
Shehryar Bukhari
@ShehryarReal • 137,584 subscribers
@ImranKhanPTI Junooni | Citizen Journalist | Global Citizen 🇵🇰🏴🇬🇧🇺🇸 | 21+ years of Big4 Consulting Experience | Retweet≠Endorsement
Shorts
Videos

مجھے نہیں لگتا کہ ٹوئٹر پر اس سے بہتر کوئی مسرور یادگار لمحہ تھا؛ اسد بھائی نے گورے کی کِلَّیاں پھُڑکا دیں تھی!
Shehryar Bukhari12,734 просмотров • 3 дней назад

کیا کیا ظلم ڈھائے گئے ہیں 😔 — إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Shehryar Bukhari24,285 просмотров • 1 месяц назад

یارڑڑڑڑ — یہ ہماری قوم کا کچھ نہیں ہوسکتا 😂😂😂 یہ کس نے بنایا ہے؟!!! اوئے بغیرتوں، جنگ لگی اے جنگ، تہاڈا بیڑا غرق! 😂
Shehryar Bukhari71,948 просмотров • 3 месяцев назад

نجدی قبیلوں نے امریکہ کو طاقتور بنایا اور دنیا میں دجالی نظام کی جڑیں مضبوط کیں، اور آج بھی دیکھ لیں کہ وہ کیا کررہے ہیں! بچپن میں حدیث پڑھ کر تو ککھ سمجھ نہیں آیا تھا پر اب سمجھ آگیا کہ آخر کیوں نجد کے قبیلوں کے بار بار کہنے پر بھی، نبی ﷺ نے انکے لئے دعا نہیں کی تھی؛ بلکہ یہ کہا تھا کہ وہاں سے شیطان کا قرن طلوع ہوگا! خود پڑھ لیں صحیح بخاری حدیث 1037۔ ڈاکٹر عبدل سلام عارف کی گفتگو بھی سن لیں!
Shehryar Bukhari56,391 просмотров • 4 месяцев назад

بوہیمیا کا گزشتہ رات اسلام آباد میں کنسرٹ تھا، وہی شہر جس میں چند روز قبل نہتا خون بہا تھا۔ میں شرمندہ ہوں کہ میں تین سال خیالی افسانوی خوش فہمی میں مبتلا رہا اور میں کپتان عمران خان سے انتہائی عاجزی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنی جان بچائیں؛ یہ قوم انہیں deserve نہیں کرتی ہے!
Shehryar Bukhari209,730 просмотров • 1 год назад

مولانا اسحاق: جھوٹے پروپیگنڈوں پر یقین نہ کیا کرو جو کہتے ہیں کہ کوفہ والے بزدل تھے اور انہوں نے حسین کے ساتھ دھوکہ کیا؛ انہوں نے کوئی دھوکہ نہیں دیا تھا، ان پر فوجیں چڑھا دی گئی تھی اور انپر انتہائی ظلم اور بربریت کیا گیا، بعد میں انہوں نے ہی امام حسین کی شہادت کا بدلہ لیا تھا!
Shehryar Bukhari116,313 просмотров • 1 год назад

پس ثابت ہوا کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک بھی غیور قوم کو ڈرا نہیں سکتا ہرا نہیں سکتا — غیور ایران سرخرو ہوا، الحمد لله غيرت ہے بڑي چيز جہان تگ و دو ميں پہناتی ہے درويش کو تاج سر دارا حمید گل صاحب نے ٹھیک کہا تھا کہ اِنکا اپنا محاورہ ہے if you can't beat them join them
Shehryar Bukhari35,620 просмотров • 3 месяцев назад

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء #عمران_ہم_تمہارے
Shehryar Bukhari218,376 просмотров • 2 лет назад

لڑکا بات ٹھیک کہہ گیا — إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Shehryar Bukhari41,348 просмотров • 4 месяцев назад

پاکستانیوں، تسی یہ نہیں دیکھا تو کج نئیں دیکھا 😂😂😂 نجومی کیہندے نے، خان کی رہائی بارے آسمانی ستاروں سے ریلیف کی خبر بن رہی ہے پر آفر بڑی محدود مدّت کے لئے ہے اور زمینی اداروں کے ساتھ wisely ڈیل کرنا ہوگا نہ کہ ٹرمپ! زمینی ادارے آسمانی ستاروں پر بھی قابض، کمال ہوگیا ہے 😂😂😂
Shehryar Bukhari123,595 просмотров • 1 год назад

مشہور اسلامی اسکالر مولانا اسحاق صاحب کی بات ذرا غور سے سنیں، کچھ سمجھ آئی یا نہیں آئی، پاکستانیوں؟!
Shehryar Bukhari76,971 просмотров • 1 год назад

