Shafqat Ch's banner
Shafqat Ch's profile picture

Shafqat Ch

@shafqatmm1 • 199,089 subscribers

#محبت_مافیا سچ کی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا https://t.co/6uLwtz2bh1 https://t.co/lwb15oqD6r

Shorts

باڑہ بازار ۔ آپریشن تو بعد میں ہوتا رہے گا مگر غیر آئینی گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ ابھی سے شروع ہے

25,747 views

نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لیا تھا" پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔ کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟

104,007 views

ایک اور جنرل رانی دا پتر محسن نقوی والی پی ایس ایل کی تقریب میں عمران خان کی اہلیہ کو نشانہ بنا کر جائے گا کہاں۔ اب یہ روتا پھرے گا کہ سوشل میڈیا مارتا ھے

142,230 views

Now this is too much. کیا کسی نے فوجی جوانوں پر فائرنگ کی ؟۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں تو پھر نہتے لوگوں پر فائرنگ کس کے حکم سے اور کیوں کی؟ #عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی

203,501 views

گھیر گھار کر' ڈرا دھمکا کر 24 بندے اکٹھے کر کے چھپ چھپا کے جرگہ نہیں ہوتا جب دل میں کوئی چور نہ ہو تو جرگہ یوں ہوتا ہے ۔اعلانیہ اور سب کے سامنے۔

121,424 views

"اللہ اکبر" ہی اصل رشتہ ہے

"اللہ اکبر" ہی اصل رشتہ ہے

94,853 views

پولیس اکیڈمی میں آرمی چیف کا کیا کام؟ پولیس ایک صوبائی محکمہ ہے فوج ایک وفاقی محکمہ ہے کیا کبھی پولیس اکیڈمی میں واپڈا کا چیئرمین بلایا گیا ہے؟

101,856 views

پہلے اس کا چڑیا (منا کاکا) پیغام دیتا تھا اب یہ چ٘ریا خود ججوں کے فیصلے بتانا شروع ہو گیا ہے کہ اگلے مہینے علیمہ خان کو سزا ہو جائیگی۔ اسی سے تصدیق ہوتی ہے کہ عدالتوں کی حیثیت صرف ایک منشی کی رہ گئی ہے جو لکھے ہوئے فیصلے سناتی ہیں

43,528 views

Pakistanis, are even India’s COCKROACHES better than you?" LEARN some thing from them.

Sensitive content

Pakistanis, are even India’s COCKROACHES better than you?" LEARN some thing from them.

39,270 views

آزاد کشمیر میں طالبات کے آزادی کے نعرے کوئی بغاوت نہیں۔ اس سوچے سمجھے جبر کا نتیجہ ہے جو پاکستان کی وحدت کو کسی ایجنڈا کے تحت خطرے میں ڈالنے کیلئے گلگت بلتستان ؛ بلوچستان اور فاٹا کے بعد اب آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں رنجیت سنگھی حکومت پہلے سے اس پر عمل پیرا ہے اس عالمی ایجنڈا پر اندر سے کام کیا جا رہا ہے اس پر آج پاکستان چپ ہے تو تاریخ انہیں خاموش رہ کر جرم کا ساتھ دینے والوں میں شامل کرے گی

35,487 views

بہترین مشورہ

بہترین مشورہ

120,951 views

مطیع اللہ جان صاحب اس بات کا ثبوت دیں کہ عمران خان نے کہا تھا " آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے " یا معذرت کریں عمران خان نے ایسی واہیات بات کبھی نہیں کی

25,189 views

صحافی نے سوال کیا :مراد سعید نے سب سے استعفوں کا مطالبہ کیا ہے اس کا جواب سہیل آفریدی کی بجائے گنڈاپور نے کس حیثیت میں دیا کہ "پارلیمنٹ سے نکلنے کا فیصلہ عمران خان کریں گے" سب جانتے ہیں خان سے ملاقات ہی نہیں ہو رہی۔ اور وہ اسی کی آڑ لے رہے ہیں

61,993 views

Trump is treating him like a pet, and regrettably, he is going along with it' without the dignity expected from a head of state. Man is a shame for Pakistan.

57,319 views

خاتون کا یہ بیان عالم نزع میں آخری بیان کی طرح مستند ہے جس کے بعد کسی مزید تفتیش کی ضرورت نہیں عبدالرحمن کھیتران کی فوری گرفتاری اور فیصلہ ہی اصل انصاف ہے لیکن یہ خون رائیگاں اسلئے جائیگا کہ وہ کالے کرتوت والوں کا حکومتی پارٹنر ہے جو اسے بچا لیں گے مظلوم روحیں تڑپتی رہ جائیں گی

212,983 views

آج اڈیالہ جیل زمان پارک بننے والی ہے علیمہ خانم پہنچ گئی ہیں اور پارلیمینٹیرین راستے میں قریب ہی ہیں رکاوٹیں جیسی ہوتی ہیں ویسی نہیں ہیں البتہ ملاقات کی رکاوٹ ضرور ہو گی آج باہر سے آواز اندر ضرور پہنچے گی اور خان جان لیں گے کہ وہ اکیلے نہیں ہیں

66,143 views

اگر 8484 روپے کمانے والا غریب نہیں تو اسمبلی ممبران کی تنخواہیں غربت کی لائن سے اوپر ڈبل بلکہ دس گنا کر دیتے ۔ 84840 روپے ماہانہ میں تو وہ قابل رشک امیر ہوتے انہیں نو نو لاکھ کا چکر میں دے رہے ہیں

31,329 views

کراچی والوں کے جسم پتلے مگر دل شیر کے ہیں۔ کراچی جنرل ضیاء دور سے لیکر جن جن آفتوں سے گزر چکا ہے انہوں نے انہیں ایسی آفتوں کا مقابلہ کرنے کی کمانڈو تربیت دے رکھی ہے

52,923 views

طالبان کو عمران خان لایا تھا؟ مگر جنرل مشرف تو کچھ اور کہہ رہے ہیں

64,258 views

Videos

shafqatmm1's profile picture

جب کوئی سامنے سے آتی بال کو جج نہ کر سکے اور چال میں لچک بھی ہو تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے پہلی ڈسپریکسیا (Dyspraxia) ہے ​یہ اعصابی مسئلہ ہے جو عضلاتی کوآرڈینیشن کو متاثر کرتا ہے۔ ڈسپریکسیا کا شکار افراد کے چلنے کا انداز دیکھنے والوں کو عجیب، غیر متوازن، یا بہت زیادہ لچکدار لگ سکتا ہے کیونکہ ان کا دماغ جسم کے توازن کو صحیح طرح سنبھال نہیں پاتا۔ سامنے سے آتی بال کو جج نہ کر پانا اور ہاتھ پیر کا بروقت نہ ہلنا ڈسپریکسیا کی سب سے کلاسک علامت ہے۔ ​اس کی دوسری وجہ Klinefelter Syndrome - XXY ہو سکتی ہے مردوں میں عام طور پر XY کروموسوم ہوتے ہیں، اس جینیاتی کیفیت میں ایک اضافی X کروموسوم (XXY) آ جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے جسم میں ٹیسٹوسٹیرون (مردانہ ہارمون) کی کمی ہو سکتی ہے، جس سے مسلز کی طاقت کم ہوتی ہے جس سے جسم کی بناوٹ اور ہڈیوں کا ڈھانچہ تھوڑا نزاکت مائل ہو سکتا ہے، اور موٹر سکلز (چیزوں کو پکڑنا، توازن برقرار رکھنا) کمزور ہو جاتی ہیں۔ ​اس کی تیسری وجہ (Visual Processing Disorder) ہو سکتی ہے ​اس میں بال تو نظر آ رہی ہوتی ہے لیکن دماغ کا وہ حصہ جو اس منظر کو دیکھ کر جسم کو حرکت دینے کا حکم دیتا ہے وہ سست ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ فاصلے کا درست حساب نہیں لگا پاتا۔ چوتھی وجہ ہائپوٹونیا یعنی "مسلز کا ڈھیلا پن" ہو سکتی ہے ۔ اگر کسی کے پٹھے پیدائشی یا اعصابی طور پر زیادہ لچکدار اور نرم ہوں، تو اس کے جوڑ مستحکم نہیں ہوتے۔ ایسے افراد جب چلتے ہیں تو ان کی چال میں ایک خاص قسم کا لچکدار پن یا لہر ہوتی ہے اور ان کے reflexes بھی بہت سست ہوتے ہیں۔

Shafqat Ch

124,969 views • 5 months ago