
Muslim Defence & Media Cell
@SDMC26 • 15,388 subscribers
Spreading Awareness In the light of Quran & Sunnah! 🕋
Shorts
Videos

کیا آپ جانتے ہیں کہ حماس ایک سنی تنظیم ہے۔ جی ہاں۔۔۔ "یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنے والی" ان کے آفیشل ترانے میں "یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" کے الفاظ سنے جا سکتے ہیں حماس کا آفیشل ترانہ اپلوڈ کر رہا ہوں۔ سنیں اور جہادی جذبے کو جگائیں۔ #فلسطين
Muslim Defence & Media Cell79,954 Aufrufe • vor 2 Jahren

سوال گندم جواب چنا سوال: یزید کے مسئلے کے بارے میں بتائیں آپ نے کہا دو شہزادوں کے جنگ تھی (معاذ اللہ) جواب: آئیں بائیں شائیں میں اپنی تاریخ پیدائش سے لے کر دنیا بھر کے سوالات کے جوابات دوں گا لیکن یہ نہیں اصل میں یزید کو پبلک میں دوبارہ اچھا کہا تو پروگرام وڑ جائے گا
Muslim Defence & Media Cell43,041 Aufrufe • vor 1 Jahr

طوفان الاقصی ملین مارچ اسلام آباد، پاکستان زیر انتظام: تحریک لب-یک پاکستان
Muslim Defence & Media Cell27,156 Aufrufe • vor 2 Jahren

استغفراللہ العظیم میں انتظار میں تھا کہ اس ویڈیو کی تصدیق کروں پھر اپلوڈ کروں گا اب مکمل ویڈیو دیکھی ہے جس میں بالکل یہی بکواس کی گئی ہے۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نور من نور اللہ کہنے پر شرک کا فتوی لگانے والے ذاکر نائک کو نور من نور اللہ کہہ رہے معاذ اللہ
Muslim Defence & Media Cell19,426 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar