Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
شکریہ کوہاٹ کے غیور، بہادر عوام آپ نے مجھے خرید لیا.
172,316 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اپ نے قوم پر غیرت اور ننگ کیا قوم نے اپ پر غیرت اور ننگ کیا ہے❤

Every sip tastes better with The Trump Red Wave Mug. 😋 Bask in this historical moment and celebrate for FOUR MORE YEARS! Let's go! 🇺🇸 MAGA! 🔥🔥🔥

شکریہ آپ کا شہریار بھائی، آپ نے مصیبتیں برداشت کر کے اور کپتان کا ساتھ نہ چھوڑ کر پوری قوم کو خرید لیا! ❤️

ظلم کا بدلہ، ووٹ سے خون کا بدلہ، ووٹ سے ستم کا بدلہ، ووٹ سے خان کا بدلہ، ووٹ سے اور ووٹ صرف اور صرف خان کے نامزد امیدوار کا

ماشاءاللہ

زندہ آباد پختونخوا کے عوام

Welcome back to ur homeland

@Hasnain91022051 آپ کی مسلسل ہمت توڑی گئی اور آپ کی ظلم کے خلاف مستقل مزاجی کا بدلہ عوام لے گی۔ قربانی کا بدلہ عزت ہوتی ہے جا آپ نے ظلم سہ کے کمائی ہے۔ انشاءاللہ فتح سچ اور حق کی ہی ہو گی ڈرانے والے خود اپنی موت مر جائینگے

آپ نے قوم کی خاطر قید و بند کی مشکل کو برداشت کیا انشاء اللہ یہ قوم آپ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی۔اپ نے بد معاش ریاست کی ہر وار کو سہہ لیا ۔

Brave shehryar Afridi ❤️🫶🏼
