
💞 شازیہ چوہدری 💞
@shazia__10 • 28,025 subscribers
Media influencer|human rights activists|Tweets are my personal opinion and RT are not endorsement.. https://t.co/Rcx6zMRn7B
Shorts
Videos

اس کے رشتے دار بھی کہتے ہوں گے کہ ہماری بیٹی رزق حلال کماتی ہے دیکھتے جائیں شرماتے جائیں حاجن ایت زلفقار
💞 شازیہ چوہدری 💞76,827 görüntüleme • 2 gün önce

پہلے جب لڑکے کا رشتہ دیکھنے جاتے تھے تو ان کی فرمائش تھی کہ ہماری ہونے والی بہو ڈاکٹر ہو ٹیچر ہو قران پاک کی حافظ ہو انجینیئر ہو پائلٹ ہو دین دار ہو اب لوگوں نے اپنی بیٹیوں سے بزنس کروانا شروع کر دیا ہے چاہے شریف گھر کی ہو چاہے کسی گندے خاندان کی ہو انہوں نے اپنی بیویوں بہنوں بہوں کی کمائی گانا شروع کر دیا ہے مثال اپ کے سامنے ہے بندہ بغیرتوں سے پوچھا مرد کے دونوں ہاتھوں میں اللہ نے برکت رکھی ہے عورتوں سے مجرہ کروا کے ٹک ٹاک بنوا کر انسان کی کبھی پوری نہیں پڑے گی
💞 شازیہ چوہدری 💞76,734 görüntüleme • 2 gün önce

پاکستان کی تاریخ میں دفعہ پاکستانی لڑکیوں نے کھل کر جھوم کر اور اپنے اپ کو ازاد کر کے جشن ازادی منایا ہے #قومی_زبان
💞 شازیہ چوہدری 💞142,488 görüntüleme • 15 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سارے پاکستانیوں سے درخواست ہے اپنی بہنوں بیٹیوں کو مدرسے یا مسجد مت بھیجیں پہلے یقین کریں کہ وہاں پر انسان ہیں جو دین کا درس دیتے ہیں یا درندے باندھے ہوئے ہیں یہ دیکھیں پتہ نہیں یہ لڑکی ہے تعویز لینے گئی ہے یا قران پاک کی تعلیم حاصل کر رہی ہے اس کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے میری حکومت سے درخواست ہے کہ انکھیں کھولو یہ اپ کی بیٹی بھی ہو سکتی ہے اپ کی بہن بھی ہو سکتی ہے پتہ نہیں ہمارے لوگوں کو کب عقل اور شعور ائے گا یہ کب تک اپنی بہنوں بیٹیوں کی عزت اسی طرح پامال کرواتے رہیں گے
💞 شازیہ چوہدری 💞137,323 görüntüleme • 15 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سادگی میں جو حسن ہے، وہ بناوٹ کے ہزار رنگوں میں بھی نہیں ملتا۔ 🌸
💞 شازیہ چوہدری 💞26,226 görüntüleme • 3 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب سے پاکستان بنا ہے پاکستانیوں کو نہ ان کا حق ملا ہے نہ انہیں تحفظ ملا ہے ہر روز ایسے بےگناہ لوگ قتل ہو رہے ہیں لیکن پولیس جو پاکستان کے مالک ہیں ان کی حفاظت نہیں کر پا رہی کرپشن عروج پر ہے چاہے وہ ائی جی ہے چاہے بیوروکریسی ہے مر عوام رہی ہے یہ دیکھیں کتنا افسوس ناک واقعہ ہوا ہے الہ اباد کے علاقے سید پور میں ڈاکوؤں نے دودھ کی گاڑی کو روکا اور اور چھ لاکھ روپیے لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کی جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
💞 شازیہ چوہدری 💞45,195 görüntüleme • 15 gün önce

پنجابی میں کہاوت ہے🤔 چوراں نوں پڑ گئے مور 😂 یہ ویڈیو دیکھیں😁
💞 شازیہ چوہدری 💞100,375 görüntüleme • 1 ay önce

Good afternoon Love you dear X fiends and family 💞💋🫶❤️💞💋🤟
💞 شازیہ چوہدری 💞26,675 görüntüleme • 14 gün önce

کسی کا سڑنا اور بغض رکھنا بنتا نہیں ہے 🫣 کیوں یہ حسن اور جوانی میرے اللہ کی دی ہوئی نعمت ہے 😎
💞 شازیہ چوہدری 💞46,996 görüntüleme • 29 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اتنی زیادہ گرمی میں نہر میں نہانے کا اپنا ہی مزہ ہے 🫶 کبھی کسی نے نہر میں نہایا ہے😎 ساہیوال 9L نہر میں؟؟
💞 شازیہ چوہدری 💞42,678 görüntüleme • 28 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.