
💞Shazia💞
@shazia__10 • 17,661 subscribers
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد میری ٹویٹ میری مرضی😉 Inbox not allowed 🚫
Shorts
Videos

استغفر اللہ اپ یہ ویڈیو دیکھ کر کیا سوچ رہے ہوں گے یہ چلاکی ہوشیاری ہے یا موت دعوت دینا ہے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
💞Shazia💞72,730 просмотров • 4 дней назад

پنجابی میں کہاوت ہے🤔 چوراں نوں پڑ گئے مور 😂 یہ ویڈیو دیکھیں😁
💞Shazia💞100,008 просмотров • 7 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچھ لوگوں کو میری ویڈیو لگانے سے بہت تکلیف ہوتی ہے انہیں نہیں پتہ کہ میں ٹیچر ہوں لیکن پھر بھی لوگ ٹاؤن ٹاؤن کیوں کرتے ہیں Good evening
💞Shazia💞182,627 просмотров • 3 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Is it worth taking these risks to look more attractive to men? 😅❓
💞Shazia💞101,259 просмотров • 2 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ! 🙏🙏🙏 ہمارے دفاتر اور فیکٹریوں میں یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ کون سی فیکٹری یا دفتر ہے جہاں قوم کی بیٹیوں اور بہنوں کی عزت پامال کی جا رہی ہے اور ان کی عزت کو تار تار کیا جا رہا ہے؟ اس درندے کی نشاندہی کریں۔ یہ 3 منٹ 39 سیکنڈ کی ویڈیو ہے میں اسے شیئر نہیں کرنا چاہتی تھی، مگر مجبور ہوں تاکہ لوگوں کو ایسے دفاتر اور فیکٹریوں کے بارے میں آگاہی ہو سکے جہاں ان کی بیٹیاں کام کرتی ہیں اور ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کا علم ہو۔ میں یہ بھی درخواست کرتی ہوں کہ 18 سال سے کم عمر بچے اس ویڈیو کو نہ دیکھیں۔
💞Shazia💞79,420 просмотров • 2 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ان مردوں کی غیرت کہاں چلی جاتی ہے جو چند پیسوں اور شہرت کی خاطر اپنی عزتِ نفس اور خاندانی وقار کو داؤ پر لگا دیتے ہیں؟ افسوس کہ سوشل میڈیا پر کچھ لوگ دولت کمانے کے لیے ہر حد پار کرنے کو تیار ہیں۔ عزت، حیا اور وقار انسان کا سب سے بڑا سرمایہ ہوتے ہیں، لیکن جب انہیں ہی بیچ دیا جائے تو حاصل ہونے والا پیسہ بھی بے معنی ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حیا، غیرت اور صحیح راستے پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔یہ انداز تنقید بھی کرتا ہے اور غیر ضروری توہین یا گالم گلوچ سے بھی بچتا ہے۔
💞Shazia💞12,161 просмотров • 25 дней назад

جن کو شوگر ہے جن کے پاؤں جلتے ہیں سن ہوتے ہیں وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں انشاءاللہ اپ کو افاقہ ہوگا
💞Shazia💞23,291 просмотров • 2 месяцев назад

بلی اپنے پاؤں کے دو نشان کیوں چھوڑتی ہے یہ ویڈیو پوری دیکھیں
💞Shazia💞58,107 просмотров • 6 месяцев назад

بالغ ہونے والی بچیوں کے لیے انفارمیشن ویڈیو ہے جو میری ٹویٹر پر بہنیں ہیں بیٹیاں ہیں وہ اس پیغام کو ہر بالغ ہونے والی بچی تک ضرور پہنچائیں حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ ہمارے سکولوں میں ٹیچر ہیں جب بچیاں بالغ ہونا شروع ہوتی ہیں تو وہ انہیں یہ انفارمیشن دیں لیکن بد قسمتی سے ہمارے سکولوں میں یہ سسٹم نہیں ہے تو پلیز اس ویڈیو کو دیکھیں اس پر غور کریں اور اپنی بچیوں کو سمجھائیں یہ طریقہ استعمال کریں اور ہو سکے تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ریپورٹ کریں
💞Shazia💞40,629 просмотров • 4 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.