
Shams Khattak
@Sh_am_92 • 129,037 subscribers
Soldier of #ImranKhan
Shorts
Videos

خلیل الرحمٰن قمر کو کیسے ٹریپ کیا گیا اصل ویڈیو اب سامنے آئی ہے خلیل الرحمٰن قمر کو گالیاں دینے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ خلیل الرحمٰن قمر ٹریپ ہوا ہے اور ٹریپ کوئی بھی انسان ہو سکتا ہے شاید خلیل الرحمٰن قمر کو عمران خان کے حق میں جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بولنے کی سزا دی گئی ہے
Shams Khattak962,935 Aufrufe • vor 1 Jahr

میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ، عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
Shams Khattak338,531 Aufrufe • vor 10 Monaten

کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں پہلے سے ہی چیزیں توڑ پھوڑ کر رکھی گئی تھیں تاکہ مدعا مظاہرین پر ڈالا جا سکے۔ علیمہ خانم
Shams Khattak292,856 Aufrufe • vor 10 Monaten

🚨 جنگ دوبارہ شروع ہو چکی ہے پشاور تک پھر سے ڈرون پُہنچ چکے ہیں
Shams Khattak329,195 Aufrufe • vor 1 Jahr

ایک پٹھان لڑکے نے پولیس سے وردی چھین کر پہن لی رات اسی لڑکے نے پولیس سے بھرے ہوئے شیل بھی چرائے
Shams Khattak454,164 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویڈیو میں یہ شخص کہہ رہا ہے کہ 33 لاشیں ہیں بہت اہم ثبوت ہے یہ
Shams Khattak391,429 Aufrufe • vor 1 Jahr

شہباز شریف کو چاہیے شیخ حسینہ سے بھاگنے کا طریقہ بھی پوچھ لے اور راستہ بھی۔ بیرسٹر گوہر 😅
Shams Khattak447,592 Aufrufe • vor 1 Jahr

ہر بندہ اپنے حصے کا کام کر رہا ہے یہ بھائی کنٹینرز پر قیدی 804 لکھ رہے ہیں
Shams Khattak406,559 Aufrufe • vor 1 Jahr

میرا ڈھول خوش ہویا اڈیالہ آیا سپریم کورٹ دا رزلٹ نرالا سنیں اور وائرل کر دیں
Shams Khattak381,112 Aufrufe • vor 2 Jahren
