Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ نعت آپ کو ماضی میں لے جائے گی
11 Yorum

ماشاء اللہ پرانا مدینہ اور اس کی گلیاں شبانہ یہ ویڈیو مجھے چاہیے۔ روضہ مبارکہ کے سامنے والا میرے دادا کا ہے میرے پاس تصویریں تو ہیں مگر یہ بہت نادر ویڈیو ہے

ام حبیبہ کی آواز میں یہ نعت شریف سبحان اللہ بہت خوبصورت اور دلوں کو گرما دیتی ہے مدینہ شریف کی یادوں سے اب تو کافی جدید ہوگیا ہے 40 سال پہلے کی گلیوں میں گھومنے اور آج کی جدید عمارتوں کو دیکھنے میں بہت فرق ہے مگر مدینہ تو مدینہ ہے آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون ماشاءاللہ

ماشاءاللہ

سبحان اللّٰہ حمد وثناء کا اصل سرور بھی یہی تھا ہمارے بچپن میں ادب واحترام کا یہ عالم تھا ٹیلیویژن پر نعت رسول مقبول پڑی جاتی تو بچے کھیل کود چھوڑ باادب بیٹھ جاتے 💚💚💚💚

ماشاءاللہ

ماشاءاللہ ام حبیبہ اور مظفر وارثی دونوں کو اللہ نے بڑی خوبصورت آواز سے نوازا جزاک اللہ

ایک لے اور لوچ ہوتی تھی ان کی آواز میں

کمال۔ بندہ جہاں بھی ہو بچپن کی سنی ہوئی نعت ایک بار کان میں پڑ جائے تو سکون آ جاتاہے۔

بےشک

سبحان اللہ۔ 💚

❤❤
Benzer Videolar
Sensitive content
ایک حرام خور کی حرام خور اولاد ہو تم تم ایسی کوئی گندی غلیظ عورت ہو کہ جتنا گند تم پہ ڈالا جائے گا اتنا کم ہے یہ عمران خان کو کہہ رہی ہے کہ قران میں لکھا ہے فتنے کو کیسے ختم کرنا ہے یہ عمران خان کو ڈائریکٹ مارنے کی دھمکی دے رہی ہے اس کی یہ ویڈیو میں یہاں پولیس اسٹیشن لے کے جاؤں گی اور ان کو بولوں گی کہ اس حرام خور عورت کی اینٹری یو کے میں بند کی جائے
Sara Mir
52,975 görüntüleme • 1 yıl önce
