#Pakistan #PMLN #MaryamNawaz my mentor
قائد #نوازشریف
Shorts
راشد نصر اللہ کا اپنے شاندار اخلاق کے ذریعے عالمی شہرت یافتہ ٹک ٹاک انفلونسر مسٹر پتلو کو مسلم لیگ (ن) کے قریب لانا ایک انتہائی قابلِ تحسین اور دور اندیشانہ قدم ہے۔ سوشل میڈیا کے موجودہ دور میں، جہاں روایتی سیاست پر تنقید کی جاتی ہے، مسٹر پتلو جیسے لاکھوں چاہنے والوں رکھنے والے نوجوان کا جماعت میں آنا PMLN کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ یہ فیصلہ مسلم لیگ (ن) کو جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ایک مضبوط اور موثر آواز فراہم کرے گا۔ ہمیں ایسے مثبت اقدامات پر راشد نصر اللہ کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے تاکہ پارٹی کا بیانیہ نوجوان نسل تک بھرپور انداز میں پہنچ سکے Rashid Nasrullah
20,793 次观看
چھوٹی بچی کا لوہے کے پائپ پر چلنے کا عظیم مظاہرہ
93,506 次观看
سیاست اپنی جگہ چلتی رہے گی لیکن جس نے میرے ملک کو نقصان پہنچایا اس کو معافی نہیں ملے گی کیمرہ مین کو مریم نواز کی ملک دشمنوں کو معاف نہ کرنے کی ادا بہت اچھی لگی ہے سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰