Mirza Shahzad Akbar's banner
Mirza Shahzad Akbar's profile picture

Mirza Shahzad Akbar

@ShazadAkbar220,738 subscribers

Lawyer, Former Advisor to Prime Minister IK on Accountability & Interior,Human Rights, hopeful for a better Pakistan🇵🇰

Shorts

ایسے دستور کو، صبح بے نور کو…. میں نہیں مانتا…..

ایسے دستور کو، صبح بے نور کو…. میں نہیں مانتا…..

635,045 görüntüleme

اَنیّ دیو تسی جو مرضی کر لیو تہانوں بھلنا نئی امران خان🤣🤣🤣

اَنیّ دیو تسی جو مرضی کر لیو تہانوں بھلنا نئی امران خان🤣🤣🤣

68,223 görüntüleme

For those in London, tomorrow at 2 pm outside 10 Downing Street ⁦PTI⁩

For those in London, tomorrow at 2 pm outside 10 Downing Street ⁦PTI⁩

15,428 görüntüleme

Videos

ShazadAkbar's profile picture

جنرل ندیم انجم حالیہ تاریخ کا وہ کردار ہے جسے ن لیگ نے جنرل باجوہ سے DG ISI لگوایا اور اسی لندن پلان کے تحت پھر عدم اعتماد آئی اور چن صاحب کے لیڈر اور انہوں نے نہ صرف حصہ ڈالا بلکہ اگلے دو سال خوب گنگا نہاے۔ اسی لندن پلان ہی کا ایک حصہ جنرل باجوہ کی کام پورا ہونے کے بعد چٹھی بھی تھی کیونکہ میاں صاحب اپنا بدلہ نہیں بھولتے۔ عاصم منیر کا انتخاب بہت پہلے ہی ہو چکا تھا، ندیم انجم نے ہی باجوہ کو دھوکا دیا اور عاصم منیر کی تقرری کروا کر چیف بنوایا ۔ پھر جیسا تاریخ میں ہوتا آیا ہے ندیم انجم کو نھی کام پورا ہونے پہ چلتا کر دیا گیا کیونکہ وہ کہتے ہیں نا جس پہ احسان کریں اسکے شر سے بچیں! اب بیچارے چن صاب وغیرہ کا بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے کہ کام نکلنے کے بعد ن لیگ والے انھیں ”پشانتے“ ہی نہیں ہیں۔ ویسے قدرت کے نظام کا تقاضا کچھ ایسا ہے کہ اگلی باری ن والوں کی ہونی ہے بس وقت کا تعین باقی ہے جہاں تک ندیم انجم کا تعالق ہے وہ آجکل شریف خاندان کو شادیوں میں مہمانوں کو وصول کرنے کی خدمت کر رہے ہیں۔ ایک اور اھم بات یہ ہے کہ یہ سب مول تول اگلی آئینی ترمیم کے لیے بھی ہے نیا دام طے ہونا ہے اسی لیے دکان بڑھائی جا رہی ہے ! 😉

Mirza Shahzad Akbar

77,298 görüntüleme • 8 ay önce