
Shaukat Basra
@sh_basra • 73,106 subscribers
Deputy Secretary General | Information Secretary Punjab #PTI
Shorts
Videos

قید کےدوران جیل سے 2 بار نوازشریف علاج کیلئے اپنے گھر جاتی امراء 55 دن کیلئےرہے۔ 3 بار مختلف ہسپتالوں میں 16 دن داخل رہے آخری بار علاج کے نام پر 4 ہفتوں کیلئےجیل سے لندن گئے اور 4 سال بعد واپس آئے۔لیکن عمران خان کا علاج پرائیوٹ ہسپتال سے نہیں ہو سکتا۔۔کوئی شرم کوئی حیاء✋
Shaukat Basra30,102 görüntüleme • 20 gün önce

آج سے 1 سال قبل ایسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ اور فارم 47 کے نمونے اعجاز الحق کے والد آمر ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق کی قبر پر فارم 45 رکھ کر آیا تھا۔اور فراڈیے اعجاز الحق کو چیلنچ کیا تھا اگر تو واقعی ہی تم جنرل ضیاالحق کی اولاد ہو تو تم اپنے والد کی قبر پر آ جاؤ اور حلف دو کہ تم الیکشن جیتے ہو۔لیکن یہ بہروپیا اور نوسرباز آج تک نہیں آیا۔لعنت ہے اس فراڈئیے اعجاز الحق ولد جنرل ضیاءالحق پر✋✋ #na163 بہاولنگر Ijaz Ul Haq
Shaukat Basra141,471 görüntüleme • 9 ay önce

جب تک قیدی نمبر 804 کا حکم نہیں آئے گا احتجاج ختم نہیں ہو گا
Shaukat Basra284,993 görüntüleme • 1 yıl önce

قومی کانفرنس۔۔ جاوید ہاشمی نے آمریت کا جس دلیری اور ہمت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔ان کی بہادری کو سلام ہے🔥🔥
Shaukat Basra68,273 görüntüleme • 8 ay önce

ہم بلوچوں، پشتونوں، مہاجروں، سندھیوں اور کشمیریوں سے شرمندہ ہیں اور معافی چاہتے ہیں کہ جب آپ پر ظلم کیا جا رہا تھا، قتل کیا جا رہا تھا اور آپ کے حقوق پامال کیے جا رہے تھے، تو ہم خاموش رہے۔ آج جب پنجابیوں کو قتل کیا جا رہا ہے اور لاشیں بھی واپس نہیں دی جا رہیں، تو ہمیں آپ کے ہر درد اور ہر بات کی سچائی کا احساس ہو گیا ہے۔
Shaukat Basra123,008 görüntüleme • 1 yıl önce

اس کسان بھائی اور محب وطن پاکستانی نے پورے پاکستان کی نمائندگی کی ہے💔😭
Shaukat Basra79,966 görüntüleme • 1 yıl önce

شوکت محمود بسرا کا این اے 163 بہاولنگر 4 کے الیکشن کے حوالے سے حلفیہ پیغام۔
Shaukat Basra114,912 görüntüleme • 2 yıl önce