
Muhammad Sami Swati
@SamiSwati_ • 126,449 subscribers
Activist | Deputy Information Secretary Digital Media Coordinator Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Sindh Province
Shorts
Videos

آج قادیانی نمائندوں سے لندن ڈیبیٹ میں پوری امت مسلمہ کی مدلل اور بےمثال ترجمانی معروف اسکالر جناب عدنان رشید اور مناظر ختمِ نبوت امتیاز بھائی نے بھرپور حکمت اور بصیرت کے ساتھ کیساتھ کی اور قادیانی فتنے اس کے منہ گھڑت عقیدے کو مکمل ایکسپوز کیا ۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عنایت فرمائے ۔ ان کی زبانی ختم نبوت کا عقیدہ سنیں جو ہر حق گو مومن کا عقیدہ ہے ۔ الحمدللہ ❤️ #QadianismOnTrial جمعیت کے تمام ابابیل اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ شامل کریں جیسے جیسے آن لائن ہورہے ہوں ۔
Muhammad Sami Swati10,167 views • 2 months ago

ہماری جماعت کامؤقف بلکل واضح ہے،افغانستان کےحوالےسےہمارانظریہ وہی ہوگاجوقائدِ جمعیت کی پالیسی ہے۔ جماعت سے وابستہ احباب اپنےموقف کی تصحیح کرلیں۔ ہمیں جذبات میں بہنےکےبجائے اپنی قیادت کی رہنمائی پراعتمادرکھنا ہےجس سمت قیادت کااشارہ ہوگا، وہی ہماری سمت ہوگی #muftimehmoodlegacy
Muhammad Sami Swati15,943 views • 8 months ago

حیدر آباد میں خلیفہ دوم امیر المؤمنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کرنے والا ملعون گرفتار ہوچکا ہے، حکومت وقت سے مطالبہ ہےکہ ان ملعونوں کو قرار واقع سزا دی جائے۔ علامہ راشد خالد محمود سومرو کی سکھر میں پریس کانفرنس۔۔۔!! #گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
Muhammad Sami Swati35,453 views • 2 years ago

جے یوآئی احتجاجی دھرنا جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کا احتجاجی کارواں پر فائرنگ ، شیلنگ اور پتھراؤ جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو بھی زخمی جے یوآئی کے کئی کارکنان لہو لہو ، کئی کارکنان بےہوش ۔ سمیع سواتی مولانا راشد محمود سومرو پر حملے کے ذمہ دار وزیراعلی اور آئی جی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی پریس جانے سے روکنے پر جے یوآئی کارکنان نے شاھراہ فیصل نرسری پر دھرنا دے دیا ۔ سمیع سواتی ہمارے زخمی ہونے کے ذمہ دار آئی جی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی ہم پرامن تھے اور اب بھی امن کی تلقین کررہے ہیں ۔ سمیع سواتی ہمارے پرامن تحریک پر تشدد کے ذمہ دار زرداری خاندان اور وزیراعلی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی ہم پریس کلب جانا چاہتے ہیں ہمارا راستہ کیوں روکا جارہا ہے ۔ سمیع سواتی جاری کردہ مولانا سمیع الحق سواتی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ
Muhammad Sami Swati10,910 views • 2 years ago

"جنگل میں آگ کی طرح پھیلانی ہے یہ ویڈیو" بلاول زرداری صاحب راشد سومرو صاحب کو مخاطب کرکے کہہ رہے ہیں کہ ان پر الزام ہیکہ وہ لاڑکانہ میں دھاندلی سے نہیں جیتے لیکن این اے 193 کے یہ شرمناک مناظر آپ کے سامنے ہیں جہاں ٹھپے لگا لگا کر ڈبے بھربھر کر انہیں جتوایا جارہا ہے ، وہ ثبوت مانگ رہے تھے تو بلاول صاحب ثبوت آگئے ہیں اب کب اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرکے اس سیٹ سے مستعفی ہوں گے ۔ Bilawal Bhutto Zardari Maulana Rashid Mahmood Soomro
Muhammad Sami Swati10,029 views • 2 years ago
No more content to load