
Shehryar Bukhari
@ShehryarReal • 137,818 subscribers
@ImranKhanPTI Junooni | Citizen Journalist | Global Citizen 🇵🇰🏴🇬🇧🇺🇸 | 21+ years of Big4 Consulting Experience | Retweet≠Endorsement
Shorts
Videos

جسٹس (ر) انوار الحق پنوں صاحب نے ٹوٹل کِلَّیاں پھُڑکا دیں!
Shehryar Bukhari29,265 görüntüleme • 25 gün önce

بوہیمیا کا گزشتہ رات اسلام آباد میں کنسرٹ تھا، وہی شہر جس میں چند روز قبل نہتا خون بہا تھا۔ میں شرمندہ ہوں کہ میں تین سال خیالی افسانوی خوش فہمی میں مبتلا رہا اور میں کپتان عمران خان سے انتہائی عاجزی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنی جان بچائیں؛ یہ قوم انہیں deserve نہیں کرتی ہے!
Shehryar Bukhari209,730 görüntüleme • 1 yıl önce

نجدی قبیلوں نے امریکہ کو طاقتور بنایا اور دنیا میں دجالی نظام کی جڑیں مضبوط کیں، اور آج بھی دیکھ لیں کہ وہ کیا کررہے ہیں! بچپن میں حدیث پڑھ کر تو ککھ سمجھ نہیں آیا تھا پر اب سمجھ آگیا کہ آخر کیوں نجد کے قبیلوں کے بار بار کہنے پر بھی، نبی ﷺ نے انکے لئے دعا نہیں کی تھی؛ بلکہ یہ کہا تھا کہ وہاں سے شیطان کا قرن طلوع ہوگا! خود پڑھ لیں صحیح بخاری حدیث 1037۔ ڈاکٹر عبدل سلام عارف کی گفتگو بھی سن لیں!
Shehryar Bukhari56,424 görüntüleme • 5 ay önce

مولانا اسحاق: جھوٹے پروپیگنڈوں پر یقین نہ کیا کرو جو کہتے ہیں کہ کوفہ والے بزدل تھے اور انہوں نے حسین کے ساتھ دھوکہ کیا؛ انہوں نے کوئی دھوکہ نہیں دیا تھا، ان پر فوجیں چڑھا دی گئی تھی اور انپر انتہائی ظلم اور بربریت کیا گیا، بعد میں انہوں نے ہی امام حسین کی شہادت کا بدلہ لیا تھا!
Shehryar Bukhari116,324 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ پیارا شہزادہ بچہ کسی امیر گھرانے میں بھی پیدا ہو سکتا تھا، لیکن اللّٰہ نے اسے زمینی خداؤں، گلف اسٹریم والوں، اور آپ اور میرے لئے بھی، آزمائش کے لئے چُنا! جب اصل اہمیت کا وقت آئے گا، تو یہ سب سے زیادہ دولتمند ہوگا، اور اکثریت حسرت سے سوچ رہے ہونگے کہ کاش اسکی جگہ ہم ہوتے!
Shehryar Bukhari12,799 görüntüleme • 29 gün önce

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء #عمران_ہم_تمہارے
Shehryar Bukhari218,440 görüntüleme • 2 yıl önce

کیا کیا ظلم ڈھائے گئے ہیں 😔 — إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Shehryar Bukhari24,313 görüntüleme • 2 ay önce

پاکستانیوں، تسی یہ نہیں دیکھا تو کج نئیں دیکھا 😂😂😂 نجومی کیہندے نے، خان کی رہائی بارے آسمانی ستاروں سے ریلیف کی خبر بن رہی ہے پر آفر بڑی محدود مدّت کے لئے ہے اور زمینی اداروں کے ساتھ wisely ڈیل کرنا ہوگا نہ کہ ٹرمپ! زمینی ادارے آسمانی ستاروں پر بھی قابض، کمال ہوگیا ہے 😂😂😂
Shehryar Bukhari123,595 görüntüleme • 1 yıl önce

پس ثابت ہوا کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک بھی غیور قوم کو ڈرا نہیں سکتا ہرا نہیں سکتا — غیور ایران سرخرو ہوا، الحمد لله غيرت ہے بڑي چيز جہان تگ و دو ميں پہناتی ہے درويش کو تاج سر دارا حمید گل صاحب نے ٹھیک کہا تھا کہ اِنکا اپنا محاورہ ہے if you can't beat them join them
Shehryar Bukhari35,673 görüntüleme • 4 ay önce

لڑکا بات ٹھیک کہہ گیا — إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Shehryar Bukhari41,379 görüntüleme • 6 ay önce

مشہور اسلامی اسکالر مولانا اسحاق صاحب کی بات ذرا غور سے سنیں، کچھ سمجھ آئی یا نہیں آئی، پاکستانیوں؟!
Shehryar Bukhari76,990 görüntüleme • 1 yıl önce