Pakistani journalist | Digital Media strategist | Editor @TheNewsTribepk | Worked with @urdunewscom HumNews, | Insta @shahidabbasipak
Shorts
ڈی ایچ اے فیز 2 کی مارکیٹ پارکنگ میں شوہر کی فائرنگ، بیوی قتل ملزم نے خود کو بھی گولی مار لی، جائے وقوعہ سے 9 ایم ایم پستول برآمد پولیس کے مطابق مرد اور عورت کا تعلق اٹک سے اور ان کی عمریں 24 سے 26 برس تھیں۔ واقعہ گھریلو تنازع دکھائی دیتا ہے۔
34,370 次观看
یہ کسی پکنک ریزارٹ کا انڈور سوئمنگ پول نہیں بلکہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں داخل مریضوں کی سہولت کے لیے وارڈ میں سوئمنگ پول بنایا ہے جو ہر بارش میں ایکٹو ہو جاتا ہے۔ آپ نے بھی ایسا انتظام دیکھا ہے؟