
Shumaila Mubeen 🇵🇰
@SecretGirl_IK • 12,202 subscribers
❤️Imran Khan ❤️ supporter ﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾ never give up ! ✌🏻
Shorts
Videos
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستانی مشہور ایکٹرس حریم فاروق بریشیا میں شوکت خانم ڈونیشن کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے۔۔ اچھی بات ہے کہ شوکت خانم کے لیے سب لوگ بات کرتے ہیں لیکن جس نے بنایا ہے اس انسان پر بات کیوں نہیں کرتے؟ دنیا کو کیوں نہیں بتاتے جس انسان نے اس ملک کا اس قوم کا سوچا اج وہ انسان کس حال میں ہے؟؟
Shumaila Mubeen 🇵🇰138,924 views • 2 days ago
1:10
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مومنہ نے ثاقب چھدڑ کی واش روم کی ویڈیو اینکر کو دکھائی 😱
Shumaila Mubeen 🇵🇰223,169 views • 16 days ago

اب پتہ چلا کیوں ثاقب کو چھوڑا اس نے ipone نہیں گفٹ کرنا تھا 🤣
Shumaila Mubeen 🇵🇰39,687 views • 3 days ago

یہ جنت مرزا کی سالگرہ کی ویڈیو ہے اس میں ایک چیز اپ نے نوٹ کرنی ہے وہ میں نہیں بتاؤں گی 👇🏻
Shumaila Mubeen 🇵🇰169,456 views • 16 days ago

یہ ویڈیو ان کپلز کے لیے جن کا لڑائی کے بغیر گزارا نہیں ہوتا،🤣🤣
Shumaila Mubeen 🇵🇰82,513 views • 22 days ago
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تین بیویاں اپس میں کھلکھلا رہی ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کیسے کیسے؟ بشرا انصاری نے اقرار الحسن کو چوتھی شادی کا مشورہ دے دیا اور کہا شادی اس دفعہ میری پسند کی لڑکی سے کرنا وہ کسی گوری میم سے کرنا 😂 بشرا انصاری کو بھی یہ برداشت نہیں ہو رہا یہ تین اپس میں اتنی صلح سے کیسے رہ رہی ہیں 😂
Shumaila Mubeen 🇵🇰26,229 views • 10 days ago

میں سوری کہنا چاہتا ہوں میں معافی مانگنا چاہتا ہوں اس شخصیت سے جن کا ہم اج جشن منا رہے ہیں۔۔۔ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہم اپ سے شرمندہ ہیں اپ سے معافی مانگتے ہیں اس لیے کہ جو دین اپ لے کر ائے ہیں اور اپ نے ہمیں بتایا کہ بچیوں کو زندہ درگور نہیں کرنا۔۔یہ ملک جو دین کے نام پر بنا ہے اس میں اج بھی بچیوں کی لاشیں کنویں سے مل رہی ہیں۔ دیکھیے توثیق حیدر کی پوری ویڈیو
Shumaila Mubeen 🇵🇰77,965 views • 1 month ago

یہ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے؟ کوئی تمیز کوئی لحاظ باقی بچا ہے یا نہیں؟
Shumaila Mubeen 🇵🇰34,430 views • 23 days ago
No more content to load