Siddique Jan's banner
Siddique Jan's profile picture

Siddique Jan

@SdqJaan2,497,523 subscribers

Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion

Shorts

شاہرائے فیصل کراچی ۔۔۔۔

شاہرائے فیصل کراچی ۔۔۔۔

86,117 views

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

22,130 views

کل 90 فیصد ٹاک شوز میں یہ ایشو ڈسکس نہیں ہوگا، ٹی وی چینلز کو روک دیا جائے گا، اگر ڈسکس ہوا تو یہ بہت غیر معمولی ہوگا

کل 90 فیصد ٹاک شوز میں یہ ایشو ڈسکس نہیں ہوگا، ٹی وی چینلز کو روک دیا جائے گا، اگر ڈسکس ہوا تو یہ بہت غیر معمولی ہوگا

127,330 views

شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ، سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟؟؟

109,676 views

اگر خدا نخواستہ پاکستان اور ایران کی جنگ ہوتی تو میں پاکستانی ہونے کے ناطے پاکستان کے ساتھ ہوتا ، لیکن جب مظلوم فلسطینیوں کا واحد سہارا ایران ، نواز شریف کے یار مودی کے پارٹنر قاضی نیتن یاہو کے خلاف لڑے گا تو میں دل و جان سے غیرت مند ایران کے ساتھ ہوں ♥️

484,105 views

قاتل کون ہے ؟؟؟؟ایف آئی آر درج کیوں نہیں ہورہی ؟؟؟ اس وقت بھی علاقے کے لوگ سراپا احتجاج ہیں ، پنجاب پولیس کی ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں ایف آئی آر کرنے سے ؟؟؟؟

قاتل کون ہے ؟؟؟؟ایف آئی آر درج کیوں نہیں ہورہی ؟؟؟ اس وقت بھی علاقے کے لوگ سراپا احتجاج ہیں ، پنجاب پولیس کی ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں ایف آئی آر کرنے سے ؟؟؟؟

286,555 views

شہباز شریف نے کپڑے بیچ کر مفت آٹے کا گٹو دیا ہے لیکن ووٹ عمران خان کو دوں گا ،میانوالی کے شہری کا بیان 🤣

شہباز شریف نے کپڑے بیچ کر مفت آٹے کا گٹو دیا ہے لیکن ووٹ عمران خان کو دوں گا ،میانوالی کے شہری کا بیان 🤣

749,309 views

جلندھر, بی ایس ایف ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

جلندھر, بی ایس ایف ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

89,296 views

شاہ زیب خانزادہ،نوازشریف کی وزارت عظمیٰ میں مریم نواز کے یوتھ پروگرام کے پراسس کا حصہ تھے، مریم اورنگزیب کا بڑا انکشاف

شاہ زیب خانزادہ،نوازشریف کی وزارت عظمیٰ میں مریم نواز کے یوتھ پروگرام کے پراسس کا حصہ تھے، مریم اورنگزیب کا بڑا انکشاف

495,630 views

یہ کتا گرفتار کر لیا گیا ہے یا نہیں؟؟؟ ہمارے قائد کے پوسٹر کی یہ توہین ناقابل برداشت ہے

یہ کتا گرفتار کر لیا گیا ہے یا نہیں؟؟؟ ہمارے قائد کے پوسٹر کی یہ توہین ناقابل برداشت ہے

473,628 views

حامد میر صاحب کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر درست کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے آرمی چیف کو قوم کا باپ کہا تھا ، کیا عمران خان کا ایسا کوئی بیان موجود ہے یا حامد میر صاحب جھوٹ بول رہے ہیں ؟؟؟کیونکہ میری نظر سے عمران خان کا کبھی کوئی ایسا بیان نہیں گزرا ۔۔۔

140,998 views

ایتھے رکھ ۔۔۔۔

ایتھے رکھ ۔۔۔۔

363,414 views

چیف جسٹس پاکستان کو گالیاں دینے اور سپریم کورٹ پر حملے کی غرض سے آنے والوں کو کن گاڑیوں میں لایا گیا؟ پہنچایا گیا؟؟؟ 👇

چیف جسٹس پاکستان کو گالیاں دینے اور سپریم کورٹ پر حملے کی غرض سے آنے والوں کو کن گاڑیوں میں لایا گیا؟ پہنچایا گیا؟؟؟ 👇

500,247 views

پاکستان کی عدلیہ سے انصاف کی امید کرنا ایسا ہی ہے جیسے طاہر اشرفی سے توقع کی جائے کہ وہ کوئی عقل کی بات کریں گے، زورین نظامانی

پاکستان کی عدلیہ سے انصاف کی امید کرنا ایسا ہی ہے جیسے طاہر اشرفی سے توقع کی جائے کہ وہ کوئی عقل کی بات کریں گے، زورین نظامانی

36,199 views

عمران خان کی بہت سپورٹ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان کے متبادل نواز شریف ،زرداری اور شہباز شریف ہیں ، لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان ان سے تو بہتر ہے ، مفتاح اسماعیل

عمران خان کی بہت سپورٹ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان کے متبادل نواز شریف ،زرداری اور شہباز شریف ہیں ، لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان ان سے تو بہتر ہے ، مفتاح اسماعیل

43,120 views

زمونگ خپل کا کیا مطلب ہے ؟؟؟؟

زمونگ خپل کا کیا مطلب ہے ؟؟؟؟

147,543 views

آئے اور چھا گئے ۔۔۔

آئے اور چھا گئے ۔۔۔

316,769 views

ایک ہی تو سہیل ہمارا ہے اور یہ اس کو بھی مار دیں گے،تیراہ کے بچے کی گفتگو اللہ کریم سہیل آفریدی صاحب کو اپنی امان میں رکھے 🤲 Sohail Afridi

ایک ہی تو سہیل ہمارا ہے اور یہ اس کو بھی مار دیں گے،تیراہ کے بچے کی گفتگو اللہ کریم سہیل آفریدی صاحب کو اپنی امان میں رکھے 🤲 Sohail Afridi

101,803 views

یہ کس حکومت کا ہیلی کاپٹر ہے ؟اسے ٹریکٹر کے ساتھ کیوں کھینچ کر لے جارہے ہیں؟؟؟یہ وہی تو نہیں جس کو ایک وزیر اعلی کے بھائیوں اور دوستوں نے ٹیکسی بنایا ہوا ہے ؟

یہ کس حکومت کا ہیلی کاپٹر ہے ؟اسے ٹریکٹر کے ساتھ کیوں کھینچ کر لے جارہے ہیں؟؟؟یہ وہی تو نہیں جس کو ایک وزیر اعلی کے بھائیوں اور دوستوں نے ٹیکسی بنایا ہوا ہے ؟

128,073 views

Videos

SdqJaan's profile picture

"ایک امید پیدا ہو گئی تھی اور ہم سوچ رہے تھے کہ 'دیر آئے درست آئے'۔ پاکستان کی عدالتِ عالیہ نے عمران خان کی صحت سے متعلق زیرِ گردش افواہوں (جیسے بلڈ پریشر کا بڑھنا اور آنکھوں کی تکلیف) کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا۔ اس مثبت پیش رفت پر مکمل تعاون کرتے ہوئے، پاکستان تحریکِ انصاف نے ملک بھر میں اعلان کیا کہ ہسپتال کے اطراف کوئی ہجوم اکٹھا نہیں ہوگا، نہ ہی کوئی نعرے بازی، بدنظمی یا جلسہ جلوس ہوگا۔ ان سب کے باوجود، رات کے اندھیرے میں نامعلوم عناصر نے مداخلت کی۔ ہر ادارے میں کچھ کالی بھیڑیں موجود ہوتی ہیں جو نہیں چاہتیں کہ پاکستان جمہوریت کے راستے پر گامزن ہو۔ اگر عمران خان جیل کی کوٹھری کے بجائے ہسپتال کے بستر پر ایک ہفتہ زیرِ علاج رہتے اور ڈاکٹر ان کا مناسب معائنہ کر لیتے، تو کون سا آسمان ٹوٹ پڑتا؟ رات کے وقت جب میں نے سنا کہ انہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے، تو مجھے دلی خوشی ہوئی کہ وہ کم از کم ایک دو دن وہاں زیرِ علاج رہیں گے۔ تاہم، صبح معلوم ہوا کہ صورتحال مزید تنزلی کی جانب جا رہی ہے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Siddique Jan

58,285 views • 11 days ago

SdqJaan's profile picture

"ان حالات میں ایسے مواقع کو ضائع کرنا اس ملک سے غداری کے مترادف ہے۔ کوئی مانے یا نہ مانے، پاکستان کی مقبول ترین جماعت عمران خان کی ہے اور ہم سب جانتے ہیں کہ وہ اس وقت ضمیر کے قیدی ہیں، جو اپنے اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ عمران خان ٹوٹا نہیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ محمد مرسی جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قیدِ تنہائی (Isolation) میں رکھ کر اذیت دی جا رہی ہے۔ ہماری کسی سے کوئی ذاتی مخاصمت نہیں؛ نہ کسی فوجی سے، نہ شہباز شریف سے اور نہ ہی نواز شریف سے۔ ہمارا اختلاف صرف ان قوتوں سے ہے جو پاکستان میں آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کو تسلیم نہیں کرتیں، اور جو غریب عوام کے لیے روٹی پانی کا بندوبست نہیں کرتیں۔ ہم اس کے خلاف نہ تو گالیاں دیں گے اور نہ ہی پتھر اٹھائیں گے، بلکہ ہمارا احتجاج پرامن ہوگا جس میں ہم جلسے اور جلوس نکالیں گے۔ کل کے واقعے کے حوالے سے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت یہاں موجود ہے، جو آپ کو مزید تفصیلات بتائے گی۔ تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور ہماری تمام اتحادی جماعتیں ان کے ساتھ سو فیصد یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہیں۔ ہم سب ایک پیج پر ہیں۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ اب ایک 'متحدہ اپوزیشن' بنانے کے لیے اہم پیش رفت ہو رہی ہے جس کے لیے ہم سب کوشاں ہیں۔ خدا اس اتحاد کو نظرِ بد سے بچائے، تاکہ ہم اس بحران سے نکل کر عوام اور فوج دونوں کی جان چھڑا سکیں اور ایک حقیقی جمہوری پاکستان کی تشکیل کی جانب قدم بڑھا سکیں۔ " قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Siddique Jan

52,541 views • 11 days ago

SdqJaan's profile picture

"ہم نے نفرتوں کو ہوا دی۔ ان نفرتوں کے نتیجے میں، جن سیاسی رہنماؤں سے یہ خطرہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ عوام کی حقیقی نمائندگی کرتے ہیں، انہیں یا تو پھانسی دے دی جاتی ہے، جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے، یا دیگر سزاؤں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ آج یہ تمہید اس لیے باندھنی پڑی کہ ہم وہ لوگ ہیں جو اپنے بدترین سیاسی مخالفین کی ماؤں اور بہنوں کا بھی مکمل احترام کرتے ہیں۔ میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے انتہائی ذمہ داری کے ساتھ یہ بات کہتا ہوں—جس میں تمام جماعتیں بشمول پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول ترین پارٹی، عمران خان اور علامہ صاحب بھی شامل ہیں—کہ ہم اپنے کارکنان اور ذمہ داران کو واضح ہدایت کرتے ہیں کہ جو شخص بھی ہمارے کسی مخالف کی ماں، بہن یا بیٹی کے خلاف کوئی نازیبا بات لکھے گا، ہم اس سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کریں گے۔ وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ گالی گلوچ کی سیاست نے اس ملک کو بربادی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، اور ہم دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی اسی مثبت رویے کی توقع رکھتے ہیں۔ آئیں، مل کر پاکستان کو چلائیں اور اسے بچائیں۔ پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ طاقت کا سرچشمہ صرف پارلیمنٹ ہو، عدلیہ اپنے دائرہ کار میں مکمل آزاد ہو، اور صحافت پر کوئی پابندی نہ ہو (پیکا جیسے قوانین کا خاتمہ ہو)۔ جہاں تک افواجِ پاکستان کا تعلق ہے، اللہ انہیں دنیا کی بہترین فوج بنائے، لیکن انہیں بھی آئین کے دائرے میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تبھی یہ ملک ترقی کرے گا اور پھلے پھولے گا۔" قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Siddique Jan

51,654 views • 11 days ago

SdqJaan's profile picture

آج ایک بے غیرت ٹاوٹ نے علیمہ خانم صاحبہ سے کہا ہے کہ صدیق جان کے مطابق عمران خان کو بلڈ پریشر کا ایشو ہو گیا ہے، اس بے غیرت ٹاوٹ کو پتا ہونا چاہیے کہ 27 جولائی سے 8 اگست تک تیس چالیس صحافیوں، ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرنے والے صحافیوں اور یہاں تک کہ پی ٹی آئی کے کچھ رہنماوں نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان صاحب کو بلڈ پریشر کا ایشو ہے، میں نے 8 اگست سے پہلے ایک جگہ بھی یہ نہیں کہا تھا، البتہ 8 اگست کو خبر دی کہ عمران خان صاحب کو بلڈ پریشر کی شکایت کے بعد پمز لایا گیا چیک اپ کے لیے اور میں اپنی خبر پر قائم ہوں، البتہ علیمہ خانم صاحبہ کی تشریح کے مطابق پی ٹی آئی کی تنظیم بھی جھوٹ بول رہی ہے کہ عمران خان کو صحت کا کوئی ایشو ہے، اسی طرح پی ٹی آئی کے وہ سینکڑوں اکاونٹس جو یہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی صحت کا ایشو ہے،اس لیے سہیل آفریدی کو 27 ستمبر کا انتظار کیے بغیر پہلے لانگ مارچ کرنا چاہیے وہ بھی غلط ٹھہرے، حیران کن طور پر علیمہ خانم صاحبہ نے یہ اعتراف کر لیا ہے کہ بشریٰ بی بی صاحبہ کی بیٹیوں کے ذریعے ان کو پیغام ملا ہے کہ عمران خان کو بلڈ پریشر کا ایشو ہوا ہے لیکن وہ نارمل سی بات تھی، جسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے، یہ بات ہم نے 8 اگست کو کہی تھی کہ شہزاد اکبر صاحب کی بات بالکل درست ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ خدانخواستہ کوئی خوفناک صورتحال ہے لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ سب نارمل ہے، شہزاد اکبر صاحب نے کہا تھا کہ ان کی علیمہ خانم صاحبہ سے درخواست ہے کہ اس خبر کو سیریس لیں ، اب جب علیمہ خانم صاحبہ کے مطابق عمران خان صاحب کو بلڈ پریشر کا کوئی ایشو نہیں ہے تو ہمیں انہیں پر اعتبار کرتے ہوئے اس بحث کو ختم کردینا چاہیے البتہ پہلے دی گئی اپنی خبر پر قائم رہوں گا کہ خان صاحب کو پمز لایا گیا تھا

Siddique Jan

82,471 views • 21 days ago