
Shafqat Ch
@shafqatmm1 • 196,609 subscribers
#محبت_مافیا سچ کی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا https://t.co/6uLwtz2bh1 https://t.co/lwb15oqD6r
Shorts
Videos

میں اگر ڈیل کرتا تو میری ملاقات عمران خان سے ہو جاتی ۔ اسکا مطلب ہے میں منافق نہیں ہوں : سہیل آفریدی اسکا ایک مطلب اور بھی ہے۔ اگر ملاقات ہوتی تو ہدایات بھی ملتیں اور عمل بھی کرنا پڑتا ۔ اسی لئے اسٹیبلشمنٹ نے آپ کو محفوظ رکھنے اور وقت گذارنے کیلئے اس آزمائش میں ڈالا ہی نہیں
Shafqat Ch36,433 次观看 • 11 小时前
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جس طرف سے کیمرہ شوٹ کر رہا ہے اس طرف ایک بھی فائر کرنے والا نہیں ؟ کیمرہ مین وچارہ اکیلا ہی تھا ؟ دہشتگردوں سے مقابلے کی ویڈیو بنانا اتنا آسان ہے کہ پہلے کیمرہ مین پوزیشن لے ۔ فوکس کرے ۔ اور چند سیکنڈ میں مقابلہ نمٹ جائے قربان ۔۔ یا قربان اس ہر کون سا پشتو گانا ٹھیک رہے گا
Shafqat Ch17,261 次观看 • 1 天前

یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔ آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو
Shafqat Ch273,749 次观看 • 2 个月前

This is not a case of "Mistaken Identity". It is result of trigger-happy 'zombies' unleashed by Punjab government. A ruthless shootout targeting an Australian national family' killing a 9 years girl' in Pakistan must not be swept under the rug. The CCD officials involved, along with authorities who issued them an indiscriminate "License to Kill", must be brought to justice.
Shafqat Ch77,792 次观看 • 1 个月前

اس ویڈیو میں آواز نہیں مگر کرداروں کی باڈی لینگویج سے پوری کہانی سنیں شہباز شریف ' عاصم منیر اور محسن نقوی کے ساتھ ایرانی وفد کے انتظار میں بہت بے چین تھے۔امریکی وفد پہلے سے آ چکا تھا ۔ تبھی ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کمرے میں داخل ہوئے۔ شہباز شریف آگے بڑھ کر ملے اور مڑ کر باقی ساتھیوں سے تعارف کرانا چاہا مگر اتنے میں عراقچی اپنے ساتھیوں کے پاس واپس چلے گئے۔ محسن نقوی تیزی سے عراقچی کی طرف گئے شہباز شریف واپس اپنی جگہ پر آئے اور اشارے سے بتایا " پائن میں نے تو انہیں کہا تھا لیکن وہ ملے ہی نہیں " مزید ویڈیو ہوتی تو اشاروں سے پتہ چل جاتا کہ شہباز شریف نے کس کس طرح یقین دلایا کہ اس میں انکی کوئی غلطی نہیں۔ عراقچی نے امریکیوں اور امریکہ کے نمائندوں سے رسمی مصافحہ بھی نہیں کیا۔
Shafqat Ch58,021 次观看 • 26 天前

جب کوئی سامنے سے آتی بال کو جج نہ کر سکے اور چال میں لچک بھی ہو تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے پہلی ڈسپریکسیا (Dyspraxia) ہے یہ اعصابی مسئلہ ہے جو عضلاتی کوآرڈینیشن کو متاثر کرتا ہے۔ ڈسپریکسیا کا شکار افراد کے چلنے کا انداز دیکھنے والوں کو عجیب، غیر متوازن، یا بہت زیادہ لچکدار لگ سکتا ہے کیونکہ ان کا دماغ جسم کے توازن کو صحیح طرح سنبھال نہیں پاتا۔ سامنے سے آتی بال کو جج نہ کر پانا اور ہاتھ پیر کا بروقت نہ ہلنا ڈسپریکسیا کی سب سے کلاسک علامت ہے۔ اس کی دوسری وجہ Klinefelter Syndrome - XXY ہو سکتی ہے مردوں میں عام طور پر XY کروموسوم ہوتے ہیں، اس جینیاتی کیفیت میں ایک اضافی X کروموسوم (XXY) آ جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے جسم میں ٹیسٹوسٹیرون (مردانہ ہارمون) کی کمی ہو سکتی ہے، جس سے مسلز کی طاقت کم ہوتی ہے جس سے جسم کی بناوٹ اور ہڈیوں کا ڈھانچہ تھوڑا نزاکت مائل ہو سکتا ہے، اور موٹر سکلز (چیزوں کو پکڑنا، توازن برقرار رکھنا) کمزور ہو جاتی ہیں۔ اس کی تیسری وجہ (Visual Processing Disorder) ہو سکتی ہے اس میں بال تو نظر آ رہی ہوتی ہے لیکن دماغ کا وہ حصہ جو اس منظر کو دیکھ کر جسم کو حرکت دینے کا حکم دیتا ہے وہ سست ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ فاصلے کا درست حساب نہیں لگا پاتا۔ چوتھی وجہ ہائپوٹونیا یعنی "مسلز کا ڈھیلا پن" ہو سکتی ہے ۔ اگر کسی کے پٹھے پیدائشی یا اعصابی طور پر زیادہ لچکدار اور نرم ہوں، تو اس کے جوڑ مستحکم نہیں ہوتے۔ ایسے افراد جب چلتے ہیں تو ان کی چال میں ایک خاص قسم کا لچکدار پن یا لہر ہوتی ہے اور ان کے reflexes بھی بہت سست ہوتے ہیں۔
Shafqat Ch124,969 次观看 • 1 个月前

ایک طرف ن کے خاص الخاص اچانک جولائی تک ن لیگی حکومت ختم ہونے کے خدشات واضح لفظوں میں ظاہر کر رہے ہیں دوسری طرف علیمہ خانم نے کہا کہ PTI کے پاس خان کیلئے کچھ کرنے کیلئے بس جون کا مہینہ رہ گیا ہے ان کا یہ بیان خان کی پمز کیلئے روانگی کی خبروں پر پراسرار خاموشی کے بعد سامنے آیا ہے
Shafqat Ch54,664 次观看 • 1 个月前

ویڈیو غور سے دیکھیں یہ سہیل آفریدی کا لہجہ ہے؟ انہیں مراد سعید کے استعفے کے مطالبہ کا بھی نہیں پتہ۔ گنڈاپور اور آفریدی کی باڈی لینگویج کا موازنہ کریں گنڈاپور leading seat پر ہے۔ آفریدی یوں لگتا ہے جیسے کسی بند کمرے سے نکال کر لائے ہوں لکھ لیں آفریدی گنڈاپور کے ہینڈلرز کی قید میں ہے
Shafqat Ch210,789 次观看 • 5 个月前

تحریک لبیک فورس کے نام سے نئے مسلح گروہ کی یہ ویڈیو بہت مشکوک ہے۔ جس میں لیڈر نے نام پتہ سب بتا دیا تو چہرہ ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی پھر سب کا گن پکڑنے یا لٹکانے کا سٹائل پروفیشنل ہے اس تنظیم کا شاید تحریک لبیک کو بھی پتہ نہ ہو مگر اس کے نام پر نئے کارنامے ضرور کئے جائیں گے
Shafqat Ch248,255 次观看 • 8 个月前