Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

او نو‼️ وڈی باجی اب تو منصور بھی ساتھ چھوڑ گیا، دوسرے نے اٹالین جوتوں والی اسٹوری کر دی۔ ایسا کرو بھاگ کر چڑیا گھر جاؤ معافی شافی مانگو پتا نہیں کس کے نشانے پہ آ گی ہو کیونکہ کارکردگی والی کوئی اکیلی تم تھوڑی ہو، یہاں ہر شاخ...

44,117 просмотров • 3 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 28

Фото профиля Lodhi Ikram
Lodhi Ikram3 дней назад

مرزا جی ، سعد رفیق بھائی نے بلاک کیا ہوا ہے کب سے۔ ان سے کہیں میرا اکاؤنٹ ان بلاک کریں۔ میں ان کا مداح ہوں۔ سوال 2 بار کیے میں نے اور پوری دیانتداری اور دلکش اردو میں۔ انہوں نے بلاک کیا ہے۔ انہی کہیں یہ کام نا کیا کریں۔ 2/3 ہزار جو فالور ان کے ہیں, ہم جیسے ' ہمدرد' ہی ہیں

Фото профиля Urdu Alfaz 🇵🇰
Urdu Alfaz 🇵🇰3 дней назад

دراصل بات یہ ہے 🤔

Фото профиля Atif Zia
Atif Zia3 дней назад

چڑیا گھر والوں نے عوام کے پیسوں سے خریدے مریم نواز کے جہاز پر آنکھیں بند کر لیں مگر عمران خان کی گھڑی جس کے پیسے خان اپنی جیب سے دیے اس پر کٹھ پتلیوں سے سزا دلوائی۔ بدلے میں شریف خاندان کو قائد اعظم کو اپنے دفاتر سے ہٹانا پڑا جو انھوں نے خوشی خوشی کیا۔

Фото профиля Amin ul Nizam
Amin ul Nizam3 дней назад

جن پر تکیہ تھا وہی لونڈے ہوا دینے لگے

Фото профиля Afzaal Abbasi 💪
Afzaal Abbasi 💪3 дней назад

اوے حرام خورا سور دی نسل پین یکا بونگیاں نہ مار تے پاکستان آ اک واری پین یکا

Фото профиля unknown
unknown3 дней назад

@MaryamNSharif بیچاری تتتتت

Фото профиля Khaliq Ur Rehman
Khaliq Ur Rehman3 дней назад

سوال تو بنتا ہے

Фото профиля Ali Ahmer
Ali Ahmer3 дней назад

Sir please don’t play religion card I honour you for your secular approach but you are disappointing me You are behaving like fugitive Shehbaz gil who supports Taliban but you doesn’t

Фото профиля Iram
Iram3 дней назад

@MaryamNSharif

Фото профиля Save Pakistan
Save Pakistan3 дней назад

@MaryamNSharif

Фото профиля ShehryarKhan
ShehryarKhan3 дней назад

شٹیل کا گلاس خوامخواہ ہی نہیں آیا سامنے ٹاؤٹ کنجر بھی جب گھنگھور توڑ رھے ہیں تو کوئی بے ادبی یا گستاخی ہوئی ضرور ہے جسٹس منیر اور جسٹس یحییٰ نازک طبیعت کے ہیں جلد برا مان جاتے ہیں

Фото профиля Dr۔Clavical🇵🇸
Dr۔Clavical🇵🇸3 дней назад

یہ سارے ایک جیسے گندے ہیں ،ان کا کوئی دین ایمان نہیں،اس لونڈے لپاڑے کو پروموٹ نہ کریں،ابھی مریم ایک کال کر کے دعوت دے گی دم ہلاتا ہوا جائے گا۔

Фото профиля Zaheer Abbas
Zaheer Abbas3 дней назад

آنٹی کی جان لے کے چھوڑو گے میں تو گلاس دیکھ کر ہی سمجھ گیا تھا حالات سمجھ سے باہر ہے

Фото профиля Oolbab
Oolbab3 дней назад

bila wajah kiun sangeen ilzam laga rahai aur baitee hai koi shals khud nahee

Фото профиля Najam k yusafzai
Najam k yusafzai3 дней назад

محسن نقوی جیت گیا مریم نواز ہار گئی اسی لیے تو گلاس نکالا ہے

Фото профиля John Da don butt
John Da don butt3 дней назад

چورنی کو گھر چھوڑ کر انا۔۔۔۔

Фото профиля S Ahmad
S Ahmad3 дней назад

لفافی ٹاوٹس کا المیہ یہ ہے کہ ان کے تیور بدلتے بالکل دیر نہیں لگتی۔ اوپر سے بدلنے سے پہلے کوئی تنبیہ یا اشارہ بھی نہیں دیتے۔

Фото профиля Save Pakistan
Save Pakistan3 дней назад

@AzmaBokhariPMLN

Фото профиля MysteRious
MysteRious3 дней назад

@AzmaBokhariPMLN ye kis shatim e rasool ki baat ho rahi hai?🙄 @AnsarAAbbasi @TahirAshrafi @MoulanaOfficial

Фото профиля Oolbab
Oolbab3 дней назад

aapko bhi pata hai khalee sawal bhi koi pooch na dour kee baat chohtee chohtee baton par gardan tak aa ja tee baat bhala koi ghareeb shaks janboch kar apnee jan khatre mai dalega? yah threats sai mutanafir kar rahai

Фото профиля Sahi Farakh
Sahi Farakh3 дней назад

سارے۔ آپنیاں آپنیاں۔ باجیاں۔ لے کے۔ گھوم۔ رہے۔ ہیں

Фото профиля 804 🫡
804 🫡3 дней назад

@AzmaBokhariPMLN

Фото профиля malik idrees
malik idrees3 дней назад

شاتم رسول

Фото профиля overseas usa
overseas usa3 дней назад

🫵🏻🫵🏻🫵🏻

Фото профиля Waleed Shabbir
Waleed Shabbir3 дней назад

Mansoor ki bhi koe credibility hai? Zyada peeche nahi sirf 6 maheenay k vlogs uthaye iskiy aur Sunay. Kia report kia tha qabootar, Idara se mil k aya hoon. Eh o payi ae Sahafat.

Фото профиля Taurus
Taurus3 дней назад

منصور ٹائپ صحافیوں کی بھی کیا زندگی ہے اپنا کوئی پوائنٹ آف ویو ہی نہیں۔

Фото профиля Design Solutions
Design Solutions3 дней назад

@AzmaBokhariPMLN نئ بول نئ کتھے مر گئی اےےے

Фото профиля Baaghi Number One
Baaghi Number One3 дней назад

منصور علی خان، ٹیکنیکل ڈنڈی مارتا ہے، تنقید کرتے کرتے بہت سے کریڈٹ بھی مریم نانی کی جھولی میں ڈالتا جاتا ہے، ۔۔۔ باریک واردات

Похожие видео

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم کی رسید کے معاملے پر 17ستمبر اور 18 ستمبر کی بحث ہو رہی ہے، جبکہ اصل سوال کچھ اور ہیں : مثلا یہ کہ اس پرائیویٹ ٹرپ کے عوض مریم نواز کے ذمہ جو رقم واجب الادا ہوئی، اس کا تعین کس نے کیا؟ کسی ادارے نے؟ کسی آفس نے؟ مریم نواز کی ٹیم نے؟ یا کسی اور نے؟ جس نے بھی کیا اس کے ڈاکیومنٹس کہاں ہیں؟ اس میں شفافیت کو کیسے یقینی بنایا گیا؟ کیا مریم نواز جہاز کو پرائیویٹلی استعمال میں لانے سے پہلے کسی سے اجازت لینے کی پابند ہیں؟ کیوںکہ خود ان کے بقول یہ جہاز مریم نواز کا نہیں بلکہ پنجاب حکومت کا ہے؟ تو پنجاب حکومت کو کونسا ادارہ انہیں اس جہاز کو ذاتی استعمال میں لانے کی اجازت دیتا ہے؟ تیسرا، تقریبا پونے تین کروڑ روپے کی جو رقم نیشنل بنک کے اکاونٹ میں جمع کرائی گئی وہ کس کے اکاونٹ سے جمع ہوئی؟ چونکہ رسید کے ساتھ کسی چیک کی تصویر نہیں جاری کی گئی تو اس سے اندازہ نہیں ہو رہا رقم جمع کرانے والا اکاونٹ مریم نواز کا اپنا تھا یا کسی اور کا۔ بہتر ہے ان سوالوں کے جواب بھی مریم نواز یوٹیوبر یا اینکر سمجھ کر نہ دیں ، ہمیں عوام سمجھ کر ان سوالوں کے جواب دے دیں۔

Asad Ullah Khan

10,498 просмотров • 19 дней назад

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 просмотров • 9 месяцев назад

اب تو سرکار کے ایوانوں میں بھی کہا جا رہا ہے کہ ہاں، ہم اسی سال کی کمزوریوں کا نشانہ ہیں۔ بابا! کس کے ہاتھوں؟ تیرے ہی ہاتھوں! جو لوگ کہتے ہیں کہ نظام فیل ہو چکا ہے، اور کسی ایک خاص زمانی کی بات نہیں کر رہا، میں تو اسی سالہ تاریخ کی بات کر رہا ہوں، تو ہم بھی آپ سے اسی سالہ تاریخ کی بات کر رہے ہیں۔ لیکن یہ اسی سال کی تباہی تمہاری وجہ سے ہے، کسی اور کی وجہ سے نہیں۔ قتل حسین بھی اور ہائے حسین بھی، یہ نہیں چلے گا۔ ملک کو تباہ کرنے کی تم نے ذمہ داری تسلیم کر لی ہے، اب چھپتے کس چیز کے پیچھے ہو؟ نظام تبدیل کرو۔ نظام کون سا؟ جو اسی سال آپ کے قبضے میں رہا، اب مزید کوئی نیا طریقہ اپنے قبضے میں رکھنے کا۔ تو میں نے کہا، ظالموں! انگریز کے زمانے کے پڑے ہوئے سبق اور وہی روّیے، کم از کم وہ تو تبدیل کر لو۔ اپنے مخالفین کے خلاف رویّوں میں کوئی تبدیلیاں تو لاؤ۔ اگر میری حکومت ہے تو میرے مخالف جیل میں ہونا چاہیے، اگر مخالف کی حکومت ہے تو مجھے جیل میں ہونا چاہیے۔ یہ کوئی سیاست ہے؟ کسی دوسری دنیا میں بھی اس طرح ہوتا ہے؟ تو طریقے تو تبدیل کر لو۔ ذرا معلوم تو کر لو کہ ہماری معیشت کہاں کھڑی ہے۔ ہمارا امن و امان کہاں کھڑا ہے؟ ہمارے دو صوبے جل رہے ہیں۔ دیہاتوں میں عام آدمی گھر سے باہر نہیں نکل سکتا، نہ وہ دکان پہ جا سکتا ہے، نہ بچوں کو سکول بھیج سکتا ہے، نہ کھیتوں میں جا سکتا ہے، نہ مزدوری کر سکتا ہے۔ دیہات خالی ہو گئے ہیں۔ کہیں تو زندگی گزارنی ہے۔ اور یہ کہتے ہیں، ہم بیس، پچیس سال سے آپریشن کر رہے ہیں۔ آپریشن پہ آپریشن، تو آپریشن پہ آپریشن! بھئی، کس چیز کا آپریشن؟ جتنا آپریشن کرتے ہو، مرض بڑھتا گیا۔ آپ کی حکمتِ عملی میں ڈیفالٹ کہیں، جھول ہے، کہیں کمزوری ہے۔ میری تنقید کو برا ماننے کی بجائے کہیں اپنی کمزوری بھی تو ٹٹولو۔ ایک دن ۔۔۔اپنے لیے صرف یہ کہ میرے اقتدار پر قبضہ کیسے رہے، بس! چاہے قوم برباد ہوتی رہے۔ ہم بھی مانتے ہیں ریاست اہم ہے، لیکن ریاست عوام سے بنتی ہے۔ عوام کے بغیر ریاست ایک خالی برتن ہے، خالی ڈول ہے۔ کیا حیثیت ہے اس کی؟ حکومت یہ لوگوں کے معاملات کا نظم و تدبیر، انتظام ہے۔ تو ریاست ہو، عوام ہو، حکومت ہو، ان تین چیزوں کے ساتھ ریاست مکمل ہو جاتی ہے۔ جہاں امن و امان نہیں ہے، وہاں معیشت کیا ہوگی؟ آج ہندوستان دنیا کی چوتھی معیشت بن گیا ہے، اور اس کے زرمبادلہ کے ذخائر سات سو ارب کے لگ بھگ پہنچ گئے ہیں۔ اور ہمارے ہاں لوگوں سے خیرات مانگ کر کوئی دس گیارہ ارب جمع ہو گئے ہوں گے،۔ کہاں دس گیارہ، کہاں سات سو ارب ڈالر ! امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا ضلع ساہیوال میں ورکرز کنونشن سے خطاب، 05 ستمبر 2026

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

14,279 просмотров • 1 месяц назад

"چھ علامتیں جب تک ظاہر نہیں ہو چکیں گی قیامت نہیں آئے گی،اس میں سے تین علامتیں تو وہ تھیں کہ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انتقال کے بعد فوراً ظاہر ہو گئیں اور تین ہیں یہ پہلی علامت: کثرتِ مال اتنا مال ہو جائے گا عرب میں، اتنا مال..یہ سارا مال اور دولت کی جس طریقے سے وہاں پر پانی کی طرح ریل پیل ہو رہی ہے۔ مال اتنا عام ہوجائے گا کہ یہ حالت ہو جائے گی کہ ایک شخص کو سو دینار بھی دیے جائیں گے تب بھی وہ ناراض ہو گا کہ کیا دیا مجھے کچھ بھی نہیں دیا دوسری علامت: عالمگیر فتنہ پھر ایک ایسا فتنہ آئے گا کہ عرب کا کوئی گھر نہیں بچے گا جس میں وہ فتنہ داخل نہ ہو جائے۔ عریانی کا فتنہ، بے حیائی کا فتنہ، شراب نوشی کا فتنہ، زنا کاری کا فتنہ... کوئی گھر نہیں بچ رہا ہو گا۔ گھر گھر میں جو ہے... میں نے تو خود دیکھی ہیں جا کر، گھر گھر میں وہاں پر جو ہے وہ شراب خانے موجود ہیں، گھر گھر کے اندر بار ہے اپنی جگہ پر۔ ہے چھپا ہوا، لیکن یہ کہ سارا معاملہ،جس طرح وہاں پہ فحاشی اور عیاشی جو پھیل گئی ہے اور ان عرب امارات کے اندر جو کچھ ہورہا ہے کہ کوئی گھر نہیں رہے گاجس میں وہ فتنہ داخل نہ ہوجائء تیسری علامت: مسلمانوں اور اہل مغرب کی جنگ اس کے بعد ایک صلح ہو گی تمہاری جو تمہارے اور یہ زرد رو لوگ جو ہیں، وائٹ پیپل ،ان کے درمیان ہو گی،لیکن ایک موقع پر آ کر وہ صلح توڑ دیں گے، بغاوت کریں گے، بے وفائی کریں گےکہ پھر وہ تم پر حملہ آور ہوں گے 80 جھنڈوں کے ساتھ لے کر اور ہر جھنڈے کے نیچے بارہ ہزار کی نفری ہو گی، بارہ اٹھے چھیانوے (96)، تقریباً دس لاکھ کی نفری کے ساتھ یہ حملہ ہو گا۔ یہ حملہ ہے جس کے لیے نیٹو تیار کیا جا رہا ہے،اس لیے کہ جب دوبارہ ری آرگنائزیشن ہوئی ہےنیٹو کی تو پوچھا گیا کہ یہ کس کے لئے تیاریاں ہو رہی ہیں؟ یو ایس ایس آر تو تحلیل ہو چکا، ختم ہو چکا، تمہارے قدموں میں گرا ہوا ہے، تمہارا دیا ہوا کھا رہا ہے۔ اب لہٰذا اس کے اندر تو کوئی جرات نہیں ہے کہ وہ تمہارے مقابلے میں کھڑا ہو۔ اب کس کے لیے ہے؟ انہوں نے صاف کہا کہ ہمیں مسلم فنڈامنٹلزم کا خطرہ ہے،کسی بھی وقت یہ جو بھی اس وقت ہو رہا ہے اسرائیل میں اور فلسطینیوں کے مابین، اگر یہ آگ بھڑک اٹھی، کبھی اگر قبۃ الصخرہ گرا دیا گیا، مسجدِ اقصیٰ گرا دی گئی، پھر جو ہو گا، طوفان آئے گا" ڈاکٹر اسرار احمد

شبانہ شوکت

19,795 просмотров • 7 месяцев назад