
Sanaullah Khan
@SanaullahDawn • 27,299 subscribers
journalist/Reporter https://t.co/7ceVv1cWDR …https://t.co/ut2rU9eRSc @SanaullahKhanOfficial-rb3rt
Shorts
Videos

میں نے اپنا سارا بچپن ڈیرہ اسماعیل خان میں ہی گزارا اور ہمارا شہر دریائے سندھ کے کنارے کے بغیر نامکمل ہے اور ہر شہری کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے دن کا کچھ وقت دریا کے کنارے گزارے، مگر دریا کو جانے والے تمام رراستے آہستہ آہستہ بند کر دئیے گئے ہیں اب آخری راستہ بھی بند کر دیا گیا ہے شہر کے لوگوں نے سیکیورٹی کی بڑی قیمت اور قربانی دی ہیں اب لگتا ہے لوگوں کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔ #DIKHAN
Sanaullah Khan39,561 görüntüleme • 2 gün önce

سیکیورٹی کے نام پر اسلام آباد میں روز کا معمول بن گیا لوگوں گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہتے ہیں کسی کوئی پروا نہیں۔۔
Sanaullah Khan34,339 görüntüleme • 12 gün önce

ایک اور ناکامی کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا۔۔سولر نیٹ میٹرنگ پر عوام کی اربوں روپے کی سرمایہ کاری وڑ گئی۔
Sanaullah Khan133,208 görüntüleme • 5 ay önce

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر بلوچ کو جبری رخصت پر بھیج کر پھنس گئے ہیں سیاستدانوں نے تعلیمی اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔رک۔ قومی اسمبلی و ممبر سینڈیکیٹ گومل یونیورسٹی داوڑ کنڈی کے گومل یونیورسٹی کے حوالے سے اہم انکشافات
Sanaullah Khan17,630 görüntüleme • 1 ay önce

جو جو وزیر کہتا ہے کہ عوام ٹیکس نہیں دیتی وہ ڈاکٹر فرخ سلیم کو غور سے سن لیں
Sanaullah Khan29,637 görüntüleme • 2 ay önce