زندگی کبھی رقص کیا کرتی تھی مجھ میں اب تو جیسے چپ چاپ پڑی ھے،،،،،🖤
https://t.co/ALVmFkTEga
Shorts
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
عورتیں بھی بھلا کبھی مکمل میچیور ہوئی ھیں وہ عورت جو سارے زمانے کے لیے میچیور ہو وہ بھی اپنے پسندیدہ اور لاڈ اٹھانے والے مرد کے سامنے امیچیور ہوتی ھے اور ساری عمر امیچیور ہی رہتی ھے اپنی سنگت میں عورتوں کو امیچیور ھی رہنے دو کیونکہ اگر عورت مکمل میچیور ہونے پہ آئی تو آپ اس کی بہت سی شرارتوں سے محروم ہو جائیں گے اور اپنے دل کی باتیں تو وہ کبھی نہیں بتائے گی آپ کو زندگی کا حسن عورت کے بچپنے میں ہی ہے اسے قائم رہنے دیں تاکہ حسن برقرار رھے ،،،،،🖤
85,093 次观看
کوئی اُمید دلاؤ کہ آرزو تو رھے نظر اُٹھے نہ اُٹھے دل ہی کچھ ٹھہر جائے۔ ،،،،،🖤