
Shafqat Ali Qureshi
@ShafqatAli1256 • 19,851 subscribers
Journalist || Blogger || Mphil American Studies || Proud Quidian || Works at Dawn news || Previously Public News || 92 News || Capital TV
Shorts
Videos

فیصل واوڈا نے تو کہا تھا کسی کا باپ بھی مائنز اینڈ منرلز کا بل نہیں روک سکتا تو عمران خان نے روک کر دکھایا، فیصل واوڈا نے تو کہا تھا اٹک کا پل کراس کرکے دکھائیں تو کراس کرکے دکھا دیا، جو وزیراعظم کہتا ہے میں ملاقات کے لیے پوچھ کر بتاؤں گا ان سے کیسے مذاکرات ہوسکتے ہیں، شفیع جان
Shafqat Ali Qureshi68,001 views • 7 months ago

حسن ایوب: عمران خان کو جیل میں ٹی وی پر 14 چینلز دیکھنے کی سہولت ہے وہ میرا پروگرام بھی جیل میں دیکھتے ہیں۔ فیصل چوہدری: ایویں میرا پروگرام دیکھتے ہیں تیرا پروگرام تیرے علاوہ دیکھتا کون ہے؟ عمران خان تو حسن ایوب کو جانتے بھی نہیں انکو تو اسکا نام بھی نہیں پتہ۔ ۔۔۔
Shafqat Ali Qureshi95,400 views • 1 year ago

سلمان اکرم راجہ کو میں لیڈر ہی نہیں مانتا وہ تو کرائے کے لیڈر ہیں کیا قربانیاں ہیں انکی؟پانامہ میں نواز شریف کے وکیل تھے اب عمران خان کے ساتھ ہیں وہ ہمیں نہیں مانتے میں انہیں نہیں مانتا۔ ہماری پی ٹی آئی کے جتنے بھی لوگوں سے ملاقات ہوئی سب کا ماننا ہے کہ یہی وہ راستہ ہے جو بہتری کی طرف جاتا ہے۔ عمران اسماعیل
Shafqat Ali Qureshi34,074 views • 6 months ago

جب بھی کوئی وکیل بار کونسل کا ممبر بنتا ہے اسکی ڈگری بار کونسل خود ویری فائ کرواتی ہے اب آپ 40 سال بعد ڈگری کا ایشو اٹھا رہے ہیں۔ جسٹس اختر شاہ نے ذولفقار علی بھٹو کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے سائن کرنے سے انکار کیا تو انکی میٹرک کی ڈگری جعلی قرار دی دی گئی۔ جہانگیر جدون
Shafqat Ali Qureshi27,702 views • 6 months ago

عاصمہ اقبال: بشری بیگم کے حوالے سے جو چیزیں ہورہی ہیں ماضی میں ن لیگ بینظیر کے خلاف بھی کرتی رہی؟ ناصر بٹ: ماضی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ایک دوسرے پر الزامات لگانا چلتا رہا پھر ہمارا میثاق جمہوریت ہوگیا اور ہم نے طے کرلیا کہ تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے بس تنقید کریں گے ایک دوسرے کی حکومت نہیں گرائیں گے الیکشن قریب آتے ہی ہم الگ الگ بھی ہوجایا کرتے تھے۔
Shafqat Ali Qureshi12,085 views • 7 months ago

کور کمانڈر پشاور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ملاقات کرنے آئے تھے،یہ کون انتشاری اور غلیظ لوگ ہیں جو ہماری فوج اور شہداء کے بارے میں غلط امپریشن دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والوں کے جنازوں میں نہ جانا؟ ؟ خان صاحب نے بھی دس مرتبہ کہا یہ میری فوج ہے۔ شیخ وقاص اکرم
Shafqat Ali Qureshi11,337 views • 7 months ago
No more content to load