
Shaukat Basra
@sh_basra • 73,157 subscribers
Deputy Secretary General | Information Secretary Punjab #PTI
Shorts
Videos

تحریک انصاف اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔جو ان پر ظلم اور جبر ہو رہا ہے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔اور مطالبہ کرتی ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ مذاکرات کر کے ان کے مطالبات منظور کئے جائیں salman akram raja Sohail Afridi Naeem Haider Panjutha PTI
Shaukat Basra16,213 görüntüleme • 2 gün önce

آج سے 1 سال قبل ایسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ اور فارم 47 کے نمونے اعجاز الحق کے والد آمر ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق کی قبر پر فارم 45 رکھ کر آیا تھا۔اور فراڈیے اعجاز الحق کو چیلنچ کیا تھا اگر تو واقعی ہی تم جنرل ضیاالحق کی اولاد ہو تو تم اپنے والد کی قبر پر آ جاؤ اور حلف دو کہ تم الیکشن جیتے ہو۔لیکن یہ بہروپیا اور نوسرباز آج تک نہیں آیا۔لعنت ہے اس فراڈئیے اعجاز الحق ولد جنرل ضیاءالحق پر✋✋ #na163 بہاولنگر Ijaz Ul Haq
Shaukat Basra141,463 görüntüleme • 6 ay önce

جب تک قیدی نمبر 804 کا حکم نہیں آئے گا احتجاج ختم نہیں ہو گا
Shaukat Basra284,934 görüntüleme • 1 yıl önce

قومی کانفرنس۔۔ جاوید ہاشمی نے آمریت کا جس دلیری اور ہمت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔ان کی بہادری کو سلام ہے🔥🔥
Shaukat Basra68,273 görüntüleme • 5 ay önce

ہم بلوچوں، پشتونوں، مہاجروں، سندھیوں اور کشمیریوں سے شرمندہ ہیں اور معافی چاہتے ہیں کہ جب آپ پر ظلم کیا جا رہا تھا، قتل کیا جا رہا تھا اور آپ کے حقوق پامال کیے جا رہے تھے، تو ہم خاموش رہے۔ آج جب پنجابیوں کو قتل کیا جا رہا ہے اور لاشیں بھی واپس نہیں دی جا رہیں، تو ہمیں آپ کے ہر درد اور ہر بات کی سچائی کا احساس ہو گیا ہے۔
Shaukat Basra122,982 görüntüleme • 1 yıl önce

اس کسان بھائی اور محب وطن پاکستانی نے پورے پاکستان کی نمائندگی کی ہے💔😭
Shaukat Basra79,930 görüntüleme • 1 yıl önce

آمر ڈکٹیٹر جنرل ضیااالحق کا نوسر باز بیٹا اعجاز الحق جو عمران خان کے سپاہی سے 50 ہزار ووٹوں سے ہارا ہوا ہے۔یہ فارم 47 کا نمونہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کے لیے عمران خان صاحب کے بوٹ اور پاؤں چاٹ رہا تھا،اب کس طرح اپنے فرعون باپ کی طرح دھمکیاں لگا رہا ہے گندی اولاد نہ مزا نہ سواد
Shaukat Basra89,181 görüntüleme • 1 yıl önce

مسلم لیگ ن الیکشن جیت گئی✋✋ Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Shehbaz Sharif
Shaukat Basra39,943 görüntüleme • 6 ay önce

پاکستان کو وہ ملک بنا دیا گیا ہے جہاں کلبھوشن یادیو جیسے ملک دشمن ایجنٹ کو تمام سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، لیکن عمران خان، جو پورے ملک اور مسلم اُمہ کے عظیم لیڈر ہیں، اُنہیں علاج کی سہولت تک میسر نہیں، اور نہ ہی اُن کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت ہے! #KhanNeedsUrgentTreatment #ReleaseImranKhan
Shaukat Basra22,402 görüntüleme • 3 ay önce
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.