
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗
@Shahidd_Bashir • 19,972 subscribers
When the going gets tough, The Toughs get going....🫶🏼🫶🏼🫶🏼 Reposts should not be taken as endorsement....📢📢📢
Shorts
Videos

معروف سرائیکی گلوکار پٹھانے خان مرحوم سے کسی نے پوچھا: آپ غزل کیوں نہیں گاتے کافیاں گانے میں مہارت رکھنے والے گلوکار نے جواب دیا: میکوں "کافی" ای کافی اے بہرکیف پٹھانے خان نے کبھی کبھی غزل میں بھی طبع آزمائی کی اور پیش خدمت ہے ان کی گائی ہوئی ایک غزل "اے دوست ذرا اور قریبِ رگِ جاں ہو" شاعری بھی کمال اور گائیکی بھی بے مثال 🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗12,469 次观看 • 22 天前


