
Shafi Jan
@ShafiJanPTI • 61,756 subscribers
Minister for Information and PRs and Science Technology & Information Technology Khyber Pakhtunkhwa | Member Provincial Assembly (PK-92 Kohat)
Shorts
Videos

ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
Shafi Jan951,316 görüntüleme • 9 ay önce

انشاء اللہ کل کابینہ سے منظوری کے بعد خیبرپختونخوا کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ہمارا بجٹ دیگر تمام صوبوں سے مختلف اور حقیقی معنوں میں عوام دوست بجٹ ہوگا، جس میں غریب اور متوسط طبقے کے مفادات کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے!!! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خواہش تھی کہ صرف تین ماہ کا بجٹ پیش کیا جائے، تاہم بعض قانونی پیچیدگیوں کے باعث ایسا ممکن نہ ہو سکا، اس لئے صوبائی حکومت پورے مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، جس میں عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور صوبے کی معاشی ضروریات کو ترجیح دی گئی ہے!!! صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کی گفتگو
Shafi Jan89,126 görüntüleme • 2 ay önce

پانچ اگست کو ایسا لائحۂ عمل دیں گے جس سے کوئی واپسی نہیں ہوگی۔ ہم اپنی آخری حد تک جائیں گے۔ دنیا کی کوئی طاقت مجھے ڈرا یا دبا نہیں سکتی، اور نہ ہی میرے ضمیر کی قیمت لگا سکتی ہے!!! اب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آپ کو عشقِ عمران دکھائیں گے اور بتائیں گے کہ ہم عشقِ عمران میں مر مٹنے والے لوگ ہیں۔ وہ جلوہ آپ کو دکھائیں گے، وہ نظریہ آپ کو دکھائیں گے، جس کے ساتھ وہ اٹھارہ سال سے چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں!!! وزیراعلی سہیل آفریدی
Shafi Jan44,140 görüntüleme • 1 ay önce

شہداء سب کے سانجھے ہوتے ہیں، شہداء ہمارا فخر ہیں، مولانا فضل الرحمان کو اس نوعیت کا بیان نہیں دینا چاہیے تھا، تاہم ان کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں کیا جا سکتا، مولانا فضل الرحمان کے پارلیمنٹ سے متعلق بیان کی تائید کرتا ہوں،پارلیمنٹ محض ربڑ اسٹیمپ بن چکی ہے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،مولانا فضل الرحمان کے خلاف پریس کانفرنسز کیں گیئں،اس معاملے کو یہاں بند کرکے آگے بڑھنا چاہیے، پریس کانفرنسز کا سلسلہ بھی بند ہونا چاہیے. #ShafiJan #Parliament #KhyberPakhtunkhwa
Shafi Jan54,273 görüntüleme • 1 ay önce

وزیر اطلاعات، سائنس و ٹیکنالوجی شفیع جان کا سیکرٹری سائنس، ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دفتر کا دورہ صوبائی وزیر شفیع جان نے محکمہ سائنس، ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق بریفنگ اجلاس کی صدارت کی سیکرٹری عبدالباسط نے صوبائی وزیر کو جاری منصوبوں اور محکمہ کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ دی محکمہ سائنس، ٹیکنالوجی و آئی ٹی صوبے میں سائنس، ٹیکنالوجی و انوویشن کے فروغ، ای گورننس، ڈیجیٹلائزیشن اور تحقیق و ترقی پر کام کر رہا ہے، بریفنگ محکمہ استعدادِ کار بڑھانے، صنعتی ترقی، آئی ٹی تعلیم و تربیت کے فروغ اور مقامی آئی ٹی کمپنیوں کو کاروباری معاونت فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے، بریفنگ صوبے میں آئی ٹی پارکس کے قیام اور سافٹ ویئر برآمدات کے فروغ کے لیے بھی اقدامات جاری ہیں، بریفنگ ضم اضلاع کے اسکولوں میں 6 ماڈل آئی ٹی لیبز قائم کی گئی ہیں، بریفنگ صوبے میں سائبر رسپانس ایمرجنسی سینٹر قائم کیا گیا ہے، بریفنگ گڈ گورننس اسٹریٹجی کے تحت 6 محکموں کی خدمات کو ڈیجیٹائز کر دیا گیا ہے، بریفنگ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن اسٹریٹجی بنانے کے بعد خیبر پختونخوا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا ہے، بریفنگ صوبے کے مختلف ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں سٹیزن فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، بریفنگ سٹیزن فیسلیٹیشن سینٹرز میں شہریوں کو ڈومیسائل، ڈرائیونگ لائسنس اور پیدائش کے سرٹیفکیٹ سمیت مختلف خدمات فراہم کی جا رہی ہیں، بریفنگ سائنس، ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ صوبے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، شفیع جان تمام محکموں کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں، شفیع جان محکموں کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کو فروغ ملے گا اور صوبائی ریونیو میں بھی اضافہ ہوگا، شفیع جان صوبے کے ہر ضلع میں سٹیزن فیسلیٹیشن سینٹرز کے قیام کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں، شفیع جان سٹیزن فیسلیٹیشن سینٹرز میں شہریوں کو یوٹیلٹی بلز جمع کرانے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، شفیع جان ڈیجیٹل نظام کے ذریعے عوام کو سرکاری خدمات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں، شفیع جان عوامی خدمات کی فراہمی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید فروغ دیا جائے، شفیع جان اجلاس میں ایم ڈی خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ ، ڈائریکٹر جنرل سائنس و ٹیکنالوجی سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی
Shafi Jan10,139 görüntüleme • 10 gün önce

ایک عظیم انسان نے کہا تھا کہ "ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے"
Shafi Jan77,568 görüntüleme • 5 ay önce

یہ اصل میں احساس کمتری کے مارے ذہنی غلاموں کی نشانی ہے جنہیں اپنا قومی لباس پہننے پر بھی شرم آتی ہے
Shafi Jan66,745 görüntüleme • 4 ay önce

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سندھ کا کامیاب دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ!
Shafi Jan96,778 görüntüleme • 7 ay önce

"سینئر صحافی اسد اللہ کے مطابق خان صاحب کی آنکھ میں تکلیف ہے پمز کے ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ان کا علاج یہاں ممکن نہیں ان کو ہسپتال لایا جائے لیکن حکومت کی ہٹ دھرمی جاری ہے، یہ بہت تشویشناک ہے عمران خان کی صحت کے حوالے سے ایسی خبریں آرہی ہیں ہم اس پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔"
Shafi Jan85,695 görüntüleme • 7 ay önce

خیبرپختونخوا کے ثقافتی و تاریخی ورثے کے لیے قابلِ فخر سنگِ میل۔ خیبرپختونخوا کے چار اہم آثارِ قدیمہ و ثقافتی ورثے کے مقامات، بھامالا ہری پور، سیٹھی ہاؤس پشاور، بریکوٹ سوات اور گور گھٹری پشاور کو یونیسکو کی عالمی ورثہ کی عارضی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ چیئرمین عمران خان کا وژن ہمیشہ یہ رہا ہے کہ ہمیں اپنے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانا چاہیے اور آنے والی نسلوں کو اپنے شاندار ماضی سے آگاہ کرنا چاہیے۔ اسی وژن پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں معاونِ خصوصی برائے سیاحت، ثقافت و آثارِ قدیمہ ملک عدیل اقبال کی سربراہی میں محکمہ آثارِ قدیمہ خیبرپختونخوا صوبے کے قیمتی آثارِ قدیمہ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ، بحالی اور عالمی سطح پر تشہیر کے لیے پُرعزم ہے۔ یہ کامیابی خیبرپختونخوا کے شاندار تاریخی ورثے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ 🔗 #KPArchaeology #WorldHeritage
Shafi Jan11,967 görüntüleme • 22 gün önce

ان کی پریس کانفرنس عمران خان سے شروع ہوتی ہے اور عمران خان پر ختم ہوتی ہے۔
Shafi Jan86,278 görüntüleme • 9 ay önce

قائد امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کی جانب سے پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو
Shafi Jan11,470 görüntüleme • 24 gün önce

عمران خان صاحب کی ہدایت ہے وہ ہمارے لیے آخری ہدایت ہے، اس پر ہم بات نہیں کر سکتے۔ اگر فرض کریں انہوں نے خیبر پختونخوا میں جلسے کا کہا ہے تو خیبر پختونخوا میں جلسہ ہوگا، اور ضلع کی سطح پر جو بھی لیڈرشپ ہے ان کے مشاورت کے بعد یہ فائنل ہوگا۔ دوسری بات یہ ہے کہ پاکستان ہمارا ہے، چاہے ہم پنڈی میں جلسہ کریں، چاہے لاہور میں کریں، چاہے کراچی میں کریں، چاہے کوئٹہ میں کریں، یہ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے جو غیر جمہوری لوگ ہیں وہ پاکستان پر مسلط ہیں اور وہ جمہوری سرگرمیوں کو پروموٹ نہیں کر رہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی
Shafi Jan49,518 görüntüleme • 4 ay önce