
Shehryar Afridi
@ShehryarAfridi1 • 1,745,327 subscribers
EX Federal Minister | Member Asian Parliament |
Shorts
Videos

حلفاً کہتا ہوں کہ جس شہر میں جس ایئرپورٹ پر جاؤں سیولین میں سے آکر لوگ کہتے ہیں کہ فلاں جنرل کی بیوی ہوں فلاں کی بیٹی ہوں فلاں کا بھائی ہوں فلاں کا باپ ہوں عمران خان کو بتاؤ کہ قوم تمہارے ساتھ کھڑی ہے لیکن کچھ لوگ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں وہ نمرود کا انجام یاد رکھیں
Shehryar Afridi258,708 次观看 • 1 年前

میں نے خان کو کہا میری پریشانی کی وجہ آپ ہیں کیونکہ میں ابھی بھی رات کو سو نہیں سکتا یہاں اپنی ایک بیٹی کے ساتھ آیا ہوں لیکن گھر کی پریشانی ابھی بھی ہے جب میں جیل سے واپس آیا تو بچے مجھے کہتے تھے بابا اب کیوں پریشان ہیں اب تو سب خیر ہے میں اُنکو کہتا خیر کہاں ہے لیڈر جیل میں ہے
Shehryar Afridi43,376 次观看 • 1 年前

سول ملٹری ریلیشن اچھے ہونے چاہیں لیکن کل کو اگر بریگیڈیئرز سے میجر جنرلز پروموشن ہوں تو کیا وہ وزیرِ اعظم کے اپروول سے ہوں؟ وار کورسز ہوں یا کوئیٹہ اسٹاف کالج کی رکمنڈیشن کیا چیف منسٹر یا پرائم منسٹر کرے گا؟ آرمی بطور ادارہ ہمارا فخر ہے لیکن ہم نے پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہے پارلیمنٹرینز کو مضبوط کرنا ہے
Shehryar Afridi35,838 次观看 • 1 年前

کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے شہید الیاس اورکزئی کی قبر پر حاضری دی اور شہید کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ ہم ڈی چوک میں شہید ہونے والے اپنے ورکرز کو نہیں بھولیں گے جب تک یہ عمران خان کی تحریک ہے یہ ملک ہے الیاس شہید امر ہو گئے ہیں ہمارے پاس عہدے رتبے ہیں سب ختم، بس یہ شہید ہی رہیں گے اب
Shehryar Afridi24,755 次观看 • 1 年前

اے پی سی بلانی چاہیے جس میں ہمارے قائد عمران خان سمیت پاکستان کی تمام لیڈرشپ ہو چاہے اختر مینگل ہوں ہم کسی قسم کی فیور نہیں چاہتے عمران خان سے کسی کو لاکھ اختلافات ہوں لیکن وہ لوگوں کے دلوں میں دھڑکتے ہیں مُلک کیلئے ذاتی پسند نہ پسند نہیں ہونی چاہیے یہ اتحاد کا وقت ہے۔
Shehryar Afridi18,038 次观看 • 1 年前