
💞 شازیہ چوہدری 💞
@shazia__10 • 37,936 subscribers
Media influencer|human rights activists|Tweets are my personal opinion and RT are not endorsement.. https://t.co/Rcx6zMRn7B
Shorts
Videos

استغفر اللہ😭😭 ایک افسوسناک واقعے کے مطابق، 60 سالہ شخص نے محلے کی ایک خاتون کو 5 ہزار روپے قرض دیے تھے۔ رقم وقت پر واپس نہ ملنے پر اس شخص نے مبینہ طور پر خاتون کی 16 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ آخر ہمارا معاشرہ کس سمت جا رہا ہے؟ قرض کی وصولی کے نام پر ایک کم عمر بچی کے ساتھ ایسا سنگین ظلم کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ایسے جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنی چاہیے۔
💞 شازیہ چوہدری 💞957,083 Aufrufe • vor 7 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک محترمہ پردے کے سامنے کھڑی ہیں اور دوسری محترمہ ویڈیو بنا رہی ہیں۔ بات وزن کم کرنے سے شروع ہوئی، مگر باتوں ہی باتوں میں پاکستان تک جا پہنچی۔ 😄🇵🇰 ایک محترمہ نے کہا: "پاکستان میرے دل میں ہے ❤️" تو ویڈیو بنانے والی فوراً بولیں: "کہیں پاکستان دل میں چُبھ نہ جائے!" 😂 بس پھر یہ جملہ سن کر مجھے تو یہی لگا کہ ویڈیو بنانے والی محترمہ کا مزاح کچھ زیادہ ہی ٹھرکی ہے۔ 😄
💞 شازیہ چوہدری 💞179,870 Aufrufe • vor 1 Monat
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سارے پاکستانیوں سے درخواست ہے اپنی بہنوں بیٹیوں کو مدرسے یا مسجد مت بھیجیں پہلے یقین کریں کہ وہاں پر انسان ہیں جو دین کا درس دیتے ہیں یا درندے باندھے ہوئے ہیں یہ دیکھیں پتہ نہیں یہ لڑکی ہے تعویز لینے گئی ہے یا قران پاک کی تعلیم حاصل کر رہی ہے اس کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے میری حکومت سے درخواست ہے کہ انکھیں کھولو یہ اپ کی بیٹی بھی ہو سکتی ہے اپ کی بہن بھی ہو سکتی ہے پتہ نہیں ہمارے لوگوں کو کب عقل اور شعور ائے گا یہ کب تک اپنی بہنوں بیٹیوں کی عزت اسی طرح پامال کرواتے رہیں گے
💞 شازیہ چوہدری 💞147,558 Aufrufe • vor 2 Monaten
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پہلے جب لڑکے کا رشتہ دیکھنے جاتے تھے تو ان کی فرمائش تھی کہ ہماری ہونے والی بہو ڈاکٹر ہو ٹیچر ہو قران پاک کی حافظ ہو انجینیئر ہو پائلٹ ہو دین دار ہو اب لوگوں نے اپنی بیٹیوں سے بزنس کروانا شروع کر دیا ہے چاہے شریف گھر کی ہو چاہے کسی گندے خاندان کی ہو انہوں نے اپنی بیویوں بہنوں بہوں کی کمائی گانا شروع کر دیا ہے مثال اپ کے سامنے ہے بندہ بغیرتوں سے پوچھا مرد کے دونوں ہاتھوں میں اللہ نے برکت رکھی ہے عورتوں سے مجرہ کروا کے ٹک ٹاک بنوا کر انسان کی کبھی پوری نہیں پڑے گی
💞 شازیہ چوہدری 💞81,162 Aufrufe • vor 1 Monat

پنجابی میں کہاوت ہے🤔 چوراں نوں پڑ گئے مور 😂 یہ ویڈیو دیکھیں😁
💞 شازیہ چوہدری 💞100,398 Aufrufe • vor 3 Monaten
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب سے پاکستان بنا ہے پاکستانیوں کو نہ ان کا حق ملا ہے نہ انہیں تحفظ ملا ہے ہر روز ایسے بےگناہ لوگ قتل ہو رہے ہیں لیکن پولیس جو پاکستان کے مالک ہیں ان کی حفاظت نہیں کر پا رہی کرپشن عروج پر ہے چاہے وہ ائی جی ہے چاہے بیوروکریسی ہے مر عوام رہی ہے یہ دیکھیں کتنا افسوس ناک واقعہ ہوا ہے الہ اباد کے علاقے سید پور میں ڈاکوؤں نے دودھ کی گاڑی کو روکا اور اور چھ لاکھ روپیے لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کی جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
💞 شازیہ چوہدری 💞45,387 Aufrufe • vor 2 Monaten
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Is it worth taking these risks to look more attractive to men? 😅❓
💞Shazia💞101,259 Aufrufe • vor 5 Monaten
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کسی کا سڑنا اور بغض رکھنا بنتا نہیں ہے 🫣 کیوں یہ حسن اور جوانی میرے اللہ کی دی ہوئی نعمت ہے 😎
💞 شازیہ چوہدری 💞46,996 Aufrufe • vor 2 Monaten