
Senator Muhammad Talha Mahmood
@senatorMtalha • 66,096 subscribers
Senator, Chairman SSC on Defence 🇵🇰 Hilal-i-Imtiaz, Former Federal Minister • Ministry of Religious Affairs • Ministry of States & Frontier Regions
Videos

اٹھاراں سال سے ایوان بالا سینیٹ کا ممبر ہوں کبھی مراعات وصول نہیں کی ہمیشہ ذاتی خرچ پر بیرون ملک سفر کیا، مفت حج کسی کونہیں کرنے دوں گا،اگر کسی نے مالی بضابطگی کی اور ثبوت مل گیا تو سعودی قانون کے مطابق سزا دلواؤں گا،عام آدمی کیطرح خیموں میں ہی رہنا ہوگا خصوصی مراعات نہیں دے سکتے
Senator Muhammad Talha Mahmood225,398 Aufrufe • vor 3 Jahren

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹرمحمد طلحہ محمود نے حج 2023 کے اعداد و شمار جاری کر دیے ، پریس کانفرنس میں حجاج کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان حج سے قبل تمام سرکاری حجاج کو قربانی کی مد میں 55000 واپس کیے، اور اب تمام سرکاری حجاج کرام کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کر رہے ہیں
Senator Muhammad Talha Mahmood60,775 Aufrufe • vor 3 Jahren

پشاور : وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کی مفتی عبد الشکورؒ کے گھر آمد مفتی عبدالشکورؒ کے بھائی اور بیٹے سے ملاقات مرحوم کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور خاندان سے تعزیت مفتی عبدالشکورؒ کی بیوہ اور بچے کیلئےذاتی طور پر نقد 20 لاکھ روپے کی امداد کی
Senator Muhammad Talha Mahmood19,230 Aufrufe • vor 3 Jahren

حاجی کیمپ دوروں کے موقع پرکئی عازمین حج نےذاتی درخواست کی کہ مہنگائی کے باعث انہوں نے بہت مشکل سےاخراجات کا بندوبست کیا، اب قربانی کے پیسے جمع کرنے کی سکت نہیں لہذامیں اعلان کرتا ہوں کہ حجاج کیلئے موجودہ پیکیج میں قربانی کی رقم جو کہ تقریبا 57000 روپے فی کس بنتی ہےشامل کرگئی ہے
Senator Muhammad Talha Mahmood18,275 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar
