
Shahid Abbasi
@ShahidabbasiPk • 62,989 subscribers
Pakistani journalist | Digital Media strategist | Editor @TheNewsTribepk | Worked with @urdunewscom HumNews, | Insta @shahidabbasipak
Shorts
Videos

اسلام آباد کچہری میں سموسہ کے ساتھ چٹنی مانگنے پر اضافی رقم کا تقاضہ، پولیس اہلکار اور ویٹر کی تکرار کے بعد Issue of the day بن گیا کچہری ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے سموسے پر چٹنی ڈالنے کا کہا تو ویٹر نے انکار کر دیا سموسہ پلیٹ 120 روپے کی ہے اگر چٹنی ڈالنی ہے تو 150 کی ہوگی، ویٹر ویٹر کے انکار پر پولیس اہلکار اور ویٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ موقع پر موجود وکلا کی جانب سے کیفے ٹیریا بند کرنے کا مطالبہ اہلکار اور سائلین کھانے کیلیے آتے ہیں اور کیفے والے مرضی کی قیمت لیتے ہیں، وکلا کا شکوہ یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کیفے کی بندش کا مطالبہ کرنے والے وکلا ودیگر میں وہ متاثرین شامل تھے جنہیں چٹنی نہیں ملتی تھی یا اس کے لیے الگ ادائیگی کرنا پڑتی تھی۔
Shahid Abbasi26,731 просмотров • 13 дней назад

“پاکستانی ہوں، کوئی خوف نہیں” عمان میں سیلاب میں گھرے عرب خاندان کو ریسکیو کرنے والے پاکستانی نوجوان کی ویڈیو وائرل
Shahid Abbasi82,245 просмотров • 4 месяцев назад

کرغز فنکاروں نے بھارتیوں کو بھی شکریہ پاکستان ‘ سنا دیا بشکیک: ایس سی او وزرائے داخلہ اجلاس کے موقع پر خصوصی عشائیے میں کرغزستان کے روایتی فنکاروں نے بھارتی وفد کی موجودگی میں ایک خوبصورت دھن پر پاکستان کا ملی نغمہ پیش کیا جس نے محفل کو چار چاند لگا دیے۔
Shahid Abbasi34,537 просмотров • 2 месяцев назад

‘نماز عشق تلواروں’ کے سائے میں ادا ہونا پڑھا تھا آج ایرانیوں نے ‘نماز عید برستے میزائلوں’ میں ادا ہوتے دکھا بھی دیا
Shahid Abbasi44,530 просмотров • 4 месяцев назад

یہ ویڈیو بھیجنے والے خیرخواہ نے مشورہ دیا ہے کہ گرمیوں میں سفید لباس کو ترجیح دیں۔
Shahid Abbasi232,541 просмотров • 3 лет назад

مائیک میں آواز سننے، سنانے کا شوق سر چڑھ کر بولنے لگا ہے
Shahid Abbasi14,724 просмотров • 5 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки