
Muhammad Sami Swati
@SamiSwati_ • 132,235 subscribers
Activist | Deputy Information Secretary Digital Media Coordinator Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Sindh Province
Shorts
Videos

یہ دو چار برس نہیں، ایک صدی کی کہانی ہے… یہ 1991ء کی ایک نایاب ویڈیو جھلک نہیں، بلکہ ایک پورے عہد کی یاد تازہ کرتی ہے۔ وہ دور جب قیادت کے قافلے شہر سے گزرتے تھے تو گلیوں میں خوف نہیں، زندگی مسکراتی تھی؛ معصوم بچے بے فکری سے کھیلتے نظر آتے تھے، اور قیادت بھی اسی معاشرے کا ایک مانوس حصہ محسوس ہوتی تھی۔ تقریباً 37 برس پرانا یہ منظر آج کے دور سے کہیں زیادہ کچھ کہہ جاتا ہے۔ وقت بدل گیا، شہر بدل گئے، کردار بدل گئے ، چہرے بدل گئے، اور ہم اسی منہج پر گامزن ہیں ۔مگر تاریخ کے یہ چند لمحے آج بھی محفوظ ہیں۔ ویڈیو میں شہیدِ اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو نوراللہ مرقدہ اور موجودہ امیر سندھ حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔ یہ صرف ایک ویڈیو نہیں… یہ ایک جہد مسلسل کی کہانی ہے، جو چند لمحوں میں محفوظ ہوگئی۔
Muhammad Sami Swati30,936 просмотров • 7 дней назад

لیجئے بھائی 48 گھنٹے بعد والا درباری مل گیا ہے زیارت کرلیجئے ۔ #BroadcastMaulanaNow #LawyersStandWithMaulana
Muhammad Sami Swati20,618 просмотров • 1 месяц назад

اللہ کے فضل سے آج ہماری قیادت مقتدر حلقوں کے سامنے جس استقامت، جرأت اور بےباکی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے اور کسی قسم کا معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرنے پر آمادہ نہیں، یہ کوئی وقتی کیفیت نہیں بلکہ دہائیوں پر محیط مسلسل جدوجہد، بےلوث پارلیمانی سیاست اور بےداغ کردار کا ثمر ہے۔ اگر قیادت کے کردار پر کوئی داغ ہوتا تو نہ ہم اتنے اعتماد سے اپنی جماعت کا مقدمہ پیش کر سکتے، نہ ہی قیادت اپنے مؤقف پر اس استقامت کے ساتھ قائم رہتی۔ حق کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی ہی وہ قوت ہے جو ہر دباؤ کے سامنے ثابت قدم رکھتی ہے۔ فَالْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی ذٰلِک۔ سمیع سواتی #مولانا_شان_پاکستان #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #لشکر_نہیں_خود_لڑو #معافی_مائی_فٹ
Muhammad Sami Swati21,693 просмотров • 1 месяц назад

خدا کی قسم تختہ دار پر بھی کہوں گا کہ تم نے دھاندلی کی ہے ۔ ویسے پوری قوم جانتی ہے۔ دھاندلی کون کرتا ہے ، ناجائز حکومتیں کون بناتی ہے ۔ #آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #مولانا_کی_للکار #لشکر_نہیں_خود_لڑو #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_قدم_بڑھاؤ
Muhammad Sami Swati20,441 просмотров • 1 месяц назад

جمعیت کے دیوانے اور متوالے مولانا صاحب سے اس درجے کی محبت کرتے ہیں ۔ ان نظم کو سماعت کیجئے موضوع عھد وفا حاضر حاضر ہیں مولاناا شاعر: حافظ سجاد احمد آواز حافظ حسان احسانی #مولانا_کا_کڑوا_سچ #کردارکےبادشاہ_مولانا #قابض_چوکیدار #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو #بزنس_نہیں_دفاع
Muhammad Sami Swati14,678 просмотров • 1 месяц назад

آج قادیانی نمائندوں سے لندن ڈیبیٹ میں پوری امت مسلمہ کی مدلل اور بےمثال ترجمانی معروف اسکالر جناب عدنان رشید اور مناظر ختمِ نبوت امتیاز بھائی نے بھرپور حکمت اور بصیرت کے ساتھ کیساتھ کی اور قادیانی فتنے اس کے منہ گھڑت عقیدے کو مکمل ایکسپوز کیا ۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عنایت فرمائے ۔ ان کی زبانی ختم نبوت کا عقیدہ سنیں جو ہر حق گو مومن کا عقیدہ ہے ۔ الحمدللہ ❤️ #QadianismOnTrial جمعیت کے تمام ابابیل اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ شامل کریں جیسے جیسے آن لائن ہورہے ہوں ۔
Muhammad Sami Swati10,213 просмотров • 4 месяцев назад

ہماری جماعت کامؤقف بلکل واضح ہے،افغانستان کےحوالےسےہمارانظریہ وہی ہوگاجوقائدِ جمعیت کی پالیسی ہے۔ جماعت سے وابستہ احباب اپنےموقف کی تصحیح کرلیں۔ ہمیں جذبات میں بہنےکےبجائے اپنی قیادت کی رہنمائی پراعتمادرکھنا ہےجس سمت قیادت کااشارہ ہوگا، وہی ہماری سمت ہوگی #muftimehmoodlegacy
Muhammad Sami Swati15,943 просмотров • 10 месяцев назад

حیدر آباد میں خلیفہ دوم امیر المؤمنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کرنے والا ملعون گرفتار ہوچکا ہے، حکومت وقت سے مطالبہ ہےکہ ان ملعونوں کو قرار واقع سزا دی جائے۔ علامہ راشد خالد محمود سومرو کی سکھر میں پریس کانفرنس۔۔۔!! #گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
Muhammad Sami Swati35,456 просмотров • 2 лет назад

رونگھٹے کھڑے کرنے دینے والے ہوشربا انکشافات مرگ بر امریکہ واسرائیل کے نعرے کے پیچھے ، اہل تشیع کے عزائم کیا ہیں ، ان کے ہاں قبلہ اول بیت المقدس کیا مقام ہے ، وہ حقارت کی نظر دیکھتے ہوئے فلسطین کو اپنے لئے خطرہ سمجھتے ہیں ۔ میزائل پہنچے نہ پہنچیں یہ حقائق دنیا تک پہنچنے چاہئیں ۔ #ایران
Muhammad Sami Swati13,275 просмотров • 2 лет назад

الیکشن 2024 کے نتائج میں بدترین گیر پھیر کیخلاف جے یوآئی سندھ میدان میں آگئی ۔ سمیع الحق سواتی عام انتخابات میں بدانتظامی اور دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ نے تحریک کا اعلان کر دیا۔ جے یوآئی نے احتجاجی تحریک کا شیڈول پورے صوبے کیلئے جاری کل 11 فروری سندھ کے 28 مقامات نیشل ہائی وے بلاک کر کے دھرنے دیئے جائیں گے۔ 12 فروری کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ 13 فروری کو ضلعی ہیڈکوارٹر میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ 14 فروری کو آر اوز دفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنے ہوں گے 16 فروری بروز جمعہ کو سندھ پنجاب بارڈر بلاک کیا جائے گا۔ یہ تحریک جمعیت علماء اسلام کی اس وقت تک جاری ریے گی جب تک جمعیت علماء اسلام کا چھینا ہوا مینڈیٹ واپس نہیں کیا جاتا جاری کردہ : میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ
Muhammad Sami Swati13,400 просмотров • 2 лет назад

جے یوآئی احتجاجی دھرنا جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کا احتجاجی کارواں پر فائرنگ ، شیلنگ اور پتھراؤ جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو بھی زخمی جے یوآئی کے کئی کارکنان لہو لہو ، کئی کارکنان بےہوش ۔ سمیع سواتی مولانا راشد محمود سومرو پر حملے کے ذمہ دار وزیراعلی اور آئی جی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی پریس جانے سے روکنے پر جے یوآئی کارکنان نے شاھراہ فیصل نرسری پر دھرنا دے دیا ۔ سمیع سواتی ہمارے زخمی ہونے کے ذمہ دار آئی جی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی ہم پرامن تھے اور اب بھی امن کی تلقین کررہے ہیں ۔ سمیع سواتی ہمارے پرامن تحریک پر تشدد کے ذمہ دار زرداری خاندان اور وزیراعلی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی ہم پریس کلب جانا چاہتے ہیں ہمارا راستہ کیوں روکا جارہا ہے ۔ سمیع سواتی جاری کردہ مولانا سمیع الحق سواتی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ
Muhammad Sami Swati10,910 просмотров • 2 лет назад