
Sana Bajwa (القدس في العيون)
@SanaBajwa11 • 200,315 subscribers
Civilian Supermacy Believer _ Senior Vice President SMT District Gujranwala 🇵🇰 Leadership MNS + MNS + SS & AzmaBokhari ♥️ Muslim_ Libra ♎️
Shorts
Videos

مصدق ملک چیتالگا 👏🏼مزہ آگیا “ججز ہر کسی کااختساب کرتےہیں لیکن جب عوام اور سیاستدان انکےاختساب کی بات کرتےہیں توپھرروناکیسا؟پوری دنیا میں چیف جسٹس میرٹ پرقابلیت پربنتےہیں لیکن ہمارے ہاں بزرگی پربنتے ہیں،جو زیادہ بڈھا وہ چیف بنے گا،😂 یہ کچھ بھی کرلیں لیکن اب ایسانہیں ہو گا”
Sana Bajwa (القدس في العيون)78,333 次观看 • 2 年前

عاصمہ شیرازی صاحبہ کابہت دن بعدبہت ہی زبردست تجزیہ “کیااکانومسٹ نےاس پہلے کبھی جیل میں قید کسی مجرم کا کوئی“کالم”شائع کیا؟ اور سوچیں اگر نوازشریف، آصف زرادری یا مریم نواز جیل میں ہوتے اور کوئی انٹرنیشنل اخبار انکا ایسا کالم شائع کرتا تو PTI اس وقت تک کیا قہرام مچا چکی ہوتی؟”
Sana Bajwa (القدس في العيون)95,280 次观看 • 2 年前

مریم نواز کی آجکی تقریرکی سب سےمزہ کی lines 😂 “دن رات ٹکرکےلوگ کرنےوالےحقیقی آزادی کا رونا رونےوالے،جو کہتے تھے ہم جہاد کرنے جارہے ہیں، اور “تیرا باپ بھی دے گا آزادی” جب جہاد کا وقت آیاتو انکی دوڑیں دیکھی آپ نے؟ وہ فواد چوہدری تو دوڑتے دوڑتے بچارا PTI سے بھی باہر نکل گیا” 😜💃🏻
Sana Bajwa (القدس في العيون)102,797 次观看 • 3 年前

عظمی بخاری صاحبہ کےشوہرکوسلام ہےیار🫡 “میری بیوی “عظمی بخاری صاحبہ”ایک بہادرخاتون ہیں،یہ video کامعاملہ ڈیجٹل دہشتگردی کےزمرےمیں آتاہے، اور یہ کیس ہمارےاداروں اورتمام سیاسی جماعتوں کیلیے ٹیسٹ ہے کسی کوکوئی بھول نہ ہواس بارکہ کوئی بخشاجائےگاانکواس بارانکی بلوں سےنکال کرلائیں گے”
Sana Bajwa (القدس في العيون)71,072 次观看 • 2 年前

پاک فوج اس وقت ہندوستانی فوج کو مار کم گھسیٹ زیادہ رہی ہے😂 وہ جو اپنے TV چینلز پر بیٹھ کے دن رات بکواس کرتے رہتے ہیں کہ گھر میں گھنس کے مارے گے کوئی انہیں جا کے بتاؤ کہ پائی جی گھنسنا تو دور LOC کے نزدیک بھی آنے سے ڈر رہے ہیں آپکے فوجی طیارے😂 پاک فوج زندہ باد🇵🇰
Sana Bajwa (القدس في العيون)47,872 次观看 • 1 年前