
Shaukat Basra
@sh_basra • 74,348 subscribers
Deputy Secretary General | Information Secretary Punjab #PTI
Shorts
Videos

راجہ محمد سلیم سابق ضلعی صدر پی ٹی آی رحیم یار خان و حقیقی ایم این اے 169 کے گھر راجہ بازار خان پور ڈی پی آو رحیم یار خان کی سربراہی میں نامعلوم افراد کے ہمراہ چالیس سے پچاس پنجاب کی گلو بٹ پولیس والے ابھی حملہ آور ہوے ہیں،مکمل گھر کی ہتھوڑوں سے توڑ پھوڑ کی،لاکھوں کا ساما ن توڑ دیا ہے۔ PTI
Shaukat Basra207,844 次观看 • 1 个月前

پولیس کے پہرے میں اشتیاق احمد شہید کا جنازہ یہ تحریک انصاف کے ورکر اشتیاق احمد شہید کے جنازے کے مناظر ہیں۔لاہور پولیس کی بھاری نفری ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ کی سربراہی میں موقع پر موجود ہے۔فارم 47 کی جعلی حکومت وقت اور پولیس جنازوں سے بھی اتنی خوفزدہ ہے کہ اشتیاق احمد شہید کی میت صرف دس منٹ گھر کے باہر لیجائی گئی، رشتے داروں کو پہنچنے کا وقت نہ ملا اور پولیس کی نگرانی میں بندوق کی نوک پر جنازہ کرواکر تدفین کردی گئی۔ اشتیاق احمد شہید کی اگر کسی نے ویڈیو یا تصویر بنانے کی کوشش کی تو اس کو پولیس کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔طاقت اور اقتدار کے نشے میں یزیدی حکمرانوں کا ٹولہ اپنی موت اور اللہ تعالی کو بھول چکا ہے،موجودہ حکمرانوں کا عبرت ناک انجام ہوگا۔انشااللہ۔۔کیونکہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ اشتیاق احمد شہیدکے قتل کا مقدمہ وقت بدلنے پر جعلی وزیر اعلی مریم صفدر اور پنجاب پولیس پر درج ہو گا۔۔انشااللہ Maryam Nawaz Sharif PTI salman akram raja
Shaukat Basra130,456 次观看 • 1 个月前

سہیل آفریدی کے پاس دو راستے تھے،اقتدار بچا لیتا یا لیڈر کے نظریے کی لاج رکھ لیتا اور پختونوں کے سروں کا سودا نہ کرتا عمران خان کے دلیر،بہادر اور شیر سالار نے وزارت اعلی کی کرسی کو ٹھڈا مار کر لیڈر کے نظریے اور پختونوں کے اعتماد کی لاج رکھی سہیل آفریدی نے عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تاریخی قربانی دی ہے ، ہم سہیل آفریدی کی اس جدوجہد کے گواہ ہیں Sohail Afridi PTI
Shaukat Basra38,603 次观看 • 22 天前

فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی مریم صفدر اور شریفوں کی غلام پنجاب پولیس نے ایک اور قلعہ فتح کر لیا۔۔شاباش پنجاب پولیس پاکستان تحریک انصاف ضلع منڈی بہاوالدین کے سینئر نائب صدر فیصل عمران گوندل کے گھر پر سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد اور پنجاب پولیس کی طرف سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے شدید توڑ پھوڑ۔ کرسیاں، صوفے، بیڈز، کھڑکیاں، دروازے، الیکٹرک موٹرز، عمران خان کے ہورڈنگز ، مین گیٹ سمیت ڈیرے پر موجود متعدد اشیاء کو توڑ پھوڑ دیا۔ PTI
Shaukat Basra34,459 次观看 • 1 个月前

آج سے 1 سال قبل ایسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ اور فارم 47 کے نمونے اعجاز الحق کے والد آمر ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق کی قبر پر فارم 45 رکھ کر آیا تھا۔اور فراڈیے اعجاز الحق کو چیلنچ کیا تھا اگر تو واقعی ہی تم جنرل ضیاالحق کی اولاد ہو تو تم اپنے والد کی قبر پر آ جاؤ اور حلف دو کہ تم الیکشن جیتے ہو۔لیکن یہ بہروپیا اور نوسرباز آج تک نہیں آیا۔لعنت ہے اس فراڈئیے اعجاز الحق ولد جنرل ضیاءالحق پر✋✋ #na163 بہاولنگر Ijaz Ul Haq
Shaukat Basra141,471 次观看 • 11 个月前

2017 میں ہارون آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا،جس میں میرے بھائیوں جیسے دوست امتیاز حیدر شہید ہو گئے تھے، جبکہ میں اور میرا کزن عثمان بسراء اس حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ یہ واقعہ دن تقریباً 2 بجے پیش آیا۔ اُس وقت ضلع بہاولنگر کے ڈی پی او(DPO) کیپٹن (ر) لیاقت تھے۔ پولیس نے حملے اور قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کے بجائے ان کے ساتھ سازباز کی اور انہیں بے گناہ قرار کر دیا ۔ کیپٹن (ر) لیاقت بھی اس قتل کے ذمہ دار ملزمان میں شامل ہیں، کیونکہ بطور ڈی پی او ان پر شفاف اور غیرجانبدارانہ تفتیش یقینی بنانے کی ذمہ داری تھی، مگر انہوں نے اپنے سرکاری عہدے اور اختیارات کا استعمال اصل ملزمان کو قانونی کارروائی سے بچانے کے لیے کیا۔ انشااللہ اس دنیا میں ہی آئی جی لیاقت جو تکبر اور غرور کا مارا ہوا شخص ہے،اس سمیت جو ملزمان امتیاز حیدر شہید کے قتل میں ملوث ہیں وہ نشان عبرت بنیں گے ورنہ اللہ کے حضور تو سب کا حساب ہو گا کیونکہ ایک انسان کا قتل انسانیت کاقتل ہے Haider Sherazi Liaqat Malik
Shaukat Basra20,751 次观看 • 1 个月前

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 12 ربیع الاول والے دن محفل میلاد پر پولیس کے ریڈ کے دوران کھولتے ہوئے تیل کے کڑاہ میں گر کر جلنے والے پی ٹی آئی ورکر اشتیاق احمد شہید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ یزید کے پیروکار موجودہ حکمران اور ان کی اندھی تقلید کرتی پنجاب پولیس جس طرح بے گناہ پی ٹی آئی ورکرز پر 3 سال سے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ان فرعونوں نے میلاد کی محفل کو بھی نہ بخشا، اس پر بھی پولیس گردی کی،اللہ پاک اشتیاق بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ لیکن فارم 47 کے جعلی حکمرانوں ایک بات یاد رکھنا۔۔ وقت بدلنے پر اس قتل کا مقدمہ جعلی وزیراعلی مریم صفدر اور پنجاب پولیس پر درج ہو گا۔۔انشااللہ PTI Maryam Nawaz Sharif
Shaukat Basra23,786 次观看 • 1 个月前

قید کےدوران جیل سے 2 بار نوازشریف علاج کیلئے اپنے گھر جاتی امراء 55 دن کیلئےرہے۔ 3 بار مختلف ہسپتالوں میں 16 دن داخل رہے آخری بار علاج کے نام پر 4 ہفتوں کیلئےجیل سے لندن گئے اور 4 سال بعد واپس آئے۔لیکن عمران خان کا علاج پرائیوٹ ہسپتال سے نہیں ہو سکتا۔۔کوئی شرم کوئی حیاء✋
Shaukat Basra30,197 次观看 • 2 个月前

انتہائی اہم! 🚨 🚨 سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی حقیقت اور ان میں مبینہ بے ضابطگیوں پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ آخر ان مقدمات کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کیوں نہیں ہوتیں؟ تحریک انصاف پہلے دن سے مؤقف رکھتی ہے کہ 9 مئی بہانہ ہے، عمران خان اور تحریک انصاف اصل نشانہ ہیں! اب وقت ہے کہ الزامات نہیں، ثبوت سامنے لائے جائیں اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں Hammad Azhar PTI
Shaukat Basra11,376 次观看 • 22 天前

ہم بلوچوں، پشتونوں، مہاجروں، سندھیوں اور کشمیریوں سے شرمندہ ہیں اور معافی چاہتے ہیں کہ جب آپ پر ظلم کیا جا رہا تھا، قتل کیا جا رہا تھا اور آپ کے حقوق پامال کیے جا رہے تھے، تو ہم خاموش رہے۔ آج جب پنجابیوں کو قتل کیا جا رہا ہے اور لاشیں بھی واپس نہیں دی جا رہیں، تو ہمیں آپ کے ہر درد اور ہر بات کی سچائی کا احساس ہو گیا ہے۔
Shaukat Basra123,008 次观看 • 1 年前