Shafi Jan's banner
Shafi Jan's profile picture

Shafi Jan

@ShafiJanPTI61,756 subscribers

Minister for Information and PRs and Science Technology & Information Technology Khyber Pakhtunkhwa | Member Provincial Assembly (PK-92 Kohat)

Shorts

بات یہاں (پنکی)تک آگئی تو جا کر اڈیالہ میں معافی مانگ لے۔ وہ پاکستان کی خاطر آپ کو معاف کر دیگا۔

بات یہاں (پنکی)تک آگئی تو جا کر اڈیالہ میں معافی مانگ لے۔ وہ پاکستان کی خاطر آپ کو معاف کر دیگا۔

95,244 Aufrufe

رات کے تین بجے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ڈٹا ھوا ھے ۔ اڈیالہ کے مناظر

رات کے تین بجے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ڈٹا ھوا ھے ۔ اڈیالہ کے مناظر

89,804 Aufrufe

مزاحمت جاری اڈیالہ کے سامنے دھرنے کے مقام پر نماز فجر ادا کر دی گئیں ۔

مزاحمت جاری اڈیالہ کے سامنے دھرنے کے مقام پر نماز فجر ادا کر دی گئیں ۔

84,705 Aufrufe

مزاحمت جاری سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ھے دیکھنا ھے زور کتنا بازوے قاتل میں ھے

مزاحمت جاری سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ھے دیکھنا ھے زور کتنا بازوے قاتل میں ھے

70,710 Aufrufe

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے ہمراہ ایک روزہ مختصر دورے پر کراچی روانہ۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سہراب گوٹھ میں جاں بحق کارکن بلال محسود کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کریں گے اور افسوسناک واقعے پر دلی ہمدردی کا اظہار کریں گے۔

59,789 Aufrufe

"انہوں نے کل گورنر راج لگانا ہے تو آج لگا دیں، پرسوں لگانا ہے تو کل لگا دیں۔ خیبرپختونخوا پر ایک ہی راج ہے اور وہ عمران خان راج ہے"

"انہوں نے کل گورنر راج لگانا ہے تو آج لگا دیں، پرسوں لگانا ہے تو کل لگا دیں۔ خیبرپختونخوا پر ایک ہی راج ہے اور وہ عمران خان راج ہے"

63,856 Aufrufe

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Sohail Afridi کی ہدایت پر وادی تیراہ میں شدید برفباری کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 کا امدادی آپریشن جاری ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Sohail Afridi کی ہدایت پر وادی تیراہ میں شدید برفباری کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 کا امدادی آپریشن جاری ہے۔

44,497 Aufrufe

شکریہ صوابی

شکریہ صوابی

40,618 Aufrufe

ان کو یہ بسنت کینسل کرنی پڑے گی کیونکہ جو بندہ جو پتنگ اڑا رہا ہے اس پر یا عمران خان کی تصویر ہے یا 804 لکھا ہوا ہے،

ان کو یہ بسنت کینسل کرنی پڑے گی کیونکہ جو بندہ جو پتنگ اڑا رہا ہے اس پر یا عمران خان کی تصویر ہے یا 804 لکھا ہوا ہے،

40,478 Aufrufe

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی اور کے پی کے لیڈرشپ کا اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا جاری

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی اور کے پی کے لیڈرشپ کا اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا جاری

34,711 Aufrufe

میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا، تو میں یہ کہتا تھا، کہ یا میں یہ کرونگا، اور یا میں مرجاؤں گا۔ عمران احمد خان نیازی

میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا، تو میں یہ کہتا تھا، کہ یا میں یہ کرونگا، اور یا میں مرجاؤں گا۔ عمران احمد خان نیازی

29,645 Aufrufe

وزیراعلی خیبرپختونخوا Sohail Afridi کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا Sohail Afridi کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے۔

26,883 Aufrufe

اور پھر جب گولیاں چلیں، خون بہا، مگر وہ مکا بلند ہوا اور وہ مکا ایک اعلان تھا کہ یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ #NeverForgetNov3

اور پھر جب گولیاں چلیں، خون بہا، مگر وہ مکا بلند ہوا اور وہ مکا ایک اعلان تھا کہ یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ #NeverForgetNov3

30,875 Aufrufe

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی, صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی اور وزیر اطلاعات شفیع جان اسلام آباد کی طرف روانہ

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی, صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی اور وزیر اطلاعات شفیع جان اسلام آباد کی طرف روانہ

10,776 Aufrufe

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں جلد سونامی کرچی سے ٹکرانے والی ھے ۔ #سندھ_عمران_خان_کا

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں جلد سونامی کرچی سے ٹکرانے والی ھے ۔ #سندھ_عمران_خان_کا

21,861 Aufrufe

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وزیر اطلاعات شفیع جان اسلام آباد کی طرف روانہ

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وزیر اطلاعات شفیع جان اسلام آباد کی طرف روانہ

10,253 Aufrufe

وزیر اعلی خیبر پختونخوا Sohail Afridi کے ہمراہ سپریم کورٹ کے لئے روانہ، آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کو اہم یادداشت پیش کی جائیگی.

وزیر اعلی خیبر پختونخوا Sohail Afridi کے ہمراہ سپریم کورٹ کے لئے روانہ، آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کو اہم یادداشت پیش کی جائیگی.

19,176 Aufrufe

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی مردان کے لیے روانہ۔ وزیراعلیٰ آج مردان میں منعقد ہونے والے تاریخی جلسے سے خطاب کریں گے۔ چیئرمین عمران خان کی کال پر آج مردان میں ہونے والا جلسہ عوامی طاقت کا عظیم مظہر ثابت ہوگا، انشاءاللہ۔

13,750 Aufrufe

شکریہ مانسہرہ! وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی مانسہرہ کالج دوراہا سٹریٹ موومنٹ ریلی سے خطاب۔

شکریہ مانسہرہ! وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی مانسہرہ کالج دوراہا سٹریٹ موومنٹ ریلی سے خطاب۔

19,566 Aufrufe

اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر دفعہ 804 نافذ ہوچکاہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز، ایم این ایز اور ورکرز کی بڑی تعداد میں آڈیالہ جیل کے باہر موجود۔

اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر دفعہ 804 نافذ ہوچکاہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز، ایم این ایز اور ورکرز کی بڑی تعداد میں آڈیالہ جیل کے باہر موجود۔

19,111 Aufrufe

Videos

ShafiJanPTI's profile picture

وزیر اطلاعات، سائنس و ٹیکنالوجی شفیع جان کا سیکرٹری سائنس، ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دفتر کا دورہ صوبائی وزیر شفیع جان نے محکمہ سائنس، ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق بریفنگ اجلاس کی صدارت کی سیکرٹری عبدالباسط نے صوبائی وزیر کو جاری منصوبوں اور محکمہ کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ دی محکمہ سائنس، ٹیکنالوجی و آئی ٹی صوبے میں سائنس، ٹیکنالوجی و انوویشن کے فروغ، ای گورننس، ڈیجیٹلائزیشن اور تحقیق و ترقی پر کام کر رہا ہے، بریفنگ محکمہ استعدادِ کار بڑھانے، صنعتی ترقی، آئی ٹی تعلیم و تربیت کے فروغ اور مقامی آئی ٹی کمپنیوں کو کاروباری معاونت فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے، بریفنگ صوبے میں آئی ٹی پارکس کے قیام اور سافٹ ویئر برآمدات کے فروغ کے لیے بھی اقدامات جاری ہیں، بریفنگ ضم اضلاع کے اسکولوں میں 6 ماڈل آئی ٹی لیبز قائم کی گئی ہیں، بریفنگ صوبے میں سائبر رسپانس ایمرجنسی سینٹر قائم کیا گیا ہے، بریفنگ گڈ گورننس اسٹریٹجی کے تحت 6 محکموں کی خدمات کو ڈیجیٹائز کر دیا گیا ہے، بریفنگ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن اسٹریٹجی بنانے کے بعد خیبر پختونخوا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا ہے، بریفنگ صوبے کے مختلف ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں سٹیزن فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، بریفنگ سٹیزن فیسلیٹیشن سینٹرز میں شہریوں کو ڈومیسائل، ڈرائیونگ لائسنس اور پیدائش کے سرٹیفکیٹ سمیت مختلف خدمات فراہم کی جا رہی ہیں، بریفنگ سائنس، ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ صوبے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، شفیع جان تمام محکموں کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں، شفیع جان محکموں کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کو فروغ ملے گا اور صوبائی ریونیو میں بھی اضافہ ہوگا، شفیع جان صوبے کے ہر ضلع میں سٹیزن فیسلیٹیشن سینٹرز کے قیام کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں، شفیع جان سٹیزن فیسلیٹیشن سینٹرز میں شہریوں کو یوٹیلٹی بلز جمع کرانے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، شفیع جان ڈیجیٹل نظام کے ذریعے عوام کو سرکاری خدمات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں، شفیع جان عوامی خدمات کی فراہمی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید فروغ دیا جائے، شفیع جان اجلاس میں ایم ڈی خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ ، ڈائریکٹر جنرل سائنس و ٹیکنالوجی سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی

Shafi Jan

10,139 Aufrufe • vor 10 Tagen

ShafiJanPTI's profile picture

خیبرپختونخوا کے ثقافتی و تاریخی ورثے کے لیے قابلِ فخر سنگِ میل۔ خیبرپختونخوا کے چار اہم آثارِ قدیمہ و ثقافتی ورثے کے مقامات، بھامالا ہری پور، سیٹھی ہاؤس پشاور، بریکوٹ سوات اور گور گھٹری پشاور کو یونیسکو کی عالمی ورثہ کی عارضی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ چیئرمین عمران خان کا وژن ہمیشہ یہ رہا ہے کہ ہمیں اپنے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانا چاہیے اور آنے والی نسلوں کو اپنے شاندار ماضی سے آگاہ کرنا چاہیے۔ اسی وژن پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں معاونِ خصوصی برائے سیاحت، ثقافت و آثارِ قدیمہ ملک عدیل اقبال کی سربراہی میں محکمہ آثارِ قدیمہ خیبرپختونخوا صوبے کے قیمتی آثارِ قدیمہ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ، بحالی اور عالمی سطح پر تشہیر کے لیے پُرعزم ہے۔ یہ کامیابی خیبرپختونخوا کے شاندار تاریخی ورثے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ 🔗 #KPArchaeology #WorldHeritage

Shafi Jan

11,967 Aufrufe • vor 22 Tagen