھیں یہ واقعہ کسی کو یاد ہے دو سال پہلے کا ہے جب جہلم میں اس مولوی نے چھ سال بچی کے ساتھ زیادتی کی تھی ۔۔ تو اسے موقع پر پکڑ کر جہلم کی عوام نے اس پر خوب ہاتھ صاف کیا تھا ۔۔ اس وقت پورے ملک کے لبرل اور عوام نے شور مچایا اسے سر عام پھانسی دو ۔۔۔ دوسری ویڈیو کچھ ماہ پہلے کی ہے جب اس لڑکے کو مسجد میں غلط کام کرتے ہوے پکڑا ۔۔۔ ہمارے ہاں ایسی ویڈیو ائیں تو ہم شور مچاتے ہیں سرعام پھانسی دو ۔ انہوں نے اللہ کے گھر کا تقدس پامال کیا ہے ۔ اج جب سعودیہ عرب میں اک خاتون اک مرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا کیونکہ وہ لوگ اللہ کے گھر میں نازیبا حرکتیں کررہے تھے۔ اب کچھ لوگ اسے بوس و کنار سمجھ کر شور مچا رہے ہیں کہ اک شوہر نے بیوی کو Kiss کی تو انہیں مار دیا گیا ۔۔ پہلی بات وہ میاں بیوی نہی تھے دوسری بات بوس کنار والی یہ بھی غلط ہے ۔ غیر اخلاقی حرکت کر رہے تھے شرمناک حرکت کی ہے ۔ اگر صرف بوس و کنار کی بات ہوتی تو پچھلے دنوں اک پاکستانی خاتون مرد حرم کے صحن میں کھڑے ہو کر رونانوی انداز میں اپنی ٹک ٹاک بنا رہے تھے انہیں کیوں نہی گرفتار کیا گیا ۔ بات سادہ سی ہے ہم لوگ بھی بین الاقوامی کمپین میں الہ کار بن رہے ہیں جو اس معاملے کو اچھال رہا ہے ۔۔ جو مقدمہ تین سال تک چلتا رہا سینکڑوں بار عدالت پیش ہوے کیا وہ معاملہ صرف بوس کنار کا تھا ۔۔ بہت بھولے ہیں اپ ۔ یہ کیس تو حد کے زمرے میں چلا ہی نہی مطلب کہ اسلامی قانون کے مطابق اسے سزا نہی دی گئی ۔ بلکہ اس کیس میں سعودی وزارت داخلہ نے بتایا کہ عدالت نے مسجد کی حرمت اور جرم کی سنگینی کو دیکھ کر تعزیر کے تحت سزائے موت سنائی۔ یعنی کہ جس طرح پوری دنیا میں ججز شواہد کی بنا پر فیصلہ کرتے ہیں ویسا ہی کیس چلا ہے ۔ بنگلہ دیش کی ایمبیسی اور ہیومن رائیٹ کی نظر تھی باقاعدہ وکلا فراہم کیے گئے اپیلیں کی گئی ثبوت دیکھے گئے اس کے بعد فیصلہ ہوا ۔ اب کیا غلط کیا ہے سعودی عرب نے اور کہاں لکھا ہے وہ میاں بیوی تھے۔۔ ہمارے لیے یہ نارمل بات بن گئی مسجد میں کوی غلط کرے تو ہم سب سے زیادہ سخت سزا کا یہی مطالبہ کرتا ہیں نیفے میں پستول چلادو ۔ بندہ پکڑا جاے تو دو ماہ بعد باہر ا جاتا ہے ۔ لاہور کے سب سے بڑے پرانے مدرسے کا مہتم مسجد کے اندر بچے سے زیادتی کرتا ہے ویڈیو اج بھی نیٹ پر موجود ہے ۔۔ پکڑا جاتا ہے اور ساڑھے چار ماہ بعد مولوی ابتسام الہی کی کوششوں سے رہا ہو کر دوبارہ اسی مسجد مدرسے کا مہتم بن جاتا ہے ۔۔ بچے کے والدین کو راضی کیا گیا وہ جی شیطان ا گیا تھا بس جانے دیں معاملے کو اور جب مدعی نے معاف کر دیا کیس ختم ہو گیا ۔۔ اس کے بعد سینکڑوں مولوی پھولوں کا ہار پہنا کر اسے واپس لے اتے ہیں ۔ سعودیہ عرب نے اپنے قانون کے مطابق سزا دی ہے۔ مسجد اللہ کا گھر ہے اللہ کا گھر عبادت کیلے ہے ۔ اگر وہاں شرمناک عمل ہوا تو اس کی سزا دی جا چکی ہے ۔
Saleem Speaks136,855 Aufrufe • vor 6 Tagen

میچ پڑ گیا ساحل عدیم اور اس خاتون اینکر کے درمیان ۔۔۔ خاتون اینکر نے دو اہم اور بنیادی سوال رکھے ساحل عدیم کے اگے اور پہلا سوال پوچھا عورت کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مردوں کیلے میک اپ کرتی ہے تاکہ مرد اسے خوبصورت کہ سکیں کیا عورت کا کوی حق نہی اپنے لیے سجنا سنورنا ؟ دوسرا سوال پوچھا عورت مرد کو اپنا مجازی خدا کہتی ہے یہ مجازی خدا کا نظریہ کس نے دیا؟ سوال دونوں اہم ساحل عدیم اپکو میری طرح بیشک پسند نہ ہو اس ڈبیٹ کے ساتھ انصاف کجیے گا ۔ کیا اپ انکے جواب سے متفق ہیں ؟
Saleem Speaks44,264 Aufrufe • vor 2 Tagen

لوگ کہتے ہیں غیرت کے معاملے صرف پاکستان جیسے ملکوں میں ہوتے ہیں ۔۔ اس بندے کو دیکھیں اس نے اپنی بیوی کو کسی دوسرے کے ساتھ پکڑ لیا ۔۔ اور کیسے چھترول کر کے رکھ دی بیوی کی بھی اور اس کے عاشق کی بھی ۔ مگر یہ بات اک تلخ حقیقت ہے ایسے موقع پر انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کام نہی کرتی اس کا دماغ اس وقت جو سوچتا ہے وہ کر گزرتا ہے ۔
Saleem Speaks194,214 Aufrufe • vor 9 Tagen

Love your mother with all your heart because nobody will ever love you like she does.
Saleem Speaks516,910 Aufrufe • vor 22 Tagen

ملک پاکستان کا اور پنجاب اسمبلی سے ایوارڈ یافتہ انفلوئنسر ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کے کام چیک کریں ۔۔ اپنے بزرگ باپ کو ٹک ٹاک لائیو پر بیٹھا کر عربی ٹک ٹاکر سے باپ کی سیٹنگ کروا رہا ہے ۔۔ باپ بیٹے کی کمنٹری سنیں ۔۔۔ باپ کمیرے کے اندر گھس گھس کر اس کو تاڑ رہا ہے دونوں اس پر جملے کس رہے ہیں ۔۔ اس کو اردو اتی نہی وہ لڑکی بھی کنفیوز ہورہی ہے یہ کیوں مجھے دیکھ کر ہنس رہے ہیں ۔۔ اور پیچھے اذان چل رہی ہے سامنے بیٹھی ٹک ٹاکر لڑکی نے انکی اذان پر اپنے سر پر دوپٹہ لے لیا مگر انہوں نے اپنی کمنٹری جاری رکھی ۔۔ اور حیرانگی انکی حرکات پر نہی ہورہی یہ سوچ کر ہورہی ہے اس شخص کو پنجاب اسمبلی کے ایم پی ایز جو لاکھوں لوگوں کا مینڈیٹ لیکر اتے ہیں جو صوبہ چلاتے ہیں انہوں نے نوجوان بچوں کیلے بطور مینٹور سوشل میڈیا انفکوئنسر کے سرکاری ایوارڈ دیا ۔۔ کسی اک ایم پی اے کی غیرت نہی جاگی کہ سوال اٹھا سکے ۔ اندازہ لگائیں یہ لوگ صوبہ کس طرح سے چلا رہے ہیں ایسے نہی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ پنجاب حکومت قرضوں پر چل رہی ہے ۔۔ ایسے نہی پنجاب کی حکومت کو تاریخ کی نااہل حکومت کہا جاتا ہے جس کے پاس دیکھانے کو کارکردگی کیلے صرف چند ٹک ٹاک کی ویڈیوز اور مسٹر پتلو کو دیا گیا ایوارڈ ہے ۔۔
Saleem Speaks171,518 Aufrufe • vor 8 Tagen

پاکستان میں صحافت کا حق اصل میں تو یہ شخص ادا کر رہا ہے جو اس مائ کا انٹرویو کر رہا ہے ۔۔ صحافی نے سوال پوچھا تو محترمہ اس پر اگ بگولا ہو گئی ہیں اور اتنی چیخیں ماریں اس کا سٹوڈیو بھی ہلنے لگا ۔۔ جب صحافی کے کان کے پردے پھٹنے لگے تو اس نے کہا محترمہ اپ جا سکتی ہیں مزید میری برداشت ختم ہے ۔۔ محترمہ کہنے لگی نہی میں تو نہی جاونگی میرا انٹرویو پورا لیں 😜
Saleem Speaks75,072 Aufrufe • vor 4 Tagen

میں تو کہتا ہوں دجال ا چکا ہے ۔۔ نہی یقین اتا تو ویڈیو دیکھیے ۔ اگر نہی بھی ایا تو جس حساب سے فتنے سر اٹھا رہے ہیں تو عنقریب ا جاے گا ۔۔ اس ویڈیو نے مجھے کم سے کم یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ کہ یہ دور دجالی چل رہا ہے ۔۔ ہم صرف فحاشی عریانی ٹک ٹاک کا رونا روہے ہیں یہ دیکھیے اور اب اپکو سمجھ ا جاے گا کہ کیسے معاشرے کو تباہ کیا جارہا ہے ۔ اس کے پیچھے کوی بڑی طاقتیں ہیں ۔۔ اک لمحے کیلے سوچیں ہوٹل پر لڑکا لڑکی ڈیٹ مارنے جائیں تو پانچ منٹ بعد پولیس پہنچ جاتی ہے ۔۔ اور انہیں ڈیجٹل فحاشی پر کوی اعتراض نہی ہے ۔ انہیں پروٹوکول دیا جاتا ہے ۔ وہ حکومتی وزیروں کی گاڑیوں میں پھرتے ہیں ۔ اب اس بہن نے جس اہم ایشو کی طرف توجہ دلای ہے وہ واقعی کسی فتنہ سے کم نہی ہے ۔۔
Saleem Speaks114,227 Aufrufe • vor 6 Tagen













