Shahid Hussain's banner
Shahid Hussain's profile picture

Shahid Hussain

@ShahidHussainJM15,015 subscribers

Journalist as a Court Reporter worked @92newschannel @Jaagnews @Aapnews @BOLNETWORK working @92newschannel

Shorts

بریکنگ اپڈیٹ کراچی ڈیفنس کے علاقے چھوٹا بخاری کمرشل ایریا میں خواتین کے درمیان جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والی خاتون نور العین کی اہم ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں نور العین کو زخمی اور خوفزدہ حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ نور العین کا کہنا ہے کہ میری ناک اور منہ سے خون نکل رہا ہے، آنکھ پر بھی زخم ہے، میرے بال نوچ دیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ڈیفنس خیابانِ بخاری کے فلیٹ میں خواتین کے جھگڑے کے معاملے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی، واقعے کو 9 روز گزرنے کے باوجود پولیس کی جانب سے تاحال کوئی واضح مؤقف سامنے نہیں آسکا۔ نئی فوٹیج میں پولیس اہلکار ایک نوجوان کو گھسیٹتے ہوئے لے جاتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ موقع پر ایک سرکاری ویگو بھی موجود نظر آ رہی ہے۔

702,683 Aufrufe

بریکنگ اپڈیٹ کراچی ڈیفنس، خیابان بخاری میں خواتین کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں، جس میں ایس ایس پی کی رشتہ دار خاتون مریم علی رضا نے ایک خاتون اور ان کے بھائی پر ڈمبل سے حملہ کیا، ایک اور ہولناک موبائل فوٹیج سامنے آئی ہے۔

488,274 Aufrufe

کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچی ایزل کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم منان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے ملزم کو بالغ افراد کی جیل بھیجنے کی درخواست بھی منظور کرلی، جبکہ ملزم اور مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹس آنا ابھی باقی ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم 4 اگست کو اپنے رشتے دار کی بچی کو چیز دلانے کے بہانے باہر لے گیا اور واپس لایا تو بچی بے ہوش اور اس کے کپڑے خون آلود تھے۔ بچی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔واقعے کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس میں درج ہے۔

42,731 Aufrufe

کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارتی نشست پر عامر نواز وڑائچ 2063 ووٹ لےکر کامیاب جبکہ سیکریٹری کی نشست پر ارشد شر 1370 ووٹ لیکر جیت گئے عامر وڑائچ سمیت کراچی بار نے 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے اس لیے بار بارالیکشن ملتوی ہوتے رہے، سات ماہ تاریخ کے بعد سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن الیکن الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے زریعے کروائے گئے اور سب سے زیادہ ووٹ لے کر عامر وڑائچ ایک بار پھرکراچی بار کے صدر منتخب ہوگئے

67,486 Aufrufe

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی دو روز سےسپریم کورٹ رجسٹری کیسز کی سماعت کر رہے۔ اسی کورٹ روم میں جب بینچ لگتا تھا تو تقریباً ہر ادارہ پریشان دیکھائی دیتا تھا اور جن کی طلبی نہیں ہوتی تھی وہ بھی کپکپاتےرہتے تھے، اب عدلیہ کی حالت پر ہر زی شعور پاکستانی دکھی دیکھائی دیتا ہے مگر معززججز رشتوں ناطوں، کرایہ داری کے معاملات، دکھ سکھ سے متعلق کیسز کی سماعت کرکے بہت مطمین نظر آتے ہیں، دو چار دفعہ کمرہ عدالت میں موجود افراد کو یاد دلاتے ہیں یہ سپریم کورٹ ہے یہاں یہ نہیں چلتا وہ نہیں چلتا۔۔۔ پچھلے روسٹر بیشتر کیسز جہیز اور لین دین سے متعلق کیسز نمٹائے تھے۔۔۔۔ #Jashan_e_aazadi #Mubarak 🇵🇰

32,825 Aufrufe

بلوچستان بریکنگ اپڈیٹ زیارت: زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس زیارت: حملے کے نتیجے میں *15* پولیس اہلکاران شہید ہوگئے ہیں، دی سی زیارت زیارت:شہداء کو ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت منتقل کیاگیاہے، ڈی سی زیارت زیارت: حملے پولیس اہلکاروں پر گیا ہے، پولیس زیارت: کل رات سے دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا، پولیس

46,604 Aufrufe

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حسیب جمالی ایڈووکیٹ کی صدر کی نشست پر کامیابی دراصل 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا اتحاد کی کامیابی ہے، منیر اے ملک ایڈووکیٹ، عابد زبیری ایڈووکیٹ، بیرسٹر صلاح الدین احمد،صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ اور دیگر وکلا کی مکمل حمایت حاصل رہی،حسیب جمالی کی حکومتی مشینری کے باوجود وکلا تحریک کو نیا جنم دے دی گی جیت کے بعد وکلا جشن

162,329 Aufrufe

سندھ ہائیکورٹ میں کورٹ روم دستیاب نہ ہونے کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے چیمبر میں کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا

71,265 Aufrufe

وائرل اندرون سندھ میرپورماتھیلو میں بااثر شخص نے اپنی ہی عدالت لگا لی چوری کے الزام پر نوجوانوں کو رسی سے باندھ کر گارڈر سے لٹکا دیا بااثر شخص نوجوانوں کو سرعام لٹکا کر لوگوں کو دکھا دکھا کر تماشہ لگاتا رہا

119,629 Aufrufe

ایک زمانہ تھا لائن وہی سے شروع ہوتی تھی جہاں سے ایم کیو ایم کا کارکن کھڑا ہوتا تھا اب کیا سے کیا ہوگئی ہے۔۔۔ ہوا کچھ یوں ایم کیوایم پاکستان نے اسٹیٹ لائف بلڈنگ سی ایم ہاوس کے سامنے پریس ٹالک کرناتھی پورا قومی میڈیا اور ایم کیوایم کے کچھ کارکنان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ڈاکٹر فاروق ستار کی آمد کا انتظار کررہے تھے، جس آفس کی حدود میں کیمرے لگے تھےوہاں کا کوئی پرائیویٹ آدمی آیا اور سب کی ایسی تیسی پھیر دی کہا کہ پرائیویٹ جگہ کیسے میڈیا ٹالک ہوسکتی ہے اور ٹھیک ٹھاک تذلیل کرتے ہوئے سب کو نکل جانے کا کہا وکلا کی مداخلت پرکچھ دیر کھڑا ہونے کا موقع دیا گیا

21,900 Aufrufe

متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو ممکنہ سزا کا معاملہ کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سٹی کورٹ میں احتجاج کیا گیا احتجاج میں عورت مارچ کا وفد بھی شامل ہوا،کراچی بار کی جانب سے کیس چلانے کے طریقے پر تشویش کا اظہار احتجاج میں کراچی بار کے جنرل سیکرٹری رحمان کورائی، رکن سندھ بار کونسل حفیظ لاشاری شریک،احتجاج میں انسانی حقوق کے کارکن ایڈوکیٹ جبران ناصر بھی شریک ہوئے مظاہرین نے ایمان مزاری کے فری ٹرائل کا مطالبہ کیا،مظاہرین کی عدلیہ اور ریاست کے خلاف نعرے بازی

88,259 Aufrufe

کراچی ٹراما سینٹر کے حالات جہاں امریکی قونصلیت کے قریب فائرنگ کے زخمیوں کو منتقل کیا گیا

64,318 Aufrufe

لاڑکانہ میں لیڈی ہیڈ کانسٹیبل منشیات فروش نکلی، والدہ سمیت گرفتار، آئس اور چرس برآمد، خاتون اہلکار خود چرس پی رہی تھی

77,387 Aufrufe

کبھی کبھی ایسے بھی ہوتا ہے۔۔۔۔وقت ہوا بریک کا

54,251 Aufrufe

کراچی سانحہ گل پلازہ کا دل چیردینے والا منظر جب معجزے کے منتظر لواحقین کے اصرار پر ریسکیو اہلکار دم توڑتی امیدوں کے درمیان آوازیں لگا رہا ہے کہ کوئی اللہ کا بندہ اندر ہے جسے بچایا جاسکے

66,415 Aufrufe

نہ لائٹس نہ کرسیاں نہ پنڈال نہ ساونڈ سسٹم نہ اسٹیج نہ بریانی اور جوس کے ڈبے، نہ ناچ گانا نہ ہی میوزک پھر عوام باغ جناح اور مزار قائد کے سامنے وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی کو سننے کے لیے فیملیز کے ساتھ موجود ہے

61,323 Aufrufe

سرینہ مارکیٹ کے قریب ویڈیو بنانے پر سیکورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے ٹک ٹاکر کو قتل کردیا ٹک ٹاکر کے ماں کے ساتھ گزارے لمحات

116,417 Aufrufe

طلعت حسین نے بیٹے نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے میچ میں 7 بالوں پر تین کیچ مواقع فراہم کیے اور بالاخر 4 رنز بنا کر اوٹ ہوگئے بدقسمت فیلڈر نے دو کیچ ڈراپ کیے #PakvsBan

32,137 Aufrufe

کراچی، 27 ویں ترمیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں وکلا کا کنونشن کے دوران نیو بار روم میں اچانک بجلی معطل بار روم میں اندھیرا چھا گیا وکلا کی نعرے بازی جاری

45,419 Aufrufe

کراچی پیپلز پارٹی انتظامیہ کا شہر قائد کے باسیوں کو دئے گئے تحفے کے ڈھول کی پول کھل گئی کریم اباد جہاں شاہکار پروجیکٹ کریم آباد انڈر پاس بنایا گیا اس کے اوپر کے مناظر

28,382 Aufrufe

Videos

ShahidHussainJM's profile picture

کراچی ملیر سٹی پولیس کی مبینہ حراست میں میں نوجوان ہلاک 17 سالہ ارشاد آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا پولیس نے لاسی گوٹھ میں گھر پر چھاپہ مار کر ارشاد کو گرفتار کیا، اہل خانہ کا الزام ارشاد کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کردیا گیا، اہلخانہ کا الزام اہل خانہ اور اہل محلہ کا جناح اسپتال میں احتجاج متوفی کی لاش کے ہمراہ اہلخانہ کا پریس کلب کے باہر بھی احتجاج ملیر سٹی پولیس نے بدنام منشیات فروش ارشد کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تھا، ایس ایچ او ملیر سٹی منشیات فروش ارشد کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 55 گرام آئس برآمد کی گئی کارروائی کے دوران ملزم کا پڑوسی نوجوان ارشاد بھاگنے لگا گھروں کی چھتوں سے کودنے کے دوران بجلی کے تار سے الجھ گیا اور اسے کرنٹ لگا پولیس نے ارشاد کو تحویل میں لیا تو وہ بے ہوش تھا، ریاض بھٹو جناح اسپتال لایا گیا تو ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کی، ایس ایچ او ریاض بھٹو نوجوان ارشاد پولیس کی حراست میں تشدد سے ہلاک نہیں ہوا، ایس ایچ او کا دعویٰ ملزم ارشد کی گرفتاری کے دوران ارشاد نے ڈر کے مارے فرار کی کوشش کی اور کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا، پولیس کا دعوی

Shahid Hussain

13,058 Aufrufe • vor 2 Tagen

ShahidHussainJM's profile picture

کراچی نوجوان تاجر میر رضا کا قتل، پولیس کو ایک اور سی سی ٹی وی مل گئی، فوٹیج میں میر رضا کو دراز سے اسلحہ نکال کر گاڑی میں رکھتے دیکھا جا سکتا ہے جسکے بعد میر رضا دوبارہ کچن میں چلا گیا مقامی رپورٹر کی مطابق اس رات کے آخری پہر جب میر رضا لگ بھگ چار بجے آن لائن ٹیکسی کرکے نکلا تو والد کے اکاونٹ میں رقم منتقل اور اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس ڈیلیٹ کرچکا تھا میر رضا کی سی سی ٹی وی پولیس کو مل چکی ہے جسمیں وہ اپنی دوکان سے گارڈ کا رکھا گیا پستول لیکر نکل رہا تھا دوکان بند ہوتے وقت گارڈ پستول وہیں رکھ کر جاتا اور پستول اسی گارڈ کے نام پہ ہے ٹیکسی میں سفر کے دوران میر رضا بلند آواز میں گانے سن رہا تھا اسوقت فجر کی اذانیں ہورہی تھیں ڈرائیور نے پولیس کو بتایا کہ میں نے نوجوان سے کہا کہ گانے بند کردے کیونکہ اذانیں ہورہی ہیں تو میر رضا نے کہا خیر ہے جس پہ ڈرائیور خاموش ہوگیا اگلی ویڈو میں شارٹس پہنے نوجوان گلستان بلاک ون یونیورسٹی روڈ کے قریب نرسری جھاڑیوں اور قدرے بلندی کیطرف جاتا دکھائی دیتا ہے اور یہ تنہا ہوتا ہے ، میر رضا کو لگنے والی گولی سینے پہ رکھ کر ماری گئی اسکا پاوڈر بھی سینے پہ پھیلا ہوا ہےمگر ابھی تک پولیس کو پستول ملا نہ ہی خول البتہ پستول ہولسٹر مل گیا تھا مگر جس آلے سے موت ہوئی وہ غائب ہے اور خود کشی ثابت کرنے کے لئیے ان شواہد کی موجودگی لازم ہے

Shahid Hussain

51,191 Aufrufe • vor 1 Monat