
Shahid Aslam
@ShahidAslam87 • 67,438 subscribers
Investigative Journalist. Worked as freelance journalist for @BBCUrdu Worked for @DunyaNews @thenews_intl @AP @ICFJ fellow #IVLP nominee
Shorts
Videos

جب ایک صحافی دوسرے صحافی کی مدد کو پہنچا تو اغواء کاروں نے مار مار کر برا حال کردیا اور اپنے “ٹارگٹ” کو لیکر ڈالے میں فرار ہوگئے۔تشدد کے دوران صحافی نے پوچھا کہ آپ کون ہیں، کہاں سے آئے ہیں تو اغواء کاروں نے جواب دیا تم ہمیں جانتے نہیں ہو کہ ہم کون ہیں۔ یہ دارالحکومت اسلام آباد ہے
Shahid Aslam239,244 views • 1 year ago

ISI کےسینئر ریٹائرڈ جنرلز، عارف وڑائچ اور سجاد رسول کے زیر نگرانی چلنے والے بلو ورلڈ ہائوسنگ سوسائٹی کے ملکیتی چینل سنو ٹی وی PIA خریدنے کے لیے بولی دینے والے اکلوتے انوسٹرز!!! نجکاری علیم خان کے سپرد!! بلو ورلڈ سٹی مالکان پہ 200 سے زیادہ پرچے درج ہیں، مالکان میں ایک ن لیگ کا MPA
Shahid Aslam249,300 views • 1 year ago

یہ پیغام زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں تک پہنچائیں کہ سیلابی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے
Shahid Aslam137,515 views • 9 months ago

ملک ریاض کے متعلق سینئر صحافی اور گرو محمد حنیف صاحب کا تبصرہ Mohammed Hanif
Shahid Aslam137,308 views • 10 months ago

خان پور ڈیم کی موجودہ حالت اور ہماری دھمکیاں، جنگ شنگ وغیرہ وغیرہ۔ خیر مون سون سر پہ ہے، زیادہ بارش آئے گی، بھارت مجبوری میں پانی چھوڑ دے گا، ڈیم و دریا بھر جائیں گے، سیلاب سے ہر سال کی طرح لوگ مریں گے، باقی پانی سمندر میں، امداد بھی ملے گی، ایسے ایک اور سال گزر جائے گا
Shahid Aslam120,772 views • 1 year ago

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پہ فوجی حراست میں الٹا لٹکا کر مبینہ تشدد کا انکشاف!!!
Shahid Aslam157,503 views • 1 year ago

اگر یہ کلپ ایڈیٹ نہیں کیا گیا تو کہنا چاہوں گا shame on you Syed Muzammil Shah ہمسائے کے تنگ کرنے پہ تم بھاگے بھاگے پولیس کے پاس پہنچے۔بتائوں کہ کیسے تمھیں پولیس پروٹیکشن ملی اور کتنے پولیس اہلکار تمھیں ملے تاکہ تمھاری خفاظت کریں اور وہ بھی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے۔
Shahid Aslam152,830 views • 1 year ago

اسلام علیکم، گڈ مارنگ امریکہ اور گڈ ایوننگ پاکستان! کل سے فراڈ و نوسربازوں کی دم پہ پائوں آگیا ہے اور دائیان بائیں سے ٹویٹس کروارہا ہے، لیکن اللہ خیر کرے گا۔ یہ جعلی رسید میکسیکو کے بنک کی ہے جو جاسم چھٹہ کے کہنے پہ ڈاکٹر عثمان نامی بندے نےبھجوائی تھی جسے اب یہ فراڈیا کہتے ہیں۔
Shahid Aslam123,689 views • 1 year ago
