
Shafqat Ch
@shafqatmm1 • 197,369 subscribers
#محبت_مافیا سچ کی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا https://t.co/6uLwtz2bh1 https://t.co/lwb15oqD6r
Shorts
Videos

مطیع اللہ جان کی غلطی یہ ہے کہ انہوں نے وجاہت خان کی طرح غلط سورسز پر بھروسہ کر لیا۔ انہوں نے شاید ڈی جی صاحب کی پریس کانفرنس میں یہ بات سن کر یقین کر لیا ہو گا کہ خان صاحب نے آرمی چیف کو قوم کا باپ کہا تھا خان صاحب کا اصل بیان انہوں نے نہیں سنا کہ "وزیر اعظم قوم کا باپ ہوتا ہے"
Shafqat Ch62,575 просмотров • 19 дней назад

سپریم کورٹ کا آج ہی عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم۔ عدالت بہادر ہوئی ہے یا نہ "اسے" عقل آئی ہے۔ سپریم کورٹ میں میڈیکل رپورٹ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے پیش ہوئی تھی اسکے پیچھے دو مختلف عوامل ہیں 28 ویں ترمیم کیلئے حکومتی پارٹیوں کو بلیک میل کرنا اور 1= 1/4+3/4= 0+3/4= 3/4
Shafqat Ch46,283 просмотров • 14 дней назад

یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔ آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو
Shafqat Ch274,161 просмотров • 4 месяцев назад

شفیع جان صاحب جو آپکے موبائل پر گالیاں آتی ہیں وہ آپ نے earn کی ہیں۔ آپ انہیں deserve کرتے ہیں۔ سہیل آفریدی جن دنوں یرغمال ہوئے تو انہیں مینج کرنے کیلئے آپ کو ہی ان پر نگران لگایا گیا تھا شہباز گل پر ٹاوں ٹاؤں کرنے سے کچھ نہیں ہو گا وہ وحشیانہ جسمانی تشدد کا نشانہ بننے والے PTI کے پہلے لیڈر تھے مگر وہ کہیں استعمال ہوئے نہ کمپرومائز ۔ آپکی طرح
Shafqat Ch51,385 просмотров • 26 дней назад

ثبوت۔ جرم چھپانے کیلئے غائب کئے جاتے ہیں وہ کشمیر ہو ۔ اسلام آباد ہو ۔ یا کور کمانڈر ہاؤس لاہور
Shafqat Ch52,925 просмотров • 1 месяц назад

سہیل آفریدی کو جس دن سیکٹر کمانڈر نے مارچ پر حکومت گرانے کی دھمکی دی اسی دن انہیں اس بریگیڈیئر کا نام اور ساری بات ظاہر کرنا چاہیئے تھی یا DGISI ' آرمی چیف اور وزارت دفاع کو خط لکھنا چاہیئے تھا اگر وہ KP حکومت گرا سکتے یا گورنر راج لگا سکتے تو کب کا یہ اقدام کر چکے ہوتے: شہباز گل
Shafqat Ch36,080 просмотров • 22 дней назад

میں اگر ڈیل کرتا تو میری ملاقات عمران خان سے ہو جاتی ۔ اسکا مطلب ہے میں منافق نہیں ہوں : سہیل آفریدی اسکا ایک مطلب اور بھی ہے۔ اگر ملاقات ہوتی تو ہدایات بھی ملتیں اور عمل بھی کرنا پڑتا ۔ اسی لئے اسٹیبلشمنٹ نے آپ کو محفوظ رکھنے اور وقت گذارنے کیلئے اس آزمائش میں ڈالا ہی نہیں
Shafqat Ch67,887 просмотров • 1 месяц назад

جب کوئی سامنے سے آتی بال کو جج نہ کر سکے اور چال میں لچک بھی ہو تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے پہلی ڈسپریکسیا (Dyspraxia) ہے یہ اعصابی مسئلہ ہے جو عضلاتی کوآرڈینیشن کو متاثر کرتا ہے۔ ڈسپریکسیا کا شکار افراد کے چلنے کا انداز دیکھنے والوں کو عجیب، غیر متوازن، یا بہت زیادہ لچکدار لگ سکتا ہے کیونکہ ان کا دماغ جسم کے توازن کو صحیح طرح سنبھال نہیں پاتا۔ سامنے سے آتی بال کو جج نہ کر پانا اور ہاتھ پیر کا بروقت نہ ہلنا ڈسپریکسیا کی سب سے کلاسک علامت ہے۔ اس کی دوسری وجہ Klinefelter Syndrome - XXY ہو سکتی ہے مردوں میں عام طور پر XY کروموسوم ہوتے ہیں، اس جینیاتی کیفیت میں ایک اضافی X کروموسوم (XXY) آ جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے جسم میں ٹیسٹوسٹیرون (مردانہ ہارمون) کی کمی ہو سکتی ہے، جس سے مسلز کی طاقت کم ہوتی ہے جس سے جسم کی بناوٹ اور ہڈیوں کا ڈھانچہ تھوڑا نزاکت مائل ہو سکتا ہے، اور موٹر سکلز (چیزوں کو پکڑنا، توازن برقرار رکھنا) کمزور ہو جاتی ہیں۔ اس کی تیسری وجہ (Visual Processing Disorder) ہو سکتی ہے اس میں بال تو نظر آ رہی ہوتی ہے لیکن دماغ کا وہ حصہ جو اس منظر کو دیکھ کر جسم کو حرکت دینے کا حکم دیتا ہے وہ سست ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ فاصلے کا درست حساب نہیں لگا پاتا۔ چوتھی وجہ ہائپوٹونیا یعنی "مسلز کا ڈھیلا پن" ہو سکتی ہے ۔ اگر کسی کے پٹھے پیدائشی یا اعصابی طور پر زیادہ لچکدار اور نرم ہوں، تو اس کے جوڑ مستحکم نہیں ہوتے۔ ایسے افراد جب چلتے ہیں تو ان کی چال میں ایک خاص قسم کا لچکدار پن یا لہر ہوتی ہے اور ان کے reflexes بھی بہت سست ہوتے ہیں۔
Shafqat Ch124,969 просмотров • 3 месяцев назад

ویڈیو غور سے دیکھیں یہ سہیل آفریدی کا لہجہ ہے؟ انہیں مراد سعید کے استعفے کے مطالبہ کا بھی نہیں پتہ۔ گنڈاپور اور آفریدی کی باڈی لینگویج کا موازنہ کریں گنڈاپور leading seat پر ہے۔ آفریدی یوں لگتا ہے جیسے کسی بند کمرے سے نکال کر لائے ہوں لکھ لیں آفریدی گنڈاپور کے ہینڈلرز کی قید میں ہے
Shafqat Ch210,837 просмотров • 6 месяцев назад

بھارت کے ملحد شاعر جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے درمیان محض عقلی دلائل پر مکمل مناظرہ " کیا خدا ہے " یہ ضرور دیکھیں اور شیئر کریں مناظرہ قریبا ایک گھنٹے 50 منٹ کا ہے۔ مگر آپ کی توجہ ایک لمحہ کیلئے بھی ہٹنے نہیں دے گا مفتی صاحب نے ہاتھ پیر باندھ کر رکھ دیئے
Shafqat Ch221,416 просмотров • 8 месяцев назад

This is not a case of "Mistaken Identity". It is result of trigger-happy 'zombies' unleashed by Punjab government. A ruthless shootout targeting an Australian national family' killing a 9 years girl' in Pakistan must not be swept under the rug. The CCD officials involved, along with authorities who issued them an indiscriminate "License to Kill", must be brought to justice.
Shafqat Ch78,000 просмотров • 2 месяцев назад

تحریک لبیک فورس کے نام سے نئے مسلح گروہ کی یہ ویڈیو بہت مشکوک ہے۔ جس میں لیڈر نے نام پتہ سب بتا دیا تو چہرہ ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی پھر سب کا گن پکڑنے یا لٹکانے کا سٹائل پروفیشنل ہے اس تنظیم کا شاید تحریک لبیک کو بھی پتہ نہ ہو مگر اس کے نام پر نئے کارنامے ضرور کئے جائیں گے
Shafqat Ch248,317 просмотров • 9 месяцев назад
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کوئی اور وقت ہوتا تو بھارت میں ہنگاموں پر پاکستانی سوشل میڈیا اب تک انڈیا کی واٹ لگا چکا ہوتا- مگر پورا سوشل میڈیا دیکھ لیں۔ ان ہنگاموں کو ایک مثال بنا کر یہ پوچھا جا رہا ہے کہ پاکستان اس طرح کیوں نہیں جاگتا۔ پاکستان میں درپیش وحشت اور ناانصافی نے ترجیحات بدل کر رکھ دی ہیں
Shafqat Ch43,283 просмотров • 1 месяц назад