
Shakir Mehmood Awan
@ShakirAwan88 • 166,016 subscribers
Journalist @humnewspakistan Previous = PublicNews/Abbtakk/City42 || https://t.co/zZ5vAI18FM || https://t.co/jukWLMFX8r
Shorts
Videos

یہ عمران خان کو رہا کریں یا نان کریں اب 27 ستمبر لازمی ہوگا،، سندھ میں وزیر اعلی مراد شاہ کے حلقے میں جس طرح لوگ نکلیں ہیں یہ اشارہ ہے کہ عمران خان کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے، سندھ میں عادل حلیم شیخ اور فہیم خان نے جو ریلی نکالی ہے اگر یہ منظر پنجاب میں نظر آجائے تو اسی دن عمران خان رہا ہو جائیں گے،
Shakir Mehmood Awan24,807 views • 2 days ago

پولیس کی موجودگی میں بہن بھائی پر مبینہ تشدد اور سادہ لباس افراد کی جانب سے کیمرہ توڑنے کے مناظر انتہائی افسوسناک ہیں۔ ایس ایس پی کورنگی کو فوری معطل کرکے فری اینڈ فیئر انکوائری کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ہم مظلوم خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فہیم خان صدر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی
Shakir Mehmood Awan21,971 views • 3 days ago

گزشتہ روز جب نورین نیازی عمران خان کو ملیں تو جذباتی مناظر تھے، نورین نیازی خود پر قابو نہیں رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئیں، عمران خان نے کہا اللہ اللحق ہے،عمران خان کو عدالتی کاروائی سے متعلق بتایا گیا،عمران خان نے کہا کہ بشری کی طبعیت بھی انتہائی ناساز ہے انکو بھی اسپتال منتقل کرنے کی اشد ضرورت ہے،انہوں نے ہدایت کی کہ فوری سپریم کورٹ میں اس سے متعلق بھی جلد سماعت کی درخواست دائر کی جائے،
Shakir Mehmood Awan85,505 views • 13 days ago

پولیس کو عید میلاد کے لنگر پر حملہ کرنے کا حکم کس نے دیا؟ ہماری خواتین کو ساری رات حبسِ بے جا میں کیوں رکھا گیا؟ بھگدڑ کے دوران ہمارا کارکن، جو چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ ہے، ابلتے ہوئے تیل میں گر کر ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اس واقعے کا ذمہ دار کون ہے؟ حکومت کو ان تمام سوالات کا جواب دینا ہوگا۔ جب تک اس واقعے کی ذمہ داری کا تعین اور جواب نہیں دیا جاتا، میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہیں چلنے دوں گا۔شیخ امتیاز
Shakir Mehmood Awan31,764 views • 5 days ago

ڈاکٹر یاسمین کے حلقے میں محفل میلاد پر جب پولیس نے دھاوا بولا تو گندی گندی گالیاں دے رہے تھے، مجھے سادہ لباس والے پولیس اہلکار کے ساتھ زبردستی تھانے منتقل کیا گیا،30 سے زائد خواتین کو ایک کمرے میں بند کر کہ باہر سے تالہ لگا دیا گیا،سعدیہ ایوب رہنما تحریک انصاف
Shakir Mehmood Awan18,811 views • 3 days ago

اینکر پرسن جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ فاروقی کا بیان سامنے آگیا۔۔ میں پنے شوہر جمیل فاروقی کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، ہماری پسند کی شادی تھی میری فیملی اسکے خلاف تھی، شادی کے بعد میری فیملی کیجانب سے شادی ختم کرنے کے دباؤ کا سامنا رہا اور اب وہ زبردستی میری خلع کروانا چاہتے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، مجھے سرگودھا سے بازیاب کروایا جائے،سرگودھا پولیس، انتظامیہ اور سیاست دان بھی میری فیملی کے ساتھ ہیں، مجھے خدشہ ہے میری ویڈیو لیک ہونے کے بعد میرے ساتھ کچھ ہوناں جائے، میری عدالت سے درخواست ہے میں اہنے شوہر کے پاس جانا چاہتی ہوں
Shakir Mehmood Awan192,656 views • 1 month ago

اہم،، بشری بی بی کی آنکھ کا ریٹینا پھٹ گیا جس کے باعث انکی سرجری کی گئی ہے لیکن خوفناک بات یہ ہے کہ ان کی آنکھ سلیکون جل لگا کر بند کی گئی جو آج تک بند ہے، ذرائع یہ بتاتے پیں کہ انکی دوسری آنکھ بھی تیزی سے متاثر ہورہی ہے،،یہ خبر کو کنفرم کرنے کےلیے مجھے ایک ہفتہ لگ گیا،،
Shakir Mehmood Awan75,993 views • 21 days ago

پختون خواہ اسمبلی میں 270 افراد کو میرٹ کے برعکس بھرتی کیا گیا لیکن ابھی تک مجھے 100 سے زائد افراد کا ریکارڈ ملا ہے، پختون خواہ پاکستان کی وہ واحد اسمبلی بن چکی ہیں جہاں سب سے زیادہ ملازمین ہیں، پنجاب کی اسمبلی میں 371 راکین اسمبلی ہیں اور ہر رکن پر تقریبا 3 ملازمین بنتے پیں جبکہ پختون خواہ اسمبلی میں ایک MPA پر 7 سے 8 ملازمین بنتے ہیں، پختون خواہ حجم میں سب سے چھوٹی اور ملازمین میں سب سے بڑی اسمبلی بن چکی ہے،
Shakir Mehmood Awan14,072 views • 4 days ago

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی بیرک میں رات گئے مبینہ طور پر قوم لوط والی حرکات ہوتی ہے، دونون رہنماؤں نے جیل سپریڈنٹ کو متعدد بار آگاہ کیا لیکن کوئی ایکشن، نوٹس نہیں لیا گیا، اس سیل میں زیادہ تر خؤاتین منشیات مقدمات میں سزا یافتہ ہیں اور انہیں بیرک میں نشہ بھی مہیا کیا جاتا ہے
Shakir Mehmood Awan250,010 views • 4 months ago