Shafqat Ch's banner
Shafqat Ch's profile picture

Shafqat Ch

@shafqatmm1196,614 subscribers

#محبت_مافیا سچ کی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا https://t.co/6uLwtz2bh1 https://t.co/lwb15oqD6r

Shorts

آزاد کشمیر میں طالبات کے آزادی کے نعرے کوئی بغاوت نہیں۔ اس سوچے سمجھے جبر کا نتیجہ ہے جو پاکستان کی وحدت کو کسی ایجنڈا کے تحت خطرے میں ڈالنے کیلئے گلگت بلتستان ؛ بلوچستان اور فاٹا کے بعد اب آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں رنجیت سنگھی حکومت پہلے سے اس پر عمل پیرا ہے اس عالمی ایجنڈا پر اندر سے کام کیا جا رہا ہے اس پر آج پاکستان چپ ہے تو تاریخ انہیں خاموش رہ کر جرم کا ساتھ دینے والوں میں شامل کرے گی

35,352 Aufrufe

پہلے اس کا چڑیا (منا کاکا) پیغام دیتا تھا اب یہ چ٘ریا خود ججوں کے فیصلے بتانا شروع ہو گیا ہے کہ اگلے مہینے علیمہ خان کو سزا ہو جائیگی۔ اسی سے تصدیق ہوتی ہے کہ عدالتوں کی حیثیت صرف ایک منشی کی رہ گئی ہے جو لکھے ہوئے فیصلے سناتی ہیں

43,413 Aufrufe

سانحہ زیارت پر وہ دھرنا ابھی بھی جاری ہے جس کی سارے الیکٹرانک میڈیا پر خبر چلا دی گئی تھی کہ وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے تسلیاں دیکر اور وعدے کر کے دھرنا ختم کروا دیا ہے۔ یہ جھوٹ بھی وہ بولتے ہیں جو اسی وقت پکڑا جائے۔

20,606 Aufrufe

ایک اور جنرل رانی دا پتر محسن نقوی والی پی ایس ایل کی تقریب میں عمران خان کی اہلیہ کو نشانہ بنا کر جائے گا کہاں۔ اب یہ روتا پھرے گا کہ سوشل میڈیا مارتا ھے

142,230 Aufrufe

گھیر گھار کر' ڈرا دھمکا کر 24 بندے اکٹھے کر کے چھپ چھپا کے جرگہ نہیں ہوتا جب دل میں کوئی چور نہ ہو تو جرگہ یوں ہوتا ہے ۔اعلانیہ اور سب کے سامنے۔

121,373 Aufrufe

اگر 8484 روپے کمانے والا غریب نہیں تو اسمبلی ممبران کی تنخواہیں غربت کی لائن سے اوپر ڈبل بلکہ دس گنا کر دیتے ۔ 84840 روپے ماہانہ میں تو وہ قابل رشک امیر ہوتے انہیں نو نو لاکھ کا چکر میں دے رہے ہیں

31,329 Aufrufe

"اللہ اکبر" ہی اصل رشتہ ہے

"اللہ اکبر" ہی اصل رشتہ ہے

94,773 Aufrufe

Now this is too much. کیا کسی نے فوجی جوانوں پر فائرنگ کی ؟۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں تو پھر نہتے لوگوں پر فائرنگ کس کے حکم سے اور کیوں کی؟ #عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی

203,341 Aufrufe

پولیس اکیڈمی میں آرمی چیف کا کیا کام؟ پولیس ایک صوبائی محکمہ ہے فوج ایک وفاقی محکمہ ہے کیا کبھی پولیس اکیڈمی میں واپڈا کا چیئرمین بلایا گیا ہے؟

101,856 Aufrufe

جونہی ٹی وی آن کیا ایک دفعہ تو جان ہی نکل گئی۔ وہاں پھر لگا ہوا تھا بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے پھر خبر سن کر قرار آیا کہ سب بچے اور عملہ بالآخر 24 گھنٹے بعد حفاظت سے نکال لئے گئے ہیں

129,575 Aufrufe

جنت میں استقبال باہر وی پٌلس اندر وی پٌلس

14,736 Aufrufe

الحمد للّہ ۔ دھاندلی کے انتظامات مکمل الیکـشن کمـیشن گلگت بلتستان کے سامنے خاردار تاریں اور ٹرک کھڑے کر کے تمام راستے بند کر دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن وقت کا ولی ہے اسے رزلٹ بنانے کیلئے فارم 45 کی ضرورت نہیں۔ الہامی رزلٹ بنانے کی کرامات سارا زمانہ دیکھے گا

20,885 Aufrufe

صحافی نے سوال کیا :مراد سعید نے سب سے استعفوں کا مطالبہ کیا ہے اس کا جواب سہیل آفریدی کی بجائے گنڈاپور نے کس حیثیت میں دیا کہ "پارلیمنٹ سے نکلنے کا فیصلہ عمران خان کریں گے" سب جانتے ہیں خان سے ملاقات ہی نہیں ہو رہی۔ اور وہ اسی کی آڑ لے رہے ہیں

61,993 Aufrufe

Trump is treating him like a pet, and regrettably, he is going along with it' without the dignity expected from a head of state. Man is a shame for Pakistan.

57,319 Aufrufe

بہترین مشورہ

بہترین مشورہ

120,951 Aufrufe

کیا یہ جلسہ اس بکواس بازی کیلئے تھا ؟ جب عمران خان کہیں گے تو تحریک چلائیں گے۔ : بیرسٹر گوہر اس جلسے کیلئے لوگوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنے اور لانے والوں نے صوبائی حکومت سے فائدے لینے کیلئے پیسہ خرچ کیا۔ یہ انجمن امداد باہمی کا جلسہ تھا یہاں اکٹھے پارٹی لیڈر اور عہدیدار سب خچر ہیں

35,400 Aufrufe

آج اڈیالہ جیل زمان پارک بننے والی ہے علیمہ خانم پہنچ گئی ہیں اور پارلیمینٹیرین راستے میں قریب ہی ہیں رکاوٹیں جیسی ہوتی ہیں ویسی نہیں ہیں البتہ ملاقات کی رکاوٹ ضرور ہو گی آج باہر سے آواز اندر ضرور پہنچے گی اور خان جان لیں گے کہ وہ اکیلے نہیں ہیں

66,138 Aufrufe

کراچی والوں کے جسم پتلے مگر دل شیر کے ہیں۔ کراچی جنرل ضیاء دور سے لیکر جن جن آفتوں سے گزر چکا ہے انہوں نے انہیں ایسی آفتوں کا مقابلہ کرنے کی کمانڈو تربیت دے رکھی ہے

52,904 Aufrufe

چھوٹا سا پرندہ ہے مگر کمال ذہانت اور تکنیک اللہ نے عطا کی ہے ۔ نرم و ملائم گھونسلے کا داخلی و خارجی راستہ کیمو فلاج ہے ساتھ ہی دشمنوں کو detrack کرنے کیلئے ایک fake entery بھی بنا رکھی ہے شاید ایسے ہی پرندوں کو دیکھ کر پہلی دفعہ تورا بورا قسم کی غاریں بنانے کا خیال آیا ہو گا😊

48,966 Aufrufe

طالبان کو عمران خان لایا تھا؟ مگر جنرل مشرف تو کچھ اور کہہ رہے ہیں

64,258 Aufrufe

Videos

shafqatmm1's profile picture

جب کوئی سامنے سے آتی بال کو جج نہ کر سکے اور چال میں لچک بھی ہو تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے پہلی ڈسپریکسیا (Dyspraxia) ہے ​یہ اعصابی مسئلہ ہے جو عضلاتی کوآرڈینیشن کو متاثر کرتا ہے۔ ڈسپریکسیا کا شکار افراد کے چلنے کا انداز دیکھنے والوں کو عجیب، غیر متوازن، یا بہت زیادہ لچکدار لگ سکتا ہے کیونکہ ان کا دماغ جسم کے توازن کو صحیح طرح سنبھال نہیں پاتا۔ سامنے سے آتی بال کو جج نہ کر پانا اور ہاتھ پیر کا بروقت نہ ہلنا ڈسپریکسیا کی سب سے کلاسک علامت ہے۔ ​اس کی دوسری وجہ Klinefelter Syndrome - XXY ہو سکتی ہے مردوں میں عام طور پر XY کروموسوم ہوتے ہیں، اس جینیاتی کیفیت میں ایک اضافی X کروموسوم (XXY) آ جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے جسم میں ٹیسٹوسٹیرون (مردانہ ہارمون) کی کمی ہو سکتی ہے، جس سے مسلز کی طاقت کم ہوتی ہے جس سے جسم کی بناوٹ اور ہڈیوں کا ڈھانچہ تھوڑا نزاکت مائل ہو سکتا ہے، اور موٹر سکلز (چیزوں کو پکڑنا، توازن برقرار رکھنا) کمزور ہو جاتی ہیں۔ ​اس کی تیسری وجہ (Visual Processing Disorder) ہو سکتی ہے ​اس میں بال تو نظر آ رہی ہوتی ہے لیکن دماغ کا وہ حصہ جو اس منظر کو دیکھ کر جسم کو حرکت دینے کا حکم دیتا ہے وہ سست ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ فاصلے کا درست حساب نہیں لگا پاتا۔ چوتھی وجہ ہائپوٹونیا یعنی "مسلز کا ڈھیلا پن" ہو سکتی ہے ۔ اگر کسی کے پٹھے پیدائشی یا اعصابی طور پر زیادہ لچکدار اور نرم ہوں، تو اس کے جوڑ مستحکم نہیں ہوتے۔ ایسے افراد جب چلتے ہیں تو ان کی چال میں ایک خاص قسم کا لچکدار پن یا لہر ہوتی ہے اور ان کے reflexes بھی بہت سست ہوتے ہیں۔

Shafqat Ch

124,969 Aufrufe • vor 1 Monat