
Shaukat Basra
@sh_basra • 73,106 subscribers
Deputy Secretary General | Information Secretary Punjab #PTI
Shorts
Videos

قید کےدوران جیل سے 2 بار نوازشریف علاج کیلئے اپنے گھر جاتی امراء 55 دن کیلئےرہے۔ 3 بار مختلف ہسپتالوں میں 16 دن داخل رہے آخری بار علاج کے نام پر 4 ہفتوں کیلئےجیل سے لندن گئے اور 4 سال بعد واپس آئے۔لیکن عمران خان کا علاج پرائیوٹ ہسپتال سے نہیں ہو سکتا۔۔کوئی شرم کوئی حیاء✋
Shaukat Basra30,102 просмотров • 20 дней назад

آج سے 1 سال قبل ایسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ اور فارم 47 کے نمونے اعجاز الحق کے والد آمر ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق کی قبر پر فارم 45 رکھ کر آیا تھا۔اور فراڈیے اعجاز الحق کو چیلنچ کیا تھا اگر تو واقعی ہی تم جنرل ضیاالحق کی اولاد ہو تو تم اپنے والد کی قبر پر آ جاؤ اور حلف دو کہ تم الیکشن جیتے ہو۔لیکن یہ بہروپیا اور نوسرباز آج تک نہیں آیا۔لعنت ہے اس فراڈئیے اعجاز الحق ولد جنرل ضیاءالحق پر✋✋ #na163 بہاولنگر Ijaz Ul Haq
Shaukat Basra141,471 просмотров • 9 месяцев назад

جب تک قیدی نمبر 804 کا حکم نہیں آئے گا احتجاج ختم نہیں ہو گا
Shaukat Basra284,993 просмотров • 1 год назад

قومی کانفرنس۔۔ جاوید ہاشمی نے آمریت کا جس دلیری اور ہمت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔ان کی بہادری کو سلام ہے🔥🔥
Shaukat Basra68,273 просмотров • 8 месяцев назад

رات کے اس پہر اڈیالہ جیل کے باہر پر امن طور پر موجود ہیں۔اور جو جھوٹا پروپوگنڈا کر رہے ہئں۔یہ ان کو جواب ہے۔۔
Shaukat Basra65,114 просмотров • 9 месяцев назад

ہم بلوچوں، پشتونوں، مہاجروں، سندھیوں اور کشمیریوں سے شرمندہ ہیں اور معافی چاہتے ہیں کہ جب آپ پر ظلم کیا جا رہا تھا، قتل کیا جا رہا تھا اور آپ کے حقوق پامال کیے جا رہے تھے، تو ہم خاموش رہے۔ آج جب پنجابیوں کو قتل کیا جا رہا ہے اور لاشیں بھی واپس نہیں دی جا رہیں، تو ہمیں آپ کے ہر درد اور ہر بات کی سچائی کا احساس ہو گیا ہے۔
Shaukat Basra123,008 просмотров • 1 год назад

اس کسان بھائی اور محب وطن پاکستانی نے پورے پاکستان کی نمائندگی کی ہے💔😭
Shaukat Basra79,966 просмотров • 1 год назад

شوکت محمود بسرا کا این اے 163 بہاولنگر 4 کے الیکشن کے حوالے سے حلفیہ پیغام۔
Shaukat Basra114,912 просмотров • 2 лет назад

🚨سب لوگ اڈیالہ پہنچے۔جب تک ڈاکٹرز۔فیملی۔وکلاء کی ملاقات نہیں کروائی جائے گی۔ہم اڈیالہ جیل کے سامنے سے نہیں اٹھیں گے۔۔
Shaukat Basra35,385 просмотров • 7 месяцев назад