Saqib Bashir's banner
Saqib Bashir's profile picture

Saqib Bashir

@saqibbashir156187,791 subscribers

Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune | Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.

Shorts

اسلام آباد ایف 10 میں کشمیر احتجاج مظاہرے کے خلاف درج مقدمے میں گرفتار 60 ملزمان میں سے 59 ملزمان کی پولیس نے شناخت کر لی اور اسلام آباد کی مقامی عدالت سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان سے آتشی اسلحہ ، جھنڈے اور ڈنڈے برآمد کرنے ہیں مزید تفتیش بھی کرنی ہے ملزمان کے وکلا نے 18 سال سے کم عمر بچے کو اور دیگر ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کردی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

131,196 Aufrufe

سانحہ پمز پر وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی نے کام شروع کردیا کمیٹی کے سربراہ سابق وفاقی سیکرٹری شاہد خان ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ پمز پہنچ گئے شاہد خان نے جائے وقعہ کا دورہ کیا، ڈی سی اسلام آباد نے بریفنگ دی

48,603 Aufrufe

ضلع جہلم پنڈدادنخان میں جلالپور نہر کو آزمائشی بنیادوں پر ایک ہفتے کے لیے کھول دیا گیا ہے اس علاقے کے لئے یہ انقلابی منصوبہ ہے جو بنجر زمینوں کو آباد کرے گا جلال پور نہر منصوبے کی ابتدائی فزیبلٹی اسٹڈی 1992-93 جبکہ عملی کام کا آغاز پچھلے دور حکومت دسمبر 2019 میں ہوا تھا سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری جن کا یہ حلقہ ہے انہوں نے اس منصوبے کو شروع کرانے پھر آگے بڑھانے میں بھرپور کردار ادا کیا تھا موجودہ دور حکومت میں بھی یہ منصوبے جاری رہا ہے 2027 تک ہر لحاظ سے مکمل ہو جائے گا اس منصوبے سے پنڈدادنخان اور خوشاب کے 80 کے قریب دیہات مستفید ہوں گے منصوبے کا بنیادی مقصد دریائے جہلم سے پانی لے کر تحصیل پنڈ دادنخان اور خوشاب کی بنجر زمینوں کو سیراب کرنا ہے

226,547 Aufrufe

شفا ہسپتال میں ایگزیکٹو بلاک کے سامنے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے جو ایک گھنٹے پہلے کھلی ہوئی تھی

شفا ہسپتال میں ایگزیکٹو بلاک کے سامنے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے جو ایک گھنٹے پہلے کھلی ہوئی تھی

54,233 Aufrufe

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پونے ایک بجے کا منظر ۔۔۔ !! پولیس کے علاؤہ کوئی دور دور تک نظر نہیں آرہا اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر آج کا پی ٹی آئی احتجاج کامیاب نا ہو سکا سلمان اکرم راجہ اور جنید اکبر نے ایک دوسرے کو سنائیں تو روانہ ہو گئے کوئی خاص پارلیمنٹیرینز نا پہنچ سکے

26,576 Aufrufe

اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ ، بلاول بھٹو زرداری کو مناتے ہوئے ۔۔۔ !!

اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ ، بلاول بھٹو زرداری کو مناتے ہوئے ۔۔۔ !!

65,578 Aufrufe

ایڈوکیٹ ایمان مزاری کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ہو گی پاکستان میں ناروے کے سفیر بھی عدالتی کاروائی دیکھنے سپریم کورٹ پہنچ گئے

ایڈوکیٹ ایمان مزاری کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ہو گی پاکستان میں ناروے کے سفیر بھی عدالتی کاروائی دیکھنے سپریم کورٹ پہنچ گئے

169,631 Aufrufe

عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر نالہ میں گر گئیں بتایا جا رہا ہے کہ نماز کے لئے داہگل پر عمارت کے اندر جانا چاہتی تھیں نورین نیازی داہگل ناکہ پر نالہ پار نہ کر سکیں نورین نیازی کو نکالنے کی کوششیں جاری

126,613 Aufrufe

پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں سینئر صحافی فخر الرحمان کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا

پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں سینئر صحافی فخر الرحمان کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا

81,497 Aufrufe

اسلام آباد کچہری میں بجلی بند ہو گئی سہیل خان آفریدی اندھیرے میں اسلام آباد بار کی تقریب میں موجود ۔۔ کیمرے کی لائٹ اسٹیج کے لیے استعمال کی جا رہی ہے

اسلام آباد کچہری میں بجلی بند ہو گئی سہیل خان آفریدی اندھیرے میں اسلام آباد بار کی تقریب میں موجود ۔۔ کیمرے کی لائٹ اسٹیج کے لیے استعمال کی جا رہی ہے

116,293 Aufrufe

تنخواہ دار طبقہ بڑا پریشان ہے پتہ نہیں آپ کیا سلوک کریں گے ؟ صحافی کا وزیر خزانہ سے سوال اللہ خیر کرے گا ، وزیر خزانہ

تنخواہ دار طبقہ بڑا پریشان ہے پتہ نہیں آپ کیا سلوک کریں گے ؟ صحافی کا وزیر خزانہ سے سوال اللہ خیر کرے گا ، وزیر خزانہ

38,198 Aufrufe

جہلم میں آنے والے سے شدید زلزلے سے جلالپور شریف اور گردونواح کے گاؤں دیہات سب سے زیادہ متاثر ہوئے ایک بچہ دیوار گرنے سے جان کی بازی ہار گیا درجنوں زخمی ، پورے علاقے میں۔ اکثر گھروں میں دراڑیں پڑ گئیں کچھ دیواریں چھتیں گر گئیں اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے آمین

41,388 Aufrufe

اہم ، سیالکوٹ بجوات سیکٹر میں تباہی کی تفصیلات مجھے مستند ذرائع نے سینڈ کیں ہیں پنجاب حکومت انتظامیہ فوری توجہ دے ، سیالکوٹ سے تقریباً 21 کلومیٹر شمال کی جانب علاقہ بجوات جو 84 دیہات پر مشتمل ہے جس کی آبادی تقریباً چھ 7 لاکھ ہے کل کے سیلاب میں سب سے پہلے یہ علاقہ متاثر ہوا ہے چاول کی فیصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے جو کھانے پینے کی اشیاء لوگوں نے گھروں میں رکھی ہوئی تھی جو پورا سال استعمال کرنی تھی جس میں گندم ، چاول وہ سب کچھ پانی بہا لے گیا ہے اور بہت زیادہ مال مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں سب سے اہم بات یہ کی ان سب 84 دیہات کا زمینی راستہ بھی سیالکوٹ اور دوسرے شہروں سے منقطع ہے انتظامیہ فوری طور پر بجوات سیکٹر کا واحد زمینی راستہ ، بجلی ، انٹرنیٹ بحال کرے اور امدادی کارروائیاں شروع کرے بجوات سیکٹر میں مشرق سے دریائے جموں توی اور شمال سے دریائے چناب پاکستان میں داخل ہوتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ نقصان ہوا پل بجواں ، مرہال، پنڈی پتراڑہ ، چک کھوجہ ، گدپور و دیگر جگہوں سے گزرنے والا سیلابی ریلا میں بھی کافی نقصان پہنچا چکا ہے سات سے دس فٹ جو نچلے حصے تھے وہاں 10 فٹ تک بھی پانی تھا بجوات وہ سیکٹر جس میں پاکستان میں جب انڈیا کی طرف سے پانی آتا ہے تو سب سے پہلے متاثر ہوتا ہے اور اس علاقے کا سب سے بڑا گاؤں پل بجواں سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے کیونکہ یہ بلکل دریائے جموں توی کے کنارے پر ہے NDMA PAKISTAN Government of Punjab Sialkot Police

96,196 Aufrufe

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر بھاری نفری تعینات ، معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ ایک تو ماہرنگ بلوچ کا کیس لگا ہے وکیل ایمان مزاری ہے دوسرا طارق جہانگیری کے خلاف کیس لگا ہے جس میں وکلا کے اکٹھے ہونے کا خطرہ ہے

91,915 Aufrufe

اسلام آباد ہائیکورٹ کی شاہراہ دستور سے جی ٹین منتقلی حتمی ہو چکی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر وزٹ کرنے پہنچ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ کی شاہراہ دستور سے جی ٹین منتقلی حتمی ہو چکی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر وزٹ کرنے پہنچ گئے

64,527 Aufrufe

دوران سماعت جسٹس انعام امین منہاس کی طبیعت ناساز ہونے پر ان کو لیکر ایمبولینس اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ، ان کا پمز لے جایا جائے گا

دوران سماعت جسٹس انعام امین منہاس کی طبیعت ناساز ہونے پر ان کو لیکر ایمبولینس اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ، ان کا پمز لے جایا جائے گا

60,202 Aufrufe

دیسی گھی کے تڑکے کی خوشبو پورے اڈیالہ جیل میں پھیل جاتی ہے ۔۔۔ واہ ۔۔ اب یہ کس نے کہا ہے ۔۔ !!

دیسی گھی کے تڑکے کی خوشبو پورے اڈیالہ جیل میں پھیل جاتی ہے ۔۔۔ واہ ۔۔ اب یہ کس نے کہا ہے ۔۔ !!

43,882 Aufrufe

Videos

saqibbashir156's profile picture

" ہم نے تمام اسلامی ممالک کو اکٹھا کیا اور دفاعی تعاون کے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے یہ وہی بات ہے جو ہمارے اقوام عالم کے اندر کسی دور میں بھٹو صاحب نے یہ خواب دیکھا تھا " چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں 14 اگست کے روز منعقدہ تقریب سے خطاب "اب اس ملک کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے ہاتھوں میں دیا ہے ہم نے اس کی حفاظت کرنی ہے یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے اس ملک کو فتنے سے ، فساد سے ، انتشار سے اور نفرت کی سیاست سے ہم لوگوں نے اس کو دور رکھنا ہے اس کو محبت سے سینچنا ہے اپنے تمام جذبات کو اور اس کی تمام جو یکجہتی ہے اکائیاں ہیں ان اکائیوں کو یکجا کر کے رکھنا ہے ہمیں پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے اخلاص محبت اور ادب کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ اقوام عالم میں ان پچھلے دو سالوں میں پاکستان نے جو چیزیں حاصل کیں ہیں اور دفاعی لحاظ سے بھی اور سفارتی لحاظ سے بھی اللہ تعالیٰ نے ہمارے اوپر خاص کرم کیا اور ہمیں امن کا نمائندہ بنا کر دنیا میں اجاگر کیا ہے یہ اللہ تعالیٰ کی بڑی کرم نوازی ہے اس کی بڑی رحم دلی ہے otherwise کسی زمانے میں پاکستان کا اس طرح کا کوئی نام نہیں تھا ممتاز حیثیت نہیں تھی یہ ممتاز حیثیت ہمیں پچھلے دنوں ہمارے ڈپلومیٹک رویے اور کاوشیں جو ہمارے ان لوگوں سفارت کاروں نے کیں ان کے وجہ سے پاکستان اس وقت ممتاز حیثیت رکھتا ہے دفاعی لحاظ سے دیکھیں تو پاکستان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ ہم نے تمام اسلامی ممالک کو اکٹھا کیا اور دفاعی تعاون کے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے یہ وہی بات ہے جو ہمارے اقوام عالم کے اندر کسی دور میں بھٹو صاحب نے یہ خواب دیکھا تھا اور یہ سوچا تھا کہ اقوام عالم میں صرف مسلم مملک اکٹھے ہو کر چلیں "

Saqib Bashir

135,973 Aufrufe • vor 17 Tagen

saqibbashir156's profile picture

"معاملہ اس لیے اہم ہے کہ آج (عمران خان سے ملاقات کے لیے) فیملی جب جائے گی ایک یا دو بجے اڈیالہ جیل تو کیا سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل ان کی ملاقات کروائیں گے ؟ ایز پر ارڈر آف دا سپریم کورٹ ؟ اور کیا جب وہ فیملی اندر جائے گی عمران خان صاحب سے بات ہوگی تو وہاں سے ہمیں یہ بھی مل سکتی ہے خبر کہ کیا پچھلے ایک ہفتے میں دو دفعہ عمران خان صاحب کے بیٹوں سے بات کروائی ہے سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل نے یا نہیں؟ تو یہ دو پوائنٹس بڑے میجر ہیں اس ارڈر کے اور یہ ڈائریکٹ کرتے ہیں سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے ساتھ اور اگر ان پر عمل نہیں ہوتا تو سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین کی کاروائی انیشیٹ ہو سکتی ہے کہ پہلا معاملہ تو شفاء کا تھا انتظامیہ اسلام آباد کی تھی اب یہ تو سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل، آئی جی جیل خانہ جات یا پنجاب حکومت کا معاملہ ہے تو وہ چیزیں جو ہیں وہ میرے خیال میں خراب بھی ہو سکتی ہیں تو اب کل کا دن بڑا اہم ہے کہ حکومت کیا باقی دو نکات پر سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق عمل کرتی ہے یا نہیں"

Saqib Bashir

46,170 Aufrufe • vor 8 Tagen

saqibbashir156's profile picture

"عمران خان نے کہا رہا ہونے کے بعد اکبر ایس بابر کے گھر جاؤں گا ایک تو یہ بات اب کی نہیں کچھ عرصہ قبل کی ہے پی ٹی آئی کے ایک بڑے مخلص ورکر ہیں جو اس وقت جیل میں تھے ان سے عمران خان نے یہ بات کی تھی وہ ضمانت پر رہا ہو کر باہر آئے تو مجھے بتائی وہ عمران کے بہت قریب ہیں ابھی بھی پی ٹی آئی میں ہیں " اکبر ایس بابر میرا سوال یہ ہے کہ 1. سیل میں کسی قیدی کی ملاقات عمران خان سے نہیں ہو سکتی 2. جیل عدالت میں شریک ملزمان اگر عمران خان کے ساتھ کسی کیس میں ہوں ان میں ہی ہو سکتی ہے وہ صرف ایک نو مئی کا کیس جہاں شریک ملزمان کی لسٹ طویل ہے 3. جی ایچ کیو کیس کی جیل سماعت ہوئے تقریبا ایک سال گزر چکا ہے 4. جی ایچ کیو جیل سماعتوں میں ملزمان پی ٹی آئی لیڈرز بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے الگ تھلگ ملاقات کسی کی ممکن نہیں صرف بعض اوقات ایک آدھ لیڈر ہو سکتا ہے جس کو عمران خان الگ لے جا کر پارٹی کے لئے پیغام دیتے رہے ہیں بہرحال اس خبر کا ڈائریکٹ سورس اکبر ایس بابر خود ہیں باقی نام کسی کا آئے گا تو اس سے بھی تصدیق کرکے ہی مزید بات ہو سکتی ہے

Saqib Bashir

91,831 Aufrufe • vor 19 Tagen

saqibbashir156's profile picture

" کسی وقت میں (اسلام آباد ہائیکورٹ میں) یومیہ دائری 50 سے زیادہ نہیں تھی آج ہم اڑھائی سو کے ساتھ کام کر رہے ہیں اس انڈیکیٹر سے ہمیں یہ نظر آتا ہے کہ لوگ کتنا عدالتوں میں آنا چاہتے ہیں " چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں یوم آزادی تقریب سے خطاب "ہم پاکستان کی ترقی میں اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اپنا سب سے جو مختص کیا گیا کردار ہے وہ غیر جانبداری اور شفافیت کے ساتھ ہر کسی کا حق ان کے گھروں تک پہنچا دینا ہمارا کام ہے اس مقصد کے حصول کے لئے بینچ اور بار ایک ہی نظام کے دو ستون ہیں ایک مضبوط ، باوقار ، آزاد اور مضبوط عدلیہ نظام کے لئے ناگزیر ہیں جب کہ بینچ کی ذمہ داری ہماری شفافیت اور قانون کے مطابق فیصلوں کے ذریعے عوام کے اعتماد کو مزید مضبوط کرنا ہے اس کے لئے میں آپ لوگوں سے یہ بات آج کے موقع پر شئیر کرنا چاہتا ہوں کہ ایک سال پہلے کے بعد آج ہی کے دن دوسری دفعہ آپ سے مخاطب ہوں اس وقت میں اور آج کے وقت میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ آپ کی عدالتوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ پر اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ پر لوگوں کا اعتماد کیلکولیٹیڈ طریقے سے دیکھیں سے تو آجُ یومیہ دائری اڑھائی سو کے قریب ہے اس کے باوجود کہ ججز ہمارے پاس کم تھے لیکن کسی وقت میں یومیہ دائری 50 سے زیادہ نہیں تھی آج ہم اڑھائی سو کے ساتھ کام کر رہے ہیں اس انڈیکیٹر سے ہمیں یہ نظر آتا ہے کہ لوگ کتنا عدالتوں میں آنا چاہتے ہیں اور کتنا عدالتوں میں ریلیف ملتا ہے جس کی وجہ سے ان کا عدالتوں میں آنا اور مسائل کو لےکر آنا اور ان کے حل کے لئے وہ عدالتوں کا رخ کرتے ہیں "

Saqib Bashir

53,268 Aufrufe • vor 17 Tagen

saqibbashir156's profile picture

امریکہ میں موجود صحافی احمد نورانی کا بھائی بازیابی کے 5 ماہ بعد پہلی بار منظر عام پر آگیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کے بعد والدہ کے ہمراہ میڈیا سے جذباتی گفتگو " میرا بھائی کی صحافت سے کوئی تعلق نہیں مجھے باہر جانے کی اجازت دیں میں اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہوں میرا فری لانس کام سات ماہ میں ختم ہو چکا میری زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے میں محمد علی ہوں میں الیکٹریکل انجینئر ہوں میرے ساتھ چھ سات ماہ پہلے جو کچھ ہوا وہ آپ جانتے ہیں میں صحافی احمد نورانی کا چھوٹا بھائی ہوں میرا احمد نورانی کے کام کے ساتھ ، صحافت یا کسی قسم کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں میں انجینئر کے طور پر کام کرتا رہا ہوں فری لانسر کے طور پر دو تین سال سے کام کر رہا ہوں میرے لاپتہ ہونے کی وجہ سے میرا سارا کام بہت زیادہ متاثر ہوا بند ہو گیا میری موبائل ڈیوائس جس میں پروفیشنل ڈیٹا تھا وہ بھی واپس نہیں کیا گیا میرے اکاؤنٹ بند کروا دئیے گئے پھر عدالت کے حکم پر کھولے تو کچھ وقت کے بعد دوبارہ بنک اکاؤنٹس بند کر دئیے گئے سعودی عرب کا ورک ویزہ لیا تقریبا 9 لاکھ روپے خرچ آیا ،میں نے ایک لاکھ روپے کا ٹکٹ بک کروایا ایف آئی اے کی جانب سے مجھے آف لوڈ کر دیا گیا ساڈھے آٹھ گھنٹے مجھے حراست میں رکھا گیا اداروں کے حوالے سے دھمکی دی گئی پہلے آدھے گھنٹے کے بعد اگلے آٹھ گھنٹے پانی تک مجھے نہیں دیا گیا پھر آف لوڈ کی اسٹیمپ لگا کر مجھے آف لوڈ کر دیا گیا (ہائی کورٹ میں پی سی ایل سے نام نکلوانے کے کیس کو) ابھی آگے سے آگے کیا جا رہا ہے میرا نام کیوں پی سی ایل پر ڈالا گیا مجھے بتایا جائے یہ مستقل ہراساں کرنا اور بلیک میلنگ ہے جو کچھ پہلے میرے ساتھ ہوا میں نے بہت مشکلات کا سامنا کیا اس پر بات نہیں کروں گا میرے ساتھ جو ہوا اس کی وجہ سے ذہنی اور فزیکلی میں نے بہت مشکلات کا سامنا کیا مجھے بتایا جائے ایسا ظلم میرے ساتھ کیوں کیا جا رہا ہے میرا درخواست ہے کہ میرا نام پی سی ایل سے ہٹایا جائے میرا کام پچھلے سات ماہ سے بند ہے اس ملک میں مجھے میری فیملی کو مستقل تھرہٹس ہیں مجھے مستقل ہراساں کرنے کا سامنا ہے میری فیملی کے بھی بنک اکاؤنٹس بند ہیں میں اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہوں اگر میں یہاں نہیں کرسکتا تو باہر جانے کی اجازت دی جائے "

Saqib Bashir

336,784 Aufrufe • vor 10 Monaten