
شبانہ شوکت
@Shabanashaukat4 • 82,819 subscribers
WRITER
Shorts
Videos

انڈونیشیا میں ایک شادی کی تقریب میں شریک لوگوں نے دولہا کی شکل صورت کا مذاق اڑایا جو دلہن کو بہت برا لگا،اس نے اپنے ٹیبلٹ پر دیکھ کر ایک محبت بھری نظم اپنے دولہا کے لئے پڑھی اور نظم کے اختتام پر دکھ سے روپڑی 💔 جس کا مذاق اڑایا گیا ،وہ دلہن کو تسلی دے رہا ہے
شبانہ شوکت158,546 просмотров • 1 месяц назад

سندھی میں بتا رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے مجھے بلاکر کتنی عزت دی،جہاز میں بلوایا اور میں نے پہلی بار جہاز کا سفر کیا ،مجگے موبائل گفٹ کیا پھر مجھے جاب دی،کوئی چھوٹے موٹے وزیر نہیں ہیں وہ ،پی ایم ایل این کے فاؤنڈر نواز شریف کے قریبی ساتھی ہیں ،میں ان کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں
شبانہ شوکت95,721 просмотров • 1 месяц назад

چاہت فتح علی خان کا کھڑکی توڑ رش لینے والا شاہکار گیت ایٹم بم
شبانہ شوکت63,783 просмотров • 1 месяц назад

بڑی ہوتی بچیوں کی ماؤں کی آنکھیں کھولنے والا یہ سین کل کی پوری قسط پر بازی لے گیا
شبانہ شوکت284,292 просмотров • 7 месяцев назад

گاڑی ٹیسلا ہے تو کیا ہوا ہم تو سدا کے پینڈو ہیں پیسے ہوں بھی تو جب تک انگریزی پر عبور حاصل نہ ہوجائے ،ٹیسلا لینے کی غلطی نہیں کرنی 😂
شبانہ شوکت266,063 просмотров • 7 месяцев назад

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک میکسیکن ڈاکو راڈریگس بینک لوٹ کر میکسیکو فرار ہو جاتا تھا۔ جب ایک پولیس افسر نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑا اور ریوالور تان کر انگریزی میں پوچھا کہ "رقم کہاں چھپائی ہے؟" تو راڈریگس (جو صرف ہسپانوی جانتا تھا) خوفزدہ ہو گیا۔ وہاں موجود ایک لڑکے نے، جسے دونوں زبانیں آتی تھیں، ترجمانی شروع کی۔ راڈریگس نے ڈر کے مارے سچ اگل دیا کہ: "پیسہ گاؤں کے باہر چوتھے درخت کے نیچے دبا ہوا ہے، مجھے مت مارو لیکن جب افسر نے لڑکے سے پوچھا کہ اس نے کیا کہا، تو لڑکے نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جواب دیا: "سر! یہ کہہ رہا ہے کہ میں ایک بہادر آدمی ہوں اور رقم بتانے کے بجائے مرنا پسند کروں گا" اگر آپ کی کمیونیکیشن براہِ راست نہیں ہے، تو درمیان والا شخص آپ کی معلومات کا غلط فائدہ اٹھا سکتا ہے😂😂
شبانہ شوکت38,686 просмотров • 29 дней назад

امریکی سینیٹر الہان عمر نے ٹرمپ کے اعزاز میں کھڑے ہونے سے انکار کردیا، ٹرمپ آگ بگولہ ہوگئے اور الہان سے کہا تمہیں شرم آنی چاہئے جوابا الہان نے بھی سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا "تمہیں خود پر شرم آنی چاہیے ٹرمپ، تم نے امریکیوں کو قتل کیا تمہیں خود پر شرم آنی چاہیے"
شبانہ شوکت95,917 просмотров • 2 месяцев назад

بھارتی اینکر پرسن خود ایک ایک کرکے ان شہروں کے نام بتا رہی ہے جن کے ائیر بیس پاکستان نے تباہ کر دئیے
شبانہ شوکت339,219 просмотров • 1 год назад

نیتن یاہو کھلے عام پاکستان کا نام لے رہا ہے اور سب کہہ رہے تھے کہ وہ پاکستان کا نام لینے کی ہمت نہیں کرسکتا
شبانہ شوکت298,520 просмотров • 11 месяцев назад

ایران اور اسرائیل میں اتنافاصلہ ہےکہ میزائل کو پہنچتے پہنچتے25 منٹ لگ جاتےہیں،جن میں ہم آرام سےکام ختم کرکے بنکرز میں چلےجاتےہیں، پہلے سوفیصد میزائل انٹرسٹ ہوجاتے تھے،اس بار ایسا نہیں ہے،بہت خطرناک میزائل جو سب اڑا دیتے ہیں اسرائیل میں موجود بھارتی خاتون
شبانہ شوکت289,576 просмотров • 11 месяцев назад

میں مریم ہوں ،سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی بیٹی ،بلکہ وہ سابق نہیں ابھی بھی وزیراعظم ہیں ❤️ کم عمری میں بھی مریم کا اعتماد ❤️👏
شبانہ شوکت188,325 просмотров • 7 месяцев назад

کمی بہت زیادہ ہے، جاکر ائیرفورس کے چیف سے پوچھئے، وہ ناراض بیٹھے ہیں، آرمی چیف کہہ چکے ہیں کہ ہم پاکستان سے ایک ہفتے سے زیادہ جنگ نہیـں لڑ سکتے،ہمارے پاس ہفتے ڈیڑھ سے زیادہ کپیسٹی ہی نہیـں جنگ لڑنے کی، پہلگام انٹیلیجنس فیلیئر ہے، یہ آپ کو ماننا پڑے گا سابق انڈین فوجی
شبانہ شوکت305,767 просмотров • 1 год назад

یہ جگہ شاید ایران میں ہے اور یہ ایرانی کرد بچے ہیں جو ایک سے دوسری جگہ کن مشکلات سے گزر کر جاتے ہیں ،دیکھئے
شبانہ شوکت176,435 просмотров • 7 месяцев назад

لوگ کینسر سے نہیں، کینسر کے علاج سے مرتے ہیں، حیرت ہے
شبانہ شوکت250,194 просмотров • 11 месяцев назад