پہلے اس کا چڑیا (منا کاکا) پیغام دیتا تھا... اب یہ چ٘ریا خود ججوں کے فیصلے بتانا شروع ہو گیا ہے کہ اگلے مہینے علیمہ خان کو سزا ہو جائیگی۔ اسی سے تصدیق ہوتی ہے کہ عدالتوں کی حیثیت صرف ایک منشی کی رہ گئی ہے جو لکھے ہوئے فیصلے سناتی ہیںshow more

Shafqat Ch
43,491 views • 27 days ago
خان کو بائیس دن سے تنہائی میں رکھا گیا... ہے۔ نہ بہنوں کو ملنے دیا جا رہا ہے، نہ عدالت کے احکامات کی کوئی حیثیت باقی رہ گئی ہے۔ یہ صرف قانون کی توہین نہیں، سیدھی انسانی حقوق کی پامالی ہے۔ پابندیاں بڑھ رہی ہیں، مگر عوام کی آواز اور عزم پہلے سے زیادہ واضح ہو چکا ہے۔show more

Senator Aon Abbas Buppi
13,894 views • 8 months ago
عمران خان کا ایک وکیل صرف کوہاٹ آیا ہے... اور یہ حال ہے۔ باقی وہ چھوڑیں جس دن وہ خود آیا تو کیا ہوگا۔ فیصلے کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئے کہ عوام کیا چاہتی ہے۔۔ عوام کے راۓ کیا ہے۔ اب تو خان کے سیاسی اور بدترین مخالفین بھی مان گۓ ہیں کہ یہ ہمارے بس کی بات نہیں ہے۔show more

Ihtisham Ul Haq
123,036 views • 2 years ago
مخالفین کو سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے... ایک ہونے سے ہے اور یہ 5کلیف انہیں پہنچتی رہے گی۔ یم سب عمران خان کی رہائی کے لئے ایک ہیں۔ 9 اپریل کا پنڈی جلسہ اور اس سے پہلے اڈیالہ کی 7 اپریل کی کال ہم سب کا امتحان ہے کیونکہ اس کے بعد پورے ملک کو سڑکوں پہ نکلنا ہے اور ان شاء اللہ یہ اسی مہینے ہوگا۔ سب ایک ہو جائیں۔ ہمارا مقصد حقیقی آزادی اور پہلا ہدف خان صاحب کی رہائی ہے۔show more

Khurram Zeeshan
69,528 views • 4 months ago
ہو سکتا ہے بہت سے لوگوں کو میری یہ... پوسٹ بُری لگے، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ اس بچے کی بہن ہو یا اس بچے کی ماں ہو لیکن سوال یہ ہے کیا یہ بچہ بڑا ہو کر ان سب چیزوں سے دور ہو سکے گا؟ لڑکیوں کا چھوٹے بچوں کے ساتھ ایسے ویڈیوز بنانا انتہائی غلیظ اور گھٹیا حرکت ہےاور ہمارے ہاں یہ ایک ٹرینڈ بنتا جا رہا ہے، ایک عورت ہونے کے باوجود میں یہ سمجھتی ہوں کہ کچھ عورتیں اس قابل ہوتی کہ ان کی ۔۔۔۔ پھاڑ کر ان کو سبق سکھایا جائے 😡 #Trendingshow more

Rabi Bebbo
16,449 views • 2 years ago
یہ اس قوم کے باپ جیسے لیڈر کی بہنیں... ہیں یہ اس قوم کی مائیں ہیں۔ تقسیم سے پہلے مسلمانوں نے پاکستان کا مطالبہ اسی لیے اٹھایا تھا کہ عورتوں اور بچوں کو تحفظ ملے, مذہب کی آزادی رہے, اور ہر شخص کو بولنے کا حق حاصل ہو۔ یہ بنیادی حقوق ہی الگ وطن کی بنیاد بنے تھے۔ آج افسوس یہ ہے کہ جن لوگوں کے ہاتھ میں دائمی اقتدار کی ہوس ہے, وہی ان حقوق کو پامال کرنے کے احکامات دے رہے ہیں۔ پس پردہ کھیل بھی انہی کا ہے, اور حالات کی گرتی ہوئی شکل بھی انہی کی وجہ سے ہے۔ پاکستان اس زہنی مریض کو جوابدہ ٹھہراتا ہے, پاکستانی قوم اس کے چیلوں کو جوابدہ ٹھہراتی ہے۔ اس سارے منظر میں ان کا طرز عمل صرف ایک بات کہلاتا ہے: بالکل بےشرمی کا عمل۔ یعنی عاصم لاء # زہنی_ مریض_نامنظورshow more

PTI
17,694 views • 8 months ago
یہ ابھی آغاز ہو رہا ہے، موٹر سائیکل روڈ... پر لگا کر سیالکوٹ سے گوجرانوالہ روڈ کو بند کیا گیا ہے، ٹریفک جام کی گئی پنجابیوں کا کانفیڈنس بڑھ رہا ہے اور ان کو محسوس ہو رہا ہے کہ وہ پنجاب بند کر سکتے ہیں اور اب ہر لمحے کے ساتھ پنجاب بہتر سے بہتر ہو رہا ہےshow more

Ahmad Hassan Bobak
43,097 views • 5 months ago
اسلام اباد موٹروے ایک ہی محکمہ رہ گیا تھا... جس کے اوپر انسان کو ٹرسٹ تھا افسوس کے بات یہ کہ جیسے ہی فوگ یا سموگ ہوتی ہے یہ موٹروے کو بند کر کے اپ کو باہر نکال دیتے ہیں کہ جی اپ کی زندگی کو خطرہ ہے یہاں حال یہ ہے کہ ابھی میں یہ سفر کر رہی ہوں ڈی جی خان کی طرف اور انہوں نے خود ہی موٹروے کی حدود کے اندر باقیات کو اگ لگائی ہوئی ہے خود ہی پولیوشن میں اضافہ کر رہے ہیں اور پھر کل کو کہیں گے کہ جی موٹروے سے باہر نکل جائیں کیونکہ اپ کی زندگی کو خطرہ فوگ یا سموک کی وجہ سے۔ #Environment #smog #climatechangeshow more

Zartaj Gul Wazir
129,823 views • 1 year ago
یہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ جی عادل راجہ... کے ذرائع کتنے سچے ہیں اور باوثوق ہیں صرف جھوٹ کا پلندہ ہے یہ شخص بھائی سب سے پہلے یہ تو بتائیے کہ کونسی اعلی قیادت کل سے ہسپتال عیادت کے لیے آئی یا فیملی کے پاس آئی ہو ؟ نام ضرور بتانا بھاگنا نہیں اب دوسرا یہ تھا وہ شاہانہ بند نما کمرہ جس میں صنم کو وارڈ میں علاج کے بعد شفٹ کیا گیا کبھی اس کی لائٹ بند تو کبھی پنکھا بند اور یہ ہے شاہانہ انداز میں ان کی فیملی کی ان سے پر سکون ملاقات ماں کیسے چیخ رہی ہے کسے چلارہی ہے کیوں کہ اس کی بیٹی کے دائیں ہاتھ سے شاہانہ انداز میں بہت خون بہہ رہا تھا اس واقعہ کے بعد ایم ایس صاحبہ اوپر آئی صنم کے ہاتھ پر مرہم کی اور جب باہر نکلی تو صنم کی والدہ نے درخواست کی کہ اس کو اپ وارڈ میں ہی شفٹ کردے کم از کم ادھر گرمی تو نہیں ہے لیکن انہوں نے صاف انکار کردیا اور کہا یہ اپ کا لیگل مسئلہ ہے ہم اس میں نہیں پڑے گے تم جیسے لوگ چند ویوز اور ڈالروں کے عوض اگلے کی ساری تکالیف اور قربانیوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں کچھ شرم کرو اور شاباش اس غیرت مند قیادت کا نام بتانا جو کل اس شاہانہ جگہ پر آیا ہو ؟ لازمیshow more

Saad dogar
102,646 views • 2 months ago
یہ ویڈیو لندن سے ایک دوست نے شیئر کی... ہے۔ان کے مطابق پیٹرول کا دو ہفتے پہلے جو ریٹ تھا آج بھی اسی نرخ پر دستیاب ہے ۔یہ جو تاثر دیا جارہا ہے کہ ایران جنگ کی وجہ سے یورپ میں ایندھن اور توانائی کا بحران پیدا ہوگیا ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیںshow more

Bilal Ghauri
25,526 views • 4 months ago
🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں... عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوںshow more

Khawaja Yaseen Usmani
73,638 views • 2 years ago
سنیے عمران خان کا اصل ہدف پاکستان کے ایٹمی... ہتھیار تھے جو کہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کو بھی نہیں بھاتے، یہ شخص ایک خاص مقصد کیلئے لایا گیا تھا شکر ہے اس سے جلدی پاکستان کی جان چھوٹ گئی ورنہ وہ تباہی پھیلاتا کہ اللہ کی پناہ۔۔show more

Hina Parvez Butt
22,152 views • 1 year ago
پی پی 62 گوجرانوالہ سے ہمارے جیتے ہوئے امیدوار... کو پہلے فارم 47 میں ہرایا گیا پھر عدالت سے ضمانت کے باوجود عدالتی احاطے سے ججوں کی آنکھوں کے سامنے پکڑ کر لے گئے کیا عدالتوں کی پاکستان میں بس یہی اوقات رہ گئی ہے کہ ججوں کے آرڈرز کو ہوا میں اڑا کر پولیس اپنی من مرضی کرتے پھرے اور پوچھنے پر کہہ دے کہ نامعلوم افراد لے گئے ۔ وکالا کی ٹیم کے پوچھنے پہ ایس پی فرما دیا کہ ہم نہیں جانتے انکو کون لے گیا ہے ظلم اور جبر کے اس موسم میں ظالم کے سامنے حق کا پرچم اٹھائے یہ قوم ڈٹ کر کھڑی ہےshow more

Mian Aslam Iqbal
44,026 views • 2 years ago
#PMLN کی #ایم_کیو_ایم_پاکستان کے ساتھ پاکستان بھتر انداز میں... چلانے کی مشترکہ حکمتِ عملی اور اس بات پر اتحاد پر تکلیف ان لوگوں کو ہورہی ہے جو سندھو دیش بنا رہے تھے اور جو ان سے بنوا رہے تھے!! لندن ٹولا اور لندن ٹولے کے انویسٹر دونوں دل کی تقلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں کیوں کہ لندن ٹولے کی کمائی سندھ کے لوٹیروں (پی پی پی) سے ہو رہی ہے اور ان لوٹیروں کا شکار #کراچی ہے جو کے ان کو ایم کیو ایم کے متحد اور منظم ہونے سے ہاتھ سے نکلتا نظر آرہا ہے۔ اب یہ مسلہ سیاست کا نہیں ظالم اور مظلوم کا ہے اور اب مظلوم کھڑا ہونا شروع ہو گیا ہے۔ #MQMPakistanshow more

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰
13,885 views • 2 years ago
یہ ویڈیو منہ بولتا ثبوت ہے کہ اعزاز نے... اس عینک والے فرعون کو موبائلز چھیننے کے لیے رکھا ہے اور اب تو خان کی تصویروں سے بھی ڈر لگ گیا ہے جو اس کو چھینتا ہے یہ اس ٹائم فل بدمعاشی کررہے ہیں Ahmad Hassan Bobakshow more

Saad dogar
110,862 views • 8 months ago
غزہ سے دنیا کو یہ پیغام دیا جا رہا... ہے کہ وہاں حالات انتہائی سنگین ہو چکے ہیں ہسپتالوں میں دوائیں اور طبی سامان ختم ہو گیا ہے زخمیوں کے علاج کے لیے کچھ نہیں رہا ایمبولینسیں سائرن بجا کر پوری دنیا سے مدد کی اپیل کر رہی ہیں۔ یہ انسانیت کے نام فریاد ہے کہ غزہ کے لوگوں کی مدد کی جائے۔show more

Sada E Haq79 (صدائے حق)
13,361 views • 7 months ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے... پورے پنجاب میں سڑکوں کی تعمیر اور مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے یہ جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کی سڑک ہے جو پچھلے تقریباً آٹھ دس سال سے بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی اس پر بھی کام ہو رہا ہے اور یہ پہلے سے بڑی اور کشادہ روڈ تعمیر ہو رہی ہے۔اس کے ساتھ ہی دیہی مرکز صحت تھا جس کی نئی بلڈنگ تیار ہو رہی ہے ایمبولینس کی سہولت بھی دی گئی ہے اور سننے میں آ رہا کہ 24/7 سروس ہوگی۔show more

Sabir Mehmood Hashmi
16,715 views • 1 year ago
او تہاڈا بھلا ہو جائے! شکر ہے ڈارون ہمارے... دیسی ارتقائیوں کی پیدائش سے پہلے ہی مر گیا تھا، ورنہ وہ اِن پر ہتکِ کام سینس کے کیس کرتا۔ یہ صاحب نظریہ ارتقاء سے نہ بلد لوگوں پہ اپنا علم جھاڑتے ہوئے یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پہلے پروکریریٹس پھر یوکرییٹس اور پھر سنگل سیل کا ارتقا ہوا حالانکہ جس آدمی کو ارتقا کی الف ب کا بھی پتہ ہے وہ یہ جانتا ہے کہ پروکریریٹس بذات خود سنگل سیلڈ اور یوکیریٹس ملٹی سیلڈ کہلاتے ہیں۔ یہ ملٹی سیلڈ سے سنگل سیل کا ارتقا کہاں سے آ گیا؟ اگر ارتقاء پر ایمان لے ہی آئے ہیں تو کم از کم اس کو پڑھ تو لیں! میرا مشورہ ہے کہ اپنے بچوں کو ایسے لوگوں سے دور رکھیں جو جہالت جہالت کے فتوے تو لگاتے رہتے ہیں لیکن خود سلطنتِ جہالت کے بے تاج بادشاہ ہیں۔show more

Qaiser Ahmed Raja
21,813 views • 1 year ago
" سسٹم نہی ایک اڈہ ' ایک گندہ نالہ... یا ایک کوٹھا " (اس نظام کو سسٹم کہنا ہی غلط ہے کیوں کہ اس میں اڈوں والی بدمعاشی ' گندے نالے والا تعفن اور کوٹھے والا بازاری پن ہے ) احسن اقبال صاحب کچھ ہفتے پہلے کولمبس آیے تھے - اپنی تقریر میں تین دفعہ بولے کہ میں اسی جیل میں تھا جس میں عمران خان آج ہے - تب میں نے وہاں پوچھ لیا کہ "آپ کو بھی سات ماہ تک بہن بھائی سے نہی ملنے دیا جاتا تھا " جس پر ان کے پاس کوی جواب نہی تھا - پھر میں نے سوال کیا کہ آپ اوورسیز سے خطاب کر رہے ہیں ' آپ نے ان کے ووٹ کا حق کیوں چھینا ؟ جواب ملا کہ یہ وہاں آکر ووٹ ڈالیں - یہاں سے انٹرنیٹ ہیک ہوسکتا ہے - (البتہ وہاں جو پیپرز پر ٹھپے لگتے ہیں وہ سب سے فول پروف سسٹم ہے ) پھر میں نے سوال کیا کہ ملک سے اتنا برین ڈرین ہورہا ہے ' آپ کے منسٹر اور فیلڈ مارشل اس کو "برین گین" کہتے ہیں - یہ سمجھادیں - جواب ملا کہ "یہ ایک یونیورسل فنومینا ہے - پوری دنیا کا ہی برین ڈرین ہورہا ہے " وہاں سوال ہوا کہ ہائبرڈ نظام کب تک چلے گا ' جواب ملا کہ "عمران خان نے فوج کو اتنا مظبوط کردیا ہے کہ ان کو سیاست سے نکالنے میں اب وقت لگے گا " (سو اسی لئے ہم نے ان کو اور طاقتور کرنے کیلئے فیلڈ مارشل اور پانچ سال کیلئے چیف آف ڈیفینس بنا ڈالا )- یہ سوال جواب میں نے اس لئے لکھے کہ ان کی اس تقریر میں بھی آپ کو ایسا ہی "فلسفی " نظر آئیگا -دلچسپ بات یہ ہے کہ جو بات پہلے تحریک انصاف کے سپورٹرز اور پورا پاکستان کہتا تھا اب اس کی گواہی مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی خود دے رہی ہے - فارم 47 کا وزیر اعظم فارم 47 کا صدر ' اسی فارم 47 کی پارلیمینٹ اور اسی پارلیمنٹ کے ہاتھ سے ہونے والی 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم اور ان کے نتیجے میں بننے والا آج کا عدالتی نظام اور اور فیلڈ مارشل سمیت پانچ سال کی مدت والا چیف آف ڈیفینس فورسیز کا عہدہ ' سب ہی فارم 47 زدہ اور متنازع ہوجاتا ہے - اس وقت پوری قوم بس تماشہ دیکھ رہی ہے کہ کس طرح فرروی 2024 کے انتخابات میں ان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے سر عام کس طرح اپنا اپنا جرم قبول کررہے ہیں اور پھر بھی نہ چہرے پر کوئی ندامت ہے نہ ماتھے پر کوئی پشیمانی - یہ ہے اصل سسٹم کا کولیپس ہونا - یہ بھی بس پاکستان میں ہی ممکن ہے کہ عوام کے مینڈیٹ کی مل کر چوری کرو اور پھر سرعام اس چوری کو قبول کرکے ہنسوں ؛ اور قہقہے اور تالیاں بجاؤ -' آپ کو کوئی پوچھنے والا ' کوئی سوال کرنے والا نہی - یہ ہے اصل سسٹم کا کولیپس کرنا - کہ آپ کو جوابدہی کا خوف ہی نہ رہے - سسٹم اتنا کھوکھلا اور کرپٹ ہو کہ وہ اپنے منہ سے اپنے جرائم قبول کرنے والوں کو بھی پروسیکیوٹ نہ کرسکے - سٹسم اتنا کمزور ہو کہ وہ سائکل کی چوری پر ایک سال سزا سنا دے پر کروڑوں لوگوں کے ووٹ کی چوری پر آپ کو وزیر اعظم اور صدر بنادے اور جب وہ اپنے اپنے منہ سے اپنا گناہ تسلیم بھی کریں تب ان کیلئے پنڈال سجاے اور تالیاں بجاے- اچھے خاصے چلتے سسٹم کو تباہ کرکے جو ایک غیر فطری سسٹم بنایا آج خود مان رہے ہیں کہ "سسٹم نہی چل رہا ' اور اب مزید تجربوں کی بات کر رہے ہیں " یہی بات جب سڑکوں پر عوام کرتے تھے تو یہ ان پر گولیاں چلاتے تھے - بھائی ! سسٹم پر مزید بات کرنے سے پہلے ان کو تو سزا ادیں جو یہ سسٹم لے کر آیے تھے کیوں اگر اگلے سسٹم کے موجد بھی ووہی اناڑی ' self proclaimed انجنئیر ہیں تو وہ بھی کیا خاک چلے گا - جنہوں نے پہلا سسٹم برباد کیا پہلے ان کو تو ایک ایک طمانچہ رسید ہو ' پھر اگلے سسٹم کی بات ہو - سسٹم ؟ کیا ہے یہ سسٹم ؟ کسی ارشد شریف کا قتل ہو تو اسی دن سب کو قاتلوں کا پتا ہو پر ساتھ میں یہ بھی یقین ہو کہ ان کو سزا نہی ملے گی - یہ ہے سسٹم ؟ الیکشن سے تین ہفتے پہلے سب سے بڑی جماعت کا انتخابی نشان چھین لیا جائے ' اور یہ بھی معلوم ہو کہ یہ ووٹر کے حق پر حملہ ہے ' یہ ہے سسٹم ؟ پھر بھی جب انتخابات میں منہ کی کھانی پڑے تو 2 + 2 کو 22 لکھ دیا جائے ' الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کو کسی سرکاری سکول کا حاضری والا رجسٹر بنا کر وہاں کاٹے مآٹے مار کر نمبرز پورے کیے جائیں ' یہ ہے سسٹم ؟ جو سب سے زیادہ ووٹ جیتے اس کو 33 سال کی قید سنادو ' جیل میں اس کے خاندان کا ملنا اس سے بند کردو ؛ اس کی بینائی ضایع ہونے لگے تو اپنی آنکھیں بند کرلو - اس کو وہ بنیادی حقوق بھی نہ دو جو ایک عام قیدی کا بھی حق ہوتا ہے ' یہ والا سسٹم ؟ جو صحافی آواز اٹھاے اس کو اٹھا لو - ملک بدر کردو - جیل میں ڈال دو - چینل سے نکال دو - یہ والا سسٹم ؟ جو جج اپنے کمروں میں کیمرے لگانے کے خلاف خط لکھے ' جو الیکشن ٹریبونل میں فارم 47 کو ویریفائی کرنے کیلئے وہاں کے فارم 45 بھی منگوالے ' اسکی ڈگری کو 35 سال بعد جعلی ثابت کردو ' اس کا چھوٹی عدالتوں میں ٹرانسفر کروادو ' اور کسی دوسری کورٹ سے 15 ویں رینک کے جج کو بلا کر اسکوان کے اوپر چیف جسٹس لگا دو ' عدالتوں کو جرگہ بنا دو ' یہ والا سسٹم ؟ جنہوں نے اس غیرعوامی حکومت کو یہ سسٹم بنا کر دیا' ان کے عہدوں کو ایکسٹنشن دو ' ان کو فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفینس بناؤ ' اور اپنے اس "symbiosis " اور اس بند بانٹ کو جب کوئی اور نام نہ ملے تو "ہائبرڈ " نظام کا نام دے کر کوئی بلغم کو مقیت شہد کہنے کی کوشش کرو ' یہ والا سسٹم ؟ سینیٹ اور کابینہ میں اپنے بندے بغیر الیکشن کے لاؤ ' ان کو ڈائریکٹ سینیٹر اور وزیر داخلہ لگاو اور پھر تین سال بعد اسی سے کہلواؤ کہ "سٹسم کولیپس کر گیا ہے " یہ والا سسٹم ؟ میری نظر میں اس نظام کو "سسٹم " کہنا ہی غلط ہے - سسٹم میں اصول ہوتا ہے ' نظم و ضبط ہوتا ہے ' دو جمع دو چار ہوتا ہے ' اس میں پروڈکشن ہوتی ہے - اس میں جواب طلبی ہوتی ہے ' اس میں مواخذہ ہوتا ہے - اس نظام کو سسٹم نہی "اڈہ" ' گندہ نالہ " یا "کوٹھا " کہنا زیادہ مناسب ہے کیوں اس میں "اڈوں " والی بدمعاشی ہے ' "گندے نالے " والا تعفن ہے اور "کوٹھے " والا بازاری اور کنجرپن ہے جس کی گواہی اب یہ سسٹم اور اس کے بینیفشری اپنی زبان سے خود دے رہے ہیں - قلم کی جسارت وقاص نواز ------------------------------------------------------- Moeed Pirzada Imran Riaz Khan Javeria Siddique Maryam Riaz Wattooshow more

Dr Waqas Nawaz
15,835 views • 6 days ago
میں نے ایک پوسٹ لگائی تھی جس میں ‼️فری... مساج سروس‼️ کا بتایا تھا جو کہ # عاشورہ میں ایران آئے زائرین کو متعہ کرنے سے پہلے یا بعد میں ثواب سمجھ کی جاتی ہے کچھ بھائیوں کو اعتراض تھا کہ ایسا نہیں ہے, تو اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ سروس صرف متعہ کے لیے دی جاتی ہے 😘😘😘show more

ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ
52,484 views • 2 years ago