
شادا شرارتی
@Shada_Shararti5 • 1,478 subscribers
Pakistan
Videos

میں ایک بار پھر واضع کرنا چاھتا ہوں کہ AI creator شرارتی اس اکاونٹ سے میرا کوئی تعلق نہیں یہ میں مکہ کھڑے ہو کر بھی کہا تھا جب شیر افضل مروت نے مجھ پہ الزام لگایا تھا ۔ میں کہہ رہا ہوں میرا بس شادا شرارتی یہی ایک اکاونٹ ہے ۔ اگر کوئی مسلمان ہے تو میری قسم پہ یقین کرے ورنہ نا کرو
شادا شرارتی63,739 Aufrufe • vor 8 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar