Samina Hafeez Malik's banner
Samina Hafeez Malik's profile picture

Samina Hafeez Malik

@SaminaHMalik • 41,664 subscribers

#Pakistan #PMLN #MaryamNawaz my mentor قائد #نوازشریف

Shorts

واہ کیپٹن صاحب بھٹی کو لاجواب کر دیا یہ میاں صاحب ایٹم بم کا کریڈٹ لیتے ہیں بندوق بنانے والا اور گولی بنانے والا اور لیکن مقدمہ چلانے والے پہ ہوتا ہے بنانے والے پہ نہیں جس نے جرت دکھائی اس کی بلے بلے۔

13,037 views

راشد نصر اللہ کا اپنے شاندار اخلاق کے ذریعے عالمی شہرت یافتہ ٹک ٹاک انفلونسر مسٹر پتلو کو مسلم لیگ (ن) کے قریب لانا ایک انتہائی قابلِ تحسین اور دور اندیشانہ قدم ہے۔ سوشل میڈیا کے موجودہ دور میں، جہاں روایتی سیاست پر تنقید کی جاتی ہے، مسٹر پتلو جیسے لاکھوں چاہنے والوں رکھنے والے نوجوان کا جماعت میں آنا PMLN کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ یہ فیصلہ مسلم لیگ (ن) کو جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ایک مضبوط اور موثر آواز فراہم کرے گا۔ ہمیں ایسے مثبت اقدامات پر راشد نصر اللہ کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے تاکہ پارٹی کا بیانیہ نوجوان نسل تک بھرپور انداز میں پہنچ سکے Rashid Nasrullah

20,902 views

چھوٹی بچی کا لوہے کے پائپ پر چلنے کا عظیم مظاہرہ

93,506 views

سیاست اپنی جگہ چلتی رہے گی لیکن جس نے میرے ملک کو نقصان پہنچایا اس کو معافی نہیں ملے گی کیمرہ مین کو مریم نواز کی ملک دشمنوں کو معاف نہ کرنے کی ادا بہت اچھی لگی ہے سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰

50,610 views

The Pure Beauty💘 Usama Mir #BackForMore Rs 26 #خاتم_النبیین_محمدصلى #PetrolDieselPrice Rs 331 #AsiaCupFinal #Bandial #INDvsBAN #ZamanKhan Abrar #BB25 #ReconductMDCAT2023 #PAKvsSL #SupremeCourtofpakistan #ElvishYadav #TejRan #Abhisha #الهلال_الرياض #TorkhamBorder

12,912 views

Videos

No more content to load