Samina khan's banner
Samina khan's profile picture

Samina khan

@Saminakhan4000 • 20,546 subscribers

housewife/motivational quotes/ poetry

Shorts

کسی نے شاید ٹھیک ہی لکھا تھا کہ جہالت کی ریس میں ہم درندوں سے جیت چکے ہیں۔

کسی نے شاید ٹھیک ہی لکھا تھا کہ جہالت کی ریس میں ہم درندوں سے جیت چکے ہیں۔

37,458 次观看

مصور باوضو ہونے گئے ہیں تیرا چہرہ بنایا جا رہا ہے۔

مصور باوضو ہونے گئے ہیں تیرا چہرہ بنایا جا رہا ہے۔

11,087 次观看

Videos

Saminakhan4000's profile picture

خدارا! اپنی بچیوں کے رشتوں میں احتیاط کریں۔ اپنے پرانے رشتے بحال رکھنے کے لیے بچیوں کی قربانی نہ دیں۔ کیا اسلام آباد پولیس اپنی ہی فورس کی ایک رکن کو انصاف فراہم کرے گی؟ خانپور کے تھانہ اسلام گڑھ میں تعینات لیڈی کانسٹیبل صبا کنول سے متعلق مبینہ واقعے نے کئی اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ واقعے سے قبل صبا کنول کی جانب سے ایک ویڈیو بیان سامنے آیا، جس میں انہوں نے اپنے گھریلو حالات اور بعض مبینہ واقعات کے حوالے سے سنگین الزامات عائد کیے اور حکومت و متعلقہ حکام سے تحفظ اور انصاف کی اپیل کی۔ بعد ازاں انہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ معاملے کی شفاف، غیر جانب دار اور مکمل تحقیقات کی جائیں، ویڈیو بیان میں عائد الزامات کی حقیقت سامنے لائی جائے، اور اگر کسی قسم کی زیادتی یا قانون شکنی ثابت ہوتی ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ ایک بیٹی، ایک عورت اور ایک پولیس اہلکار کی آواز کو سنجیدگی سے سنا جانا چاہیے۔ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے، انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔

Samina khan

610,619 次观看 • 9 天前

Saminakhan4000's profile picture

ایسے بڑے دل والے لوگ ابھی موجود ہیں۔ اس شخص کی ایک کروڑ روپے کی گاڑی اس کا ڈرائیور چلا رہا تھاچانک جیسے وہ G-7 مرکز اسلام آباد پہنچا تو ایک بائیکیا رائڈر نے ایک دم رونگ ٹرن لے لیا جس کی وجہ سے ڈرائیور اس کو بچاتے بچاتے خود حادثہ کا شکار ہوگیا بائکیا والے کو چوٹیں آئیں وہ کانپنے لگ گیا رونے لگ گیا کہ اب تو وہ گیا کیونکہ اس کی وجہ سے دس لاکھ سے زیادہ گاڑی کا نقصان ہوگیا ڈرائیور بھی پریشان تھا کہ اب کیا ہوگا اس نے مالک کو کال کی تو وہ قریب ہی تھا وہ اپنی گاڑی پہ آگیا اس نے جب صورتحال دیکھی تو کہا کہ یہ سب ﷲ کی طرف سے تھا میں ﷲ کی رضا کی خاظر تمہیں معاف کرتا ہوں اور جیب سے دو ہزار نکالے اس بائکیا والے کو دے دیئے اور کہا کہ اپنا جاکر علاج کرواؤ ۔ اور اپنے ڈرائیور کو کہا کہ پریشان نہ ہو تمہاری جگہ میں بھی ہوسکتا تھا ۔ یقین مانیں ایسے لوگوں کو ﷲ مزید دے اور ایسا امیر ﷲ پاک ہر انسان کو بنائے۔ آپ اس فرشتہ صفت انسان کے بارے میں کیا کہیں گے؟؟؟

Samina khan

121,759 次观看 • 8 天前

Saminakhan4000's profile picture

کمال👍👍👍👍👍

Samina khan

36,950 次观看 • 1 个月前

Saminakhan4000's profile picture

یہ بابا جی پاکستان سے عمرے پر گئے ہیں۔ مکہ میں بےیار و مددگار ایک دوست کو ملے ہیں۔ بابا جی کی ذہنی حالت بھی متاثر ہے، نہیں معلوم پہلے سے متاثر تھی یا سفر میں پریشانی سے متاثر ہوئی ہے۔ بابا جی کہہ رہے ہیں کہ کسی ایجنٹ نے لاکر ہوٹل کے باہر چھوڑ دیا ہے تین ہزار ریال اور ڈاکومنٹس سب لے لئے ہیں۔ (شاید ایسا نا بھی ہوا ہو کیونکہ ذہنی کیفیت ٹھیک نہیں ہے خاندان والوں سے رابطے کے بعد تصدیق ہوسکےگی)۔ جس دوست کے پاس ہیں وہ کل سے کوشش کررہے ہیں کوئی سراغ نہیں مل رہا۔ جس ہوٹل کا کارڈ ایجنٹ نے دیا ہے اس ہوٹل میں انکی کوئی بکنگ نہیں ہے۔ برائے مہربانی تمام دوست ایمرجنسی کی بنیاد پر اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ پاکستان میں موجود انکے بچوں کے ساتھ رابطہ ہوجائے۔ جو تفصیلات بتارہے ہیں درج ذیل ہیں نام:کرم الہی ولد عمر دراز۔۔ بیٹوں کے نام :عامر،شاکر،بلال،سلیمان۔ علاقہ:میرپور خاص۔لال چندہ آباد ۔ محلہ:مکڑالی پارہ گلی قیصر خان وکیل۔۔ کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں +923162529829

Samina khan

35,254 次观看 • 7 个月前

Saminakhan4000's profile picture

Informative. Try this

Samina khan

13,765 次观看 • 7 个月前

没有更多内容可加载