
Shamaila Rana
@Shamylaroy • 135,642 subscribers
|MNA| #PMLN |Lawyer|| Pro-Democrat & Humanitarian| Members NDU, NDI| President #YMT @YouthMediaPMLN 🇵🇰 Quaid Nawaz Sharif
Shorts
Videos

افسوس در افسوس ریاست کے ساتھ یہ کیا کر رھے ہیں ؟؟ انکو کوئی لگام ڈالنے والا نہیں؟؟
Shamaila Rana169,818 views • 1 year ago

میں کارکن اور متوسط طبقے کی آواز ہوں میرا کلپ کاٹ کر لگایا گیا جس سے بات کا پس منظر بدلنے کی کوشش کی۔ اوگرا کی سمری ایک سو بیس روپے لیٹر اضافہ وزیراعظم نے مسترد کیا۔ ہم عوام پہ خوشی سے یہ اضافہ نہیں کر رھے۔ حالات کے ساتھ سخت فیصلے کرنے ہوتے ہیں جس میں قومیں ریاست کا ساتھ دیتی
Shamaila Rana34,615 views • 3 months ago

فقط انکا ہی وسیلہ جو ہمیشہ کام آیا صحن مسجد نبوی سے شمائلہ رانا گلہاے عقیدت پیش کر رہی ہیں۔
Shamaila Rana28,850 views • 2 months ago

الیکشن میانوالی کمپین کے دوران فصلوں میں کپاس چنتی ہماری محنتی بہادر مائیں بچیاں ملیں۔ انکو دیکھ کر میں نے سوچا ان سے بات کی جاۓ انکو احساس دلوایا جاۓ کہ قوم ان محنت کش خوددارخواتین کو عزت فرد کی نگاہ سے دیکھتی ،اماں شیر کو ووٹ دیں گی آپکو مریم نواز کا پتا ھے آپ خوش ھے ان سے ؟
Shamaila Rana41,000 views • 7 months ago

میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل لابی کے خلاف ٹویت کرکے دکھاؤ۔ میں چیلنج کرتی ہوں۔ یہ میرے ایمان کا حصہ ھے غزہ کا فلسطین کا ساتھ کھڑا ہونا۔ مگر تم عمران خان سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کرواؤ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا شفیع جان کو چیلنج
Shamaila Rana14,532 views • 2 months ago

نواز شریف کو مائنس کرتے کرتے نواز شریف کو پلس کر گئے۔ الحمدللۀ آج میاں محمد نواز شریف پارٹی صدر ہیں نواز شریف کا بھائی شہباز شریف پاکستان کا وزیراعظم ہے نواز شریف کی بیٹی مریم نواز پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی وزیراعلئ ہیں۔ نواز شریف کو مٹانے والے خود مٹ گئے
Shamaila Rana41,917 views • 1 year ago

جب سے ہم نے سیاست میں آنکھ کھولی ہم نے اپنا سیاسی قبلہ نہ راہنما بدلہ۔ آپکو جب بھی میرا میری والدہ کا پیغام پہنچا تو صرف یہی تھا کہ نوازشریف کا ساتھ دینا آج آپکی بیٹی شمائلہ رانا آپکے دروازے پہ شیر کے لیے ووٹ مانگنے کے لیے آئی ھے۔ میرا تعلق اس علاقہ سے ھے اور میں مان سے آپکے پاس آئی ہوں۔
Shamaila Rana42,028 views • 2 years ago

میں عید ہمیشہ سے جیل میں قید خواتین کے ساتھ اور اولڈ ہوم میں بزرگ مرد و خواتین جنہیں Neglected part of society سمجھا جاتا ہے کے ساتھ گزارتی ہوں الحمدللہ یہ سلسلہ 10 سال سے جاری ہے ان لوگوں کو معاشرے میں خصوصی توجہ کی ضرورت ہے اور مجھے ان کے ساتھ وقت گزارنا بہت اچھا لگتا ہے
Shamaila Rana22,064 views • 1 year ago

وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی برادری کو ایک واضح پیغام دیا ہے ہم بھیک یا امداد نہیں چاہتے ہم کاروبار کرنا چاہتے ہیں NO AID JUST TRADE ہم کسی دوسرے ملک سے امداد نہیں لینا چاہتے بلکہ ہم تجارت کرنا چاہتے ہیں یہ نعرہ آپکی خودی کو بلند کرتا ہے آپکے معیار کو بلند کرتا ہے وزیراعظم نے ساری دنیا کو پیغام دیا ہے ہم آپکے ساتھ کاروبار کرنا چاہتے ہیں ہم آپکے ساتھ کاروباری شراکت داری چاہتے ہیں یہ خوددار قوموں کا شیوہ ہے
Shamaila Rana21,258 views • 1 year ago

شمائلہ رانا صاحبہ صدر یوتھ میڈیا ٹیم کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال جس دور میں کارکنان کو لاٹھیاں ماری گئیں جھوٹے مقدمات بناۓ مجھ پہ سیشن کورٹ کے باہر لاٹھی چارج ہوا والد کے سامنے بیٹی کو گرفتار کرنے پہنچ گے ہم کس سے انصاف مانگیں ؟مریم نواز کو اور کارکنان کو انصاف کون دے گا؟
Shamaila Rana18,372 views • 2 years ago