
Samina khan
@Saminakhan4000 • 20,546 subscribers
housewife/motivational quotes/ poetry
Shorts
Videos

بچوں کے رزلٹ کے بارے میں بھارتی شاعر سرندر شرما کی دلچسپ گفتگو
Samina khan110,757 Aufrufe • vor 2 Tagen

خدارا! اپنی بچیوں کے رشتوں میں احتیاط کریں۔ اپنے پرانے رشتے بحال رکھنے کے لیے بچیوں کی قربانی نہ دیں۔ کیا اسلام آباد پولیس اپنی ہی فورس کی ایک رکن کو انصاف فراہم کرے گی؟ خانپور کے تھانہ اسلام گڑھ میں تعینات لیڈی کانسٹیبل صبا کنول سے متعلق مبینہ واقعے نے کئی اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ واقعے سے قبل صبا کنول کی جانب سے ایک ویڈیو بیان سامنے آیا، جس میں انہوں نے اپنے گھریلو حالات اور بعض مبینہ واقعات کے حوالے سے سنگین الزامات عائد کیے اور حکومت و متعلقہ حکام سے تحفظ اور انصاف کی اپیل کی۔ بعد ازاں انہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ معاملے کی شفاف، غیر جانب دار اور مکمل تحقیقات کی جائیں، ویڈیو بیان میں عائد الزامات کی حقیقت سامنے لائی جائے، اور اگر کسی قسم کی زیادتی یا قانون شکنی ثابت ہوتی ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ ایک بیٹی، ایک عورت اور ایک پولیس اہلکار کی آواز کو سنجیدگی سے سنا جانا چاہیے۔ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے، انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔
Samina khan608,550 Aufrufe • vor 9 Tagen

اس طرح کے بھکاریوں سے ہوشیار رہیں! بعض جرائم پیشہ افراد بھیک مانگنے کا بہانہ بنا کر لوگوں کو لوٹنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ایسے افراد اسپرے کے ذریعے لوگوں کو بے ہوش کرکے ان کا قیمتی سامان چوری کر لیتے ہیں۔ 🚨 اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کریں، اجنبی افراد سے محتاط رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔ 📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ محتاط رہیں۔
Samina khan578,417 Aufrufe • vor 11 Tagen

ایسے بڑے دل والے لوگ ابھی موجود ہیں۔ اس شخص کی ایک کروڑ روپے کی گاڑی اس کا ڈرائیور چلا رہا تھاچانک جیسے وہ G-7 مرکز اسلام آباد پہنچا تو ایک بائیکیا رائڈر نے ایک دم رونگ ٹرن لے لیا جس کی وجہ سے ڈرائیور اس کو بچاتے بچاتے خود حادثہ کا شکار ہوگیا بائکیا والے کو چوٹیں آئیں وہ کانپنے لگ گیا رونے لگ گیا کہ اب تو وہ گیا کیونکہ اس کی وجہ سے دس لاکھ سے زیادہ گاڑی کا نقصان ہوگیا ڈرائیور بھی پریشان تھا کہ اب کیا ہوگا اس نے مالک کو کال کی تو وہ قریب ہی تھا وہ اپنی گاڑی پہ آگیا اس نے جب صورتحال دیکھی تو کہا کہ یہ سب ﷲ کی طرف سے تھا میں ﷲ کی رضا کی خاظر تمہیں معاف کرتا ہوں اور جیب سے دو ہزار نکالے اس بائکیا والے کو دے دیئے اور کہا کہ اپنا جاکر علاج کرواؤ ۔ اور اپنے ڈرائیور کو کہا کہ پریشان نہ ہو تمہاری جگہ میں بھی ہوسکتا تھا ۔ یقین مانیں ایسے لوگوں کو ﷲ مزید دے اور ایسا امیر ﷲ پاک ہر انسان کو بنائے۔ آپ اس فرشتہ صفت انسان کے بارے میں کیا کہیں گے؟؟؟
Samina khan121,689 Aufrufe • vor 8 Tagen

بچے اور بچیاں کیوں جلدی بالغ ہو رہی ہیں؟؟ انتہائی اہم معلومات، جو سب کو ضرور پتہ ہونی چاہییں۔
Samina khan107,272 Aufrufe • vor 1 Monat
2:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویڈیو رکھنا نہیں شئیر کرنا چاہتی تھی مگر آج والے واقعے پر کچھ بوڑھی امی کے کچھ لفظ دل دلانے والے تھے جب خبر چلی کہ ایک عورت ریلوے اسٹیشن پر خود خوشی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بوڑھی اماں کے لفظ جذباتی تھے سوال ہوا ، امی اپ کے بیٹے ہیں یا نہیں؟ بولی: کوئی نہیں ہے میرا " پوچھا: آب یہاں کیسے پہنچی؟ کہتی" میں خود پہنچی ہوں میرا کوئی ولی وارث نہیں ہے جب کسی نے بولا" امی ہم پولیس کو اطلاع کر رہے ہیں اس ماں کے دل سے آواز نکلی "خبردار اگر میرے بیٹوں کے خلاف کسی نے بھی پولیس منگوائی تو میں کسی کو نہیں چھوڑوں گی" آخر کار کروڑ پتی پیسے والا بیٹا تو نہیں پہنچا دوسرا بیٹا جو غریب تھا وہ وہاں پہنچ کر اپنی ماں کے پاؤں میں گر کر رو رو کے ماں کو منا کر اپنے گھر لے گیا دوستو ماں کی قدر اس سے پوچھے جس کے گھر میں نہیں ہے اصل دولت یہی ہے ماں
Samina khan249,137 Aufrufe • vor 5 Monaten

دیکھتا جا شرماتا جا ملاحظہ کریں ، ہم بحیثیت قوم مردہ ہیں۔ بوتلوں کا ٹرک الٹ گیا۔ اس حادثے میں ٹرک کے نیچے ایک رکشہ آگیا جس میں ایک پوری فیملی جاں بحق ہو گئی۔ لیکن ہم موت سے پہلے ہی مری ہوئی قوم، ہم نے اس کو بھی موقع جان کر اپنی مفت خوری کی آگ کو مزید بھڑکانے کا بندوبست کیا۔
Samina khan31,105 Aufrufe • vor 21 Tagen

ایک ستارہ امتیاز اس طرف بھی سینکڑوں سال پرانے درخت کو کاٹ کر جس انداز میں ایکشن بنایا جا رہا ہے، گویا کوئی عظیم کارنامہ سر انجام دیا گیا ہو۔ حالانکہ اصل بہادری درختوں کو کاٹنے میں نہیں، بلکہ انہیں لگانے، پروان چڑھانے اور آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھنے میں ہے۔ ایک درخت کاٹنے میں چند منٹ لگتے ہیں، مگر اسے اس مقام تک پہنچنے میں صدیاں بیت جاتی ہیں۔ 🌳
Samina khan79,464 Aufrufe • vor 4 Monaten

آف اللہ! اتنی سنگدلی خود سنیں اور شئیر کریں کے مظلوم کی آواز بنیں۔
Samina khan33,999 Aufrufe • vor 4 Monaten

یہ بابا جی پاکستان سے عمرے پر گئے ہیں۔ مکہ میں بےیار و مددگار ایک دوست کو ملے ہیں۔ بابا جی کی ذہنی حالت بھی متاثر ہے، نہیں معلوم پہلے سے متاثر تھی یا سفر میں پریشانی سے متاثر ہوئی ہے۔ بابا جی کہہ رہے ہیں کہ کسی ایجنٹ نے لاکر ہوٹل کے باہر چھوڑ دیا ہے تین ہزار ریال اور ڈاکومنٹس سب لے لئے ہیں۔ (شاید ایسا نا بھی ہوا ہو کیونکہ ذہنی کیفیت ٹھیک نہیں ہے خاندان والوں سے رابطے کے بعد تصدیق ہوسکےگی)۔ جس دوست کے پاس ہیں وہ کل سے کوشش کررہے ہیں کوئی سراغ نہیں مل رہا۔ جس ہوٹل کا کارڈ ایجنٹ نے دیا ہے اس ہوٹل میں انکی کوئی بکنگ نہیں ہے۔ برائے مہربانی تمام دوست ایمرجنسی کی بنیاد پر اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ پاکستان میں موجود انکے بچوں کے ساتھ رابطہ ہوجائے۔ جو تفصیلات بتارہے ہیں درج ذیل ہیں نام:کرم الہی ولد عمر دراز۔۔ بیٹوں کے نام :عامر،شاکر،بلال،سلیمان۔ علاقہ:میرپور خاص۔لال چندہ آباد ۔ محلہ:مکڑالی پارہ گلی قیصر خان وکیل۔۔ کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں +923162529829
Samina khan35,254 Aufrufe • vor 7 Monaten
4:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہے جس میں یہ شخص لڑکی پہ تشدد کرر رہا ہے۔ خدا جانے یہ اس کا شوہر ہے، بھائی ہے یا کون ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن یہاں ایک شعر یاد آتا ہے کہ یتیمئ تہذیب پر ترس آتا ہے مجھے خدا کمینوں کو کبھی عروج نہ بخشے میری تمام حکام بالا سے گزارش ہے کہ اس شخص کو ٹریس کرکے اس کی فرعونیت نکالی جائے بھلا وہ بھی کوئی مرد ہے جو عورت پہ ہاتھ اٹھائے؟؟؟؟؟
Samina khan23,474 Aufrufe • vor 4 Monaten

کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں رخسانہ بی بی زوجہ محمد ارشد لائی گئی جہاں فیملی کے مطابق انہوں نے 40 ہزار روپے کی رقم ادا کی اور علاج ٹھیک نا ہونے پر مریضہ کو دوسرے ہپستال میں شفٹ کرنے کو کہا جب ہم نے مریضہ کو ڈسچارج کرنے کی بات کی تو مذید 20 ہزار روپے ادا کرنے کو کہا گیا۔ ہم نے جیسے تیسے مریضہ کو نکالا مگر اس کی حالت انتہائی خراب ہوچکی تھی۔ جس کا انتقال ہوگیا ہے۔ لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے سندھ گورنمنٹ سے اپیل کی خدارا ان پرائیوٹ ہسپتالوں کو لگام ڈآلی جائے یہ ایک مذبحہ خانہ بنا ہوا ہے۔ جہاں ہزاروں اور لاکھوں روپے لوٹ لئے جاتے ہیں۔ اور غریب کو لاش لے جانے کے لئے بھی پیسوں کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے۔ #sindh #privatehospitals
Samina khan12,999 Aufrufe • vor 7 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar