
Shakir Mehmood Awan
@ShakirAwan88 • 165,315 subscribers
Journalist @humnewspakistan Previous = PublicNews/Abbtakk/City42 || https://t.co/zZ5vAI18FM || https://t.co/jukWLMFX8r
Shorts
Videos

اینکر پرسن جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ فاروقی کا بیان سامنے آگیا۔۔ میں پنے شوہر جمیل فاروقی کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، ہماری پسند کی شادی تھی میری فیملی اسکے خلاف تھی، شادی کے بعد میری فیملی کیجانب سے شادی ختم کرنے کے دباؤ کا سامنا رہا اور اب وہ زبردستی میری خلع کروانا چاہتے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، مجھے سرگودھا سے بازیاب کروایا جائے،سرگودھا پولیس، انتظامیہ اور سیاست دان بھی میری فیملی کے ساتھ ہیں، مجھے خدشہ ہے میری ویڈیو لیک ہونے کے بعد میرے ساتھ کچھ ہوناں جائے، میری عدالت سے درخواست ہے میں اہنے شوہر کے پاس جانا چاہتی ہوں
Shakir Mehmood Awan191,777 次观看 • 4 天前

حکومت کا، محسن نقوی کا کہنا تھا کہ علیمہ خان عمران خان سے ملاقات میں آڑے آرہی ہیں، گزشتہ روز تو علیمہ خان اڈیالہ جیل نہیں پہنچیں تھی تو یہ نورین نیازی یا عظمی خان کی ملاقات کروا دیتے لیکن نہیں کروائی گئی جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے ان کی بدنیتی ہے یہ ملاقات نہیں کروانا چاہتے ہیں ملبہ علیمہ خان پر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں
Shakir Mehmood Awan38,657 次观看 • 3 天前
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی بیرک میں رات گئے مبینہ طور پر قوم لوط والی حرکات ہوتی ہے، دونون رہنماؤں نے جیل سپریڈنٹ کو متعدد بار آگاہ کیا لیکن کوئی ایکشن، نوٹس نہیں لیا گیا، اس سیل میں زیادہ تر خؤاتین منشیات مقدمات میں سزا یافتہ ہیں اور انہیں بیرک میں نشہ بھی مہیا کیا جاتا ہے
Shakir Mehmood Awan249,798 次观看 • 2 个月前

عمران خان جیل میں انکی موجیں لگ چکی ہیں، آج کہنے پر مجبور ہو گیا ہوں کہ گنڈا پور ان سے بہتر تھا، علیمہ خان ناں ہوتی تو یہ عمران خان کا سودا کر کہ ڈکار بھی مارچکے ہوتے، جو سائیکل پر تھے آج کڑوڑوں کی گاڑیوں اور ہیلی کاپٹر پر ٹک ٹاک بناتے دیکھائی دیتے ہیں،سئنیر تجزیہ نگار ایثار رانا
Shakir Mehmood Awan32,417 次观看 • 10 天前

پنجاب اسمبلی میں TLP کے ممبر صوبائی اسمبلی نے 252 دن سے غائب حافظ سعد رضوی اور انکے بھائی کی بازیابی سے متعلق بات کی تو اسپیکر اسمبلی ملک احمد خان نے ڈانٹ پلادی اور کہا کہ آپ کی جماعت تو کلعدم ہے اور آپ اس فلور پر بات نہیں کرسکتے اور فوری انکے الفاظ حذف کرنے کا حکم دے دیا
Shakir Mehmood Awan62,625 次观看 • 25 天前

ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ شاہ محمود کی وفات کی خبر وائرل کروائی گئی جس پر خواتین میں پینک پھیل گیا، یاسمین راشد نے جہاں تردید کی وہین تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ خبر پھیلا کر کہیں کوئی مقصد تو نہیں ہے کیونکہ شیر آیا شیر آیا والا معاملہ تو نہیں کیا جارہا، یہ معاملہ سادہ معلوم نہیں ہوتا پے،
Shakir Mehmood Awan37,353 次观看 • 17 天前