
Saqib Bashir
@saqibbashir156 • 185,625 subscribers
Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune | Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.
Shorts
Videos

صحافی کاشف عباسی Kashif Ali Abbasi کی خبر کے مطابق 'ون کانسٹیٹیوشن ایونیو' معاملے نے حکومت کے اندر بھی پھڈا ڈال دیا " وزیر اعظم نے کل ون کانسٹیٹیوش ایونیو آپریشن روکنے کا حکم دیا تو سی ڈی اے نے ون کانسٹیٹیوشن آپریشن روکنے کے ساتھ ساتھ پورے اسلام آباد میں تجاوزات اور سرکاری زمینیں واگزار کرانے کے خلاف آپریشن روک دیا اس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ وزارت داخلہ نے امیر غریب تفریق کے بغیر آپریشن کا فیصلہ کیا تھا اب اگر ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے خلاف آپریشن نہیں ہو گا تو باقی اسلام آباد میں بھی آپریشن اس وقت تک نہیں ہو گا جب تک ون کانسٹیٹیوشن معاملہ طے نہیں ہو جاتا "
Saqib Bashir86,802 次观看 • 1 个月前

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے نیشنل پریس کلب ووٹ پر پہرہ دینے کا حق ادا کر دیا 40 گھنٹے سے سے سوئے نہیں اپوزیشن اتحاد کی طرف سے ووٹوں کی گنتی میں نمائندہ کے طور پر موجود تھے 24 گھنٹے گنتی ری کاونٹنگ ہوتی رہی ۔۔۔ 14 سال پہلے پریس کلب میں تبدیلی کے لئے جاگو گروپ بنانے اور آخرکار تبدیلی میں بھرپور کردار ادا کرنے والے مطیع اللہ جان کی زبانی 24 گھنٹے کی روداد سنیں ۔۔ !!
Saqib Bashir191,185 次观看 • 2 个月前

متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کو اسلام آباد کچہری سے اس وجہ سے گرفتار کر لیا گیا کیونکہ وہ آج عدالت طلبی پر دو بجے پیش نہیں ہوئے عدالت نے وارنٹ نکال دئیے پھر وہ اڑھائی بجے پیش ہو گئے لیکن وارنٹ منسوخ نہیں کئے گئے حالانکہ ملزم کی عدالت پیشی پر منسوخ ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ ورانٹ صرف عدالت پیشی یقینی بنانے کے لئے ہوتے ہیں حیران کن ہے
Saqib Bashir451,034 次观看 • 7 个月前

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ 106 روز سے جیل میں ہیں ان کے کیسز مقرر نہیں ہو رہے اس حوالے سے بار کیوں کردار ادا نہیں کر رہی ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر واجد گیلانی سے میرا سوال واجد گیلانی کا جواب " وہ ہماری بار کے ممبر ہیں قابل احترام ہیں تمام کے تمام کیسز مقرر بھی کروائے ساری چیز بھی کیں کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جو عدالت میں زیر التوا ہوتے ہیں یہ کورٹ کا کام ہے ابھی تو ویسے بھی خلا بن گیا تین ججز ٹرانسفر ہو گئے جب تک تین اور نہیں ہوتے مقدمات کا مقرر ہونا شاید مشکل ہو لیکن پھر بھی ہماری ارباب اختیار سے اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ ان کے کیسز کو فکس کئے جائیں اور ان کا قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے"
Saqib Bashir56,934 次观看 • 25 天前

وفاقی آئینی عدالت سے آنے والی اس خبر کو ذرا پڑھیں ۔۔۔ کچھ سمجھ آرہی ہے ؟ آخری لائن کسی کو سمجھ آئے تو مجھے بھی بتائیے گا ۔۔۔ !! آذربائیجان کے وزیرقانون و انصاف کی وفاقی آئینی عدالت آمد وزیرمملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک اور آئینی عدالت کے افسران نے استقبال کیا وزیرقانون و انصاف آذربائیجان کی چیف جسٹس آئینی عدالت اور ججز سے ملاقات چیف جسٹس آئینی عدالت اور وفاقی وزیرقانون کی مہمان کو آئینی عدالت پر بریفننگ
Saqib Bashir45,853 次观看 • 20 天前

امریکہ میں موجود صحافی احمد نورانی کا بھائی بازیابی کے 5 ماہ بعد پہلی بار منظر عام پر آگیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کے بعد والدہ کے ہمراہ میڈیا سے جذباتی گفتگو " میرا بھائی کی صحافت سے کوئی تعلق نہیں مجھے باہر جانے کی اجازت دیں میں اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہوں میرا فری لانس کام سات ماہ میں ختم ہو چکا میری زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے میں محمد علی ہوں میں الیکٹریکل انجینئر ہوں میرے ساتھ چھ سات ماہ پہلے جو کچھ ہوا وہ آپ جانتے ہیں میں صحافی احمد نورانی کا چھوٹا بھائی ہوں میرا احمد نورانی کے کام کے ساتھ ، صحافت یا کسی قسم کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں میں انجینئر کے طور پر کام کرتا رہا ہوں فری لانسر کے طور پر دو تین سال سے کام کر رہا ہوں میرے لاپتہ ہونے کی وجہ سے میرا سارا کام بہت زیادہ متاثر ہوا بند ہو گیا میری موبائل ڈیوائس جس میں پروفیشنل ڈیٹا تھا وہ بھی واپس نہیں کیا گیا میرے اکاؤنٹ بند کروا دئیے گئے پھر عدالت کے حکم پر کھولے تو کچھ وقت کے بعد دوبارہ بنک اکاؤنٹس بند کر دئیے گئے سعودی عرب کا ورک ویزہ لیا تقریبا 9 لاکھ روپے خرچ آیا ،میں نے ایک لاکھ روپے کا ٹکٹ بک کروایا ایف آئی اے کی جانب سے مجھے آف لوڈ کر دیا گیا ساڈھے آٹھ گھنٹے مجھے حراست میں رکھا گیا اداروں کے حوالے سے دھمکی دی گئی پہلے آدھے گھنٹے کے بعد اگلے آٹھ گھنٹے پانی تک مجھے نہیں دیا گیا پھر آف لوڈ کی اسٹیمپ لگا کر مجھے آف لوڈ کر دیا گیا (ہائی کورٹ میں پی سی ایل سے نام نکلوانے کے کیس کو) ابھی آگے سے آگے کیا جا رہا ہے میرا نام کیوں پی سی ایل پر ڈالا گیا مجھے بتایا جائے یہ مستقل ہراساں کرنا اور بلیک میلنگ ہے جو کچھ پہلے میرے ساتھ ہوا میں نے بہت مشکلات کا سامنا کیا اس پر بات نہیں کروں گا میرے ساتھ جو ہوا اس کی وجہ سے ذہنی اور فزیکلی میں نے بہت مشکلات کا سامنا کیا مجھے بتایا جائے ایسا ظلم میرے ساتھ کیوں کیا جا رہا ہے میرا درخواست ہے کہ میرا نام پی سی ایل سے ہٹایا جائے میرا کام پچھلے سات ماہ سے بند ہے اس ملک میں مجھے میری فیملی کو مستقل تھرہٹس ہیں مجھے مستقل ہراساں کرنے کا سامنا ہے میری فیملی کے بھی بنک اکاؤنٹس بند ہیں میں اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہوں اگر میں یہاں نہیں کرسکتا تو باہر جانے کی اجازت دی جائے "
Saqib Bashir336,784 次观看 • 7 个月前

ایڈوکیٹ ایمان مزاری جب پہلی دفعہ جیل گئیں تو وہاں وہ خواتین جن کے کیسز لڑنے والا کوئی نہیں تھا رہائی کے بعد ان کے کیسز لڑنے کا کہا پھر رہا ہونے کے بعد وکالت نامے جیل پروسیجر کے مطابق ان قیدی خواتین سے دستخط کروائے اور ان کے کیسز فری میں لڑے آج کل خود جیل میں ہیں ان کا کیسز ہی نہیں مقرر ہو رہے نا بنچ بن رہا ہے
Saqib Bashir91,450 次观看 • 2 个月前

اہم خبر ، ووٹر کی عمر 18 سے 25 سال کرنے کے بیان سے رانا ثناء اللہ کا یوٹرن ، میں نے صرف کہا تھا یہ ایک رائے ہے لیکن حکومتی سطح پر یا سیاسی سطح پر ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں جب ان سے پوچھا گیا کس کی رائے ہے تو انہوں نے کہا رائے کسی کی بھی ہو سکتی ہے لیکن حکومتی سطح پر ایسی کوئی سوچ موجود نہیں
Saqib Bashir26,892 次观看 • 17 天前

" جہاں تک مجھے پتہ ہے عمران خان کی جس آنکھ کی بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے (پمز میں) وہاں ڈاکٹر ہی موجود نہیں جہاں ان کا لایا گیا تھا " عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا معاملہ کھول دیا " اس کی وضاحت یا تصدیق نہیں ہو سکی کہ (عمران خان کی) بیماری کی نوعیت کیا تھی ہماری تشویش ہے کہ یہ ایک سیریس کنڈیشن ہے اور یہ اس کے لئے ایکسپرٹ میڈیکل کیئر required ہے ہر آنکھوں کا ڈاکٹر اس کا علاج نہیں کر سکتا بلکہ خاص آنکھوں کے ڈاکٹر جنہوں نے اسپیشل ٹریننگ یا اس قسم کی بیماری تجربہ لیا ہوا ہو وہ اس کا علاج کر سکتا ہے جہاں تک ہمیں پتہ ہے اسلام آباد کے جس ہسپتال میں خان صاحب لے جایا گیا اس میں اس طرح کے ڈاکٹرز نہیں ہیں اس بیماری کے پیچھے کوئی اور بیماری ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری شروع ہوتی ہے اس لئے اس طرح کی بیماریوں کے بھی خان صاحب کے ٹیسٹ ہونے چاہییں اور (آنکھ کی ییماری) کے ایکسپرٹ کو ان کا علاج کرنا چاہیے اس لئے خان صاحب تک ہمیں رسائی دی جائے "
Saqib Bashir155,955 次观看 • 4 个月前

سلمان صفدر " مجھے یہ سن کر افسوس بھی ہوا خوشی بھی ہوئی جو انگریزی زبان میں درخواست ہے اردو میں درخواست ہے وہ اثر نہیں کر رہی سہیل آفریدی صاحب کو اپنی مادری زبان بولنا پڑی شاید وہ اثر کر جائے بہت عرصے سے ایک بات کہتا آرہا ہوں اسلام آباد ہائیکورٹ کو جو قفل (تالے) لگے ہوئے ہیں وہ اتنے مضبوط ہیں کہ اڈیالہ سے بھی زیادہ مضبوط جیل ہیں یہ بات بہت تشویشناک ہے "
Saqib Bashir119,258 次观看 • 3 个月前